Faiz Tweets° (@faiz_ahmed_07) 's Twitter Profile
Faiz Tweets°

@faiz_ahmed_07

𝘽𝙚𝙞𝙣𝙜 𝙨𝙖𝙙 𝙞𝙨 𝙖 𝙬𝙖𝙨𝙩𝙚 𝙤𝙛 𝙩𝙞𝙢𝙚 𝙛𝙞𝙣𝙙 𝙖 𝙧𝙚𝙖𝙨𝙤𝙣 𝙩𝙤 𝙨𝙢𝙞𝙡𝙚.❤️😊💫

ID: 1452710021498691584

calendar_today25-10-2021 18:54:34

1,1K Tweet

652 Takipçi

2,2K Takip Edilen

‏عنــᷢــⷽــᷱــᷯــⷽــⷮــــایہ👑 (@_1anu) 's Twitter Profile Photo

لوگ تو لوگ تھے جی بھر کے خسارہ کرتے کم سے کم تم تو نہ نقصان ہمارا کرتے کر تو لینا تھا تیرے ساتھ گزارا لیکن اب تیرے ساتھ بھی کرتے تو گزارا کرتے

لوگ تو لوگ تھے جی بھر کے خسارہ کرتے
کم سے کم تم تو نہ نقصان ہمارا کرتے

کر تو لینا تھا تیرے ساتھ گزارا لیکن 
اب تیرے ساتھ بھی کرتے تو گزارا کرتے
Zara✨ (@zaara070) 's Twitter Profile Photo

مرد صرف عورت کو عزت دیتے ہوئے اچھا لگتا ہے باقی یہ بنگلہ گاڑی سب عورت کا نصیب ہے۔

خاموش مان (@myself573) 's Twitter Profile Photo

"جو جوتا ایک شخص کو فٹ آتا ہے، وہ دوسرے کے لیے تکلیف دہ ہو سکتا ہے۔ زندگی گزارنے کا کوئی ایک نسخہ نہیں جو سب پر یکساں طور پر لاگو ہو سکے۔

"جو جوتا ایک شخص کو فٹ آتا ہے، وہ دوسرے کے لیے تکلیف دہ ہو سکتا ہے۔ زندگی گزارنے کا کوئی ایک نسخہ نہیں جو سب پر یکساں طور پر لاگو ہو سکے۔
‏🖤#مـــــManoـــــانو🖤 (@mahnoorcuti) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اللہ ہم سب پہ بھی اپنا خاص کرم فرمائے۔۔۔ امین یا رب العالمین Have a good day

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
صبح بخیر 
اللہ ہم سب پہ بھی اپنا خاص کرم فرمائے۔۔۔
 امین یا رب العالمین 
Have a good day
خاموش مان (@myself573) 's Twitter Profile Photo

اس لیے بلب جلاتا ہوں کہ سایہ تو بنے یعنی دو فرد لگیں کمرے میں، تنہا نہ لگوں

اس لیے بلب جلاتا ہوں کہ سایہ تو بنے
یعنی دو فرد لگیں کمرے میں، تنہا نہ لگوں
Lᥲrᥱb Mᥲ🌻ᥣιk (@larebmaalik) 's Twitter Profile Photo

ہمیں بھی حج ہو گا نصیب اک روز🤍 ہم بھی غلاف پکڑیں گے یہ دنیا بھول جائیں گے ۔

♡روزی♡ (@rozy_hassan_) 's Twitter Profile Photo

محبت کو بھی بھوک ہوتی ہے عزت کی ! عزت نہ ملے تو محبت مرجاتے ہیں۔😔💔🔥

SomiaRana🐥 (@rana2somi) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھی ذندگی میں اتنی پریشانیاں آ جاتی کہ سمجھ نہیں آتی کیا کرے۔۔۔ اللہ پاک میری پریشان کو دور کرے آمین