Faisal Usmani (@faisalusmaniusa) 's Twitter Profile
Faisal Usmani

@faisalusmaniusa

Business Owner/ Procurement IT

ID: 506454768

linkhttps://spice-sweets.com calendar_today27-02-2012 21:50:29

19,19K Tweet

3,3K Takipçi

639 Takip Edilen

𝙄𝙧𝙞𝙣𝙖 (@pk1lvr) 's Twitter Profile Photo

حبیب ربُّ العلی محمد شفیعِ روزِ جزا محمد ﷺ نگاہ کا مدعا محمد ﷺ ، خیال کا آسرا محمد ﷺ ❤️

Jaferi. (@adljaferi) 's Twitter Profile Photo

وہ زہر آلود یوتھئیے جو آج مظلوم بنے پھر رہے ہیں وہ ماضی میں کس طرح ایم کیو ایم کے خلاف میڈیا ٹرائل میں پیش پیش رہے کس طرح ۲۲ اگست کے بعد بمعہ پوری ریاستی مشینری صبح شام گند اُچھالتے رہے سب پھر سے ملاحظہ فرما لیں کون ملک ملک ایم کیو ایم کے خلاف شواہد لیکر گھومتا رہا کس جماعت نے

Jaferi. (@adljaferi) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف اور MQM مخالف میڈیا ٹرائل۔ سیکٹر انچارج قتل و غارتگری ظلم گولی کی سیاست خوف کی فضا را ایجنٹ ملک دشمن بائیس اگست تقریر الطاف حسین غدار ایم کیو ایم ملک دشمن مہاجر یرغمال کراچی نوگوایریا۔۔ مکافاتِ عمل دیکھئیے آج یہی لوگ ملک دشمنی پر اُتر آئے ہیں ریاست پر حملہ آور ہوئے

☘️سید علی☘️ (@syedalirezvi2) 's Twitter Profile Photo

الطاف حسین نے ہمیشہ مظلوموں کے حق میں بات کی ہے۔ الطاف حسین کی اپنی قوم بدترین نسل کشی اور معاشی و معاشرتی استحصال سے گزری ہے اور آج بھی گزر رہی ہے۔ مہاجر نام کو گالی بنا دیا گیا اور ہر مہاجر کو ایم کیو ایم کا دہشتگرد قرار دیا جاتا ہے۔ ہم دیگر مظلوموں کا درد سمجھ سکتے ہیں۔

Faisal Usmani (@faisalusmaniusa) 's Twitter Profile Photo

اسپیس ٹائٹل پر شکریہ سندھ سرکار کا کرنا ہے۔ نہ صحیح سندھی سکھائی اور نہ اردو لیکن ترقی میں سندھ سب سے آگے۔ ⁦Dogar⁩ ⁦Asad Ałłÿ 🇵🇸🍁⁩ ⁦🚨 Gill

اسپیس ٹائٹل پر شکریہ سندھ سرکار کا کرنا ہے۔ نہ صحیح سندھی سکھائی اور نہ اردو لیکن ترقی میں سندھ سب سے آگے۔ ⁦<a href="/Mdogar47/">Dogar</a>⁩ ⁦<a href="/asad_alee1/">Asad Ałłÿ 🇵🇸🍁</a>⁩ ⁦<a href="/Gillbaba3o2/">🚨 Gill</a>⁩
Faisal Usmani (@faisalusmaniusa) 's Twitter Profile Photo

الطاف بھائی پر ڈرون مارنے چلا تھا، خود پر آرٹیکل چھ لگوا لیا۔ اچھا ہے بہت مزہ آ رہا ہے۔

Faisal Usmani (@faisalusmaniusa) 's Twitter Profile Photo

یوتیوں جب عمران خان گُل چھلڑے اڑا رہا تھا، تب الطاف بھائی سیاسی جدوجہد میں ریاست کا ظلم ستم سہ رہے تھے۔ اعلیٰ قیادت مفروری کاٹ رہی تھی، سروں کی قیمت لگی ہوئی تھی۔ کارکنان اور ہمدردوں کے گھروں پر چھاپے پڑ رہے تھے۔ کراچی میں مہاجروں کی نسل کشی کی جا رہی تھی۔ اوقات میں رہو چ۔

Andy Khan 🦅🐘 (@koolkustmer) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز: PTI میں مائینس عمران کا پروسس شروع ہوچکا ہے۔ اگلے 72 گھنٹے میں پروسس مکمل ہونے کی توقع۔ اوور سیز یوتھیؤں اب صرف تمہارا سہارا ہے، #ٹکٹ_کٹاؤ_خان_بچاؤ #ImranKhan #ImranKhanPTI #PTI #PTIOverseas #PTIFollowers

Dr Taimur Ali Syed (@taimur_ali_syed) 's Twitter Profile Photo

16 ستمبر۔۔ یوم شہادت۔ ڈاکٹر عمران فاروق شہید خیال تھا کہ یہ پتھراؤ روک دیں چل کر جو ہوش آیا تو دیکھا لہو لہو ہم تھے

16 ستمبر۔۔ یوم شہادت۔ ڈاکٹر عمران فاروق شہید

خیال تھا کہ یہ پتھراؤ روک دیں چل کر
جو ہوش آیا تو دیکھا لہو لہو ہم تھے
Jaferi. (@adljaferi) 's Twitter Profile Photo

شہیدِ انقلاب ۔۔ خراج تحسین ۱۶ ستمبر ۲۰۱۰ شہید ڈاکٹر عمران فاروق مرتب کردہ ستمبر ۲۰۱۰ کمیونیکشین اینڈ میڈیا مینجمنٹ ونگ مرکزی شعبہ اطلاعات متحدہ قومی موومنٹ( پاکستان) #شہید_انقلاب_ڈاکٹر_عمران_فاروق

Jaferi. (@adljaferi) 's Twitter Profile Photo

میں نہیں سپاہی وہ ۔۔ پیٹھ جو دکھا جائے ہمسفر نہیں ایسا۔۔ ساتھ جو نا چل پائے راہ میں چھوڑ جاوں میں۔۔ یہ تو ہو نہیں سکتا موت تو مقدر ہے۔۔ اِک کھُلی حقیقت ہے قوم کی بقا ہے یہ۔۔ زندگی کی قیمت ہے راہِ حق میں مرنا تو۔۔ عزت و سعادت ہے اس سے خوف کھاوں میں ۔۔ یہ تو ہو نہیں سکتا

میں نہیں سپاہی وہ ۔۔  پیٹھ جو دکھا جائے 
ہمسفر نہیں ایسا۔۔ ساتھ جو نا چل پائے 
راہ میں چھوڑ جاوں میں۔۔ یہ تو ہو نہیں سکتا
موت تو مقدر ہے۔۔ اِک کھُلی حقیقت ہے 
قوم کی بقا ہے یہ۔۔ زندگی کی قیمت ہے 
راہِ حق میں مرنا تو۔۔ عزت و سعادت ہے 
اس سے خوف کھاوں میں ۔۔ یہ تو ہو نہیں سکتا
Faisal Usmani (@faisalusmaniusa) 's Twitter Profile Photo

ممبر قومی اسمبلی پر ریاست پاکستان نے ۷ لاکھ روپے کا انعام رکھا، سات سال مفروری کاٹی، تحریک اور قوم سے وفا نبھائی، اور آخر میں لندن میں شہید کر دئیے گئے۔ مہاجر قوم شرمندہ ہے، آپ کے قاتل اور سہولت کار زندہ ہیں۔ #شہید۔انقلاب۔ڈاکٹر۔عمران۔فاروق

ممبر قومی اسمبلی پر ریاست پاکستان نے ۷ لاکھ روپے کا انعام رکھا، سات سال مفروری کاٹی، تحریک اور قوم سے وفا نبھائی، اور آخر میں لندن میں شہید کر دئیے گئے۔ مہاجر قوم شرمندہ ہے، آپ کے قاتل اور سہولت کار زندہ ہیں۔ 
#شہید۔انقلاب۔ڈاکٹر۔عمران۔فاروق
Wasim Akram (@wasimakramlive) 's Twitter Profile Photo

- My first American Football game in USA, loving the atmosphere and supporting the home team Washington Commanders #NFL #americanfootball #Washington #NewYorkGiants #WashingtonCommanders