JUI Digital media cell jahangera (@faiz_rehman71) 's Twitter Profile
JUI Digital media cell jahangera

@faiz_rehman71

Coordinator jahangera
politics updates about jamiat Ulama islam

ID: 1589200380600238082

calendar_today06-11-2022 10:18:07

14,14K Tweet

1,1K Followers

2,2K Following

JUI District karak (@juikarakofl) 's Twitter Profile Photo

نکاح کے لئے شرط بلوغت ہے۔ یہ حکمران جرم کررہے ہیں،قوم کے مجرم ہیں، قرآن و سنت کے مجرم ہیں، آئین کے بھی مجرم ہیں۔ مولانا فضل الرحمن صاحب کا پشاور میں پریس کانفرنس سے خطاب #kpcorruptGovt

نکاح کے لئے شرط بلوغت ہے۔
یہ حکمران جرم کررہے ہیں،قوم کے مجرم ہیں،  قرآن و سنت کے مجرم ہیں، آئین کے بھی مجرم ہیں۔

مولانا فضل الرحمن صاحب کا پشاور میں پریس کانفرنس سے خطاب

#kpcorruptGovt
JUI DISTRICT ABBOTTABAD (@juigalaxy) 's Twitter Profile Photo

مرد و عورت کی شادی کے لئے بلوغت شرط ہے !!!! جمعیت علماء اسلام پاکستان ضلع ایبٹ آباد #KPCorruptGovt

Mustafa Hanafi (@mustafahunfy) 's Twitter Profile Photo

سرکاری سکولوں میں کتابیں ناپید.. مارکیٹ میں دھڑا دھڑ فروخت ہو رہی ہیں #KPCorruptGovt

Muhammad Tayyab (@tayyabjui15401) 's Twitter Profile Photo

یہ انکی حکومت کا حال ہے اور دعوے اتنے کہ کچھ نہ پوچھو افسوس ایسے لوگوں پر #KPCorruptGovt

یہ انکی حکومت کا حال ہے اور دعوے اتنے کہ کچھ نہ پوچھو 
افسوس ایسے لوگوں پر 
#KPCorruptGovt
★ گوریلا جمعیتی ★ (@rehmat_ullah123) 's Twitter Profile Photo

مولانا کا اول دن سے یہی موقف ھے کہ یہ جماعت ایجنٹ کے ساتھ ساتھ ملک دشمن پارٹی ھے #KPCorruptGovt

مولانا کا اول دن سے یہی موقف ھے کہ یہ جماعت ایجنٹ کے ساتھ ساتھ ملک دشمن پارٹی ھے 
#KPCorruptGovt
JUI Digital Media Cell Distrect Khanewal (@anj12556anjum) 's Twitter Profile Photo

اجلاس کے بعد ناظم عمومی جمعیت علماءاسلام حافظ طاھر محمود کی سیٸیر رھمناجناب اکرال القادری سے ملاقات #KPCorruptGovt

اجلاس کے بعد ناظم عمومی جمعیت علماءاسلام حافظ طاھر محمود کی سیٸیر رھمناجناب اکرال القادری سے ملاقات
#KPCorruptGovt
king khan Pakistani 🇵🇰💗💝🎉♥️ (@hkkhankhan44055) 's Twitter Profile Photo

`آئینی پاکستان صراحت کیساتھ کہتاہے` کہ قرآن وسنت کے متصادم کوئی قانون سازی نہیں ہوگی اور ہر قانون سازی قرآن وسنت کے تابع ہوگی۔ پاکستان میں زنابالرضا کیلئے آسانیاں پیدا کی جارہی ہے اور جائز نکاح کیلئے مشکلات پیدا کی جارہی ہے۔ #KPCorruptGovt

`آئینی پاکستان صراحت کیساتھ کہتاہے`
کہ قرآن وسنت کے متصادم کوئی قانون سازی نہیں ہوگی اور ہر قانون سازی قرآن وسنت کے تابع ہوگی۔
پاکستان میں زنابالرضا کیلئے آسانیاں پیدا کی جارہی ہے اور جائز نکاح کیلئے مشکلات پیدا کی جارہی ہے۔

#KPCorruptGovt
javed (@javedjuif) 's Twitter Profile Photo

بدقسمتی سے خیبر پختونخواہ پر ایسے لوگ حکومت کررہے ہیں۔جسکی لیڈر نے قومی خزانے کا گھڑی تک بھی نہیں چھوڑا تھا۔ #KPCorruptGovt

بدقسمتی سے خیبر پختونخواہ پر ایسے لوگ حکومت کررہے ہیں۔جسکی لیڈر نے قومی خزانے کا گھڑی تک بھی نہیں چھوڑا تھا۔
#KPCorruptGovt
Dr-Ahmad Mustafa (@drahmad_mustafa) 's Twitter Profile Photo

پشاور: یسے اقدامات کو مسترد کرتے ہیں اور عملی طور پر میدان میں اترینگے، مولانا فضل الرحمان #KPCorruptGovt

پشاور: یسے اقدامات کو مسترد کرتے ہیں اور عملی طور پر میدان میں اترینگے، مولانا فضل الرحمان

#KPCorruptGovt
Aftab Ahmed Awan (@aftabahmedawa11) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا تباہی کے دہانے پر ہے! علی امین گنڈاپور کی "گالم گلوچ" اور "شو بازی" نے حکمرانی کا جنازہ نکال دیا۔ تاریک انصاف کے سابقہ ادوار میں بھی یہی کرپشن، اقربا پروری اور بدانتظامی کا بازار گرم رہا۔ آج پھر وہی چہرے، وہی بربادی! #KPCorruptGovt

خیبرپختونخوا تباہی کے دہانے پر ہے!
علی امین گنڈاپور کی "گالم گلوچ" اور "شو بازی" نے حکمرانی کا جنازہ نکال دیا۔
تاریک انصاف کے سابقہ ادوار میں بھی یہی کرپشن، اقربا پروری اور بدانتظامی کا بازار گرم رہا۔
آج پھر وہی چہرے، وہی بربادی!
#KPCorruptGovt
Saifurrehman (@saifjui_11) 's Twitter Profile Photo

18 سال سے کم عمر نکاح پر پابندی کے حوالے سے مولانا صاحب کا بیان ، پاکستان میں زنا برضا کے لیے آسانیاں پیدا کی جارہی ہیں اور جائز نکاح کے لئے مشکلات پیدا کی جارہی ہیں ، #Rahim_Ullah_Labib #KPCorruptGovt

Sadaqat Khan (@sadaqatkhan_95) 's Twitter Profile Photo

اسٹبلشمنٹ نے ہماری بار بار کردار کشی کی ہیں. لیکن کیا آج تک کوئی ایک ایف آئی آر درج بھی ہوسکا ہے.؟؟ ایسے ایسے الزام تراشیاں کہ جس پر آج بھی ہمیں جیلوں میں ہونا چاہیے تھا. سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمٰن کا پشاور میں پریس کانفرنس سے خطاب۔ #KPCorruptGovt