Fahad Abbasi (@fahadabbas74308) 's Twitter Profile
Fahad Abbasi

@fahadabbas74308

I love memes

ID: 1756627274537881600

calendar_today11-02-2024 10:33:01

3,3K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

Fahad Abbasi (@fahadabbas74308) 's Twitter Profile Photo

🩷🩷..جمعتہ المبارک ..🩷🩷 لاکھوں کروڑوں درود و سلام آقا مدنی آقا ﷺ کی ذات بابرکت پر. اللّٰہ ہم سب کو جمعہ کی بابرکت ساعتیں نصیب فرمائے آمین ...🤲🤲۔ 💛💛 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ﷺ💛💛

🩷🩷..جمعتہ المبارک ..🩷🩷
لاکھوں کروڑوں درود و سلام آقا مدنی آقا ﷺ کی ذات بابرکت پر. اللّٰہ ہم سب کو جمعہ کی بابرکت ساعتیں نصیب فرمائے آمین ...🤲🤲۔

💛💛 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ﷺ💛💛
Fahad Abbasi (@fahadabbas74308) 's Twitter Profile Photo

*اس نے مجھے یہ کہہ کر چھوڑ دیا*😕* *تمہاری پوسٹیں ختم نہیں ہوتیں عشق تم نے کیا خاک کرنا ہے*😒* *قربانی دے دی آپ لوگوں کےلیے ظالمو*۔۔۔!!!*🙄*

*اس نے مجھے یہ کہہ کر چھوڑ دیا*😕*

*تمہاری پوسٹیں ختم نہیں ہوتیں عشق تم نے کیا خاک کرنا ہے*😒*
*قربانی دے دی آپ لوگوں کےلیے ظالمو*۔۔۔!!!*🙄*
Fahad Abbasi (@fahadabbas74308) 's Twitter Profile Photo

😆😆پہلے ہم سنتے تھے کے صبر کا پھل میٹھا ہوتا ھے😆😆 😆😆اب یہ معلوم ھو رھا ھے کے پھل میٹھا ھونے کے بعد کیڑا بی گھا جاتا ھے😱😱

😆😆پہلے ہم سنتے تھے کے صبر  کا پھل میٹھا  ہوتا ھے😆😆 
😆😆اب یہ معلوم ھو رھا ھے کے پھل   میٹھا  ھونے کے بعد کیڑا  بی گھا جاتا ھے😱😱
Fahad Abbasi (@fahadabbas74308) 's Twitter Profile Photo

👲👲Atniii brei qurbanii koi day skta ha kia apni item k lia😎 💌iss asiq k lia koi msg 💌 😵😵every one reply😵😵

👲👲Atniii brei qurbanii koi day skta ha kia apni item k lia😎
💌iss asiq k lia koi msg 💌
😵😵every one reply😵😵
Fahad Abbasi (@fahadabbas74308) 's Twitter Profile Photo

😉😉 اب یقین ھو رہا ھے مجہے کے صبر کا پھل سچ میں میٹھا ھو گا 😆 😱کیا بولتے ھیں بھاٸ لوگ 😱😱

😉😉 اب یقین ھو رہا ھے مجہے  کے صبر کا  پھل  سچ میں میٹھا ھو  گا 😆
😱کیا بولتے ھیں بھاٸ لوگ  😱😱
Fahad Abbasi (@fahadabbas74308) 's Twitter Profile Photo

کیا کل elon چچا سب کو Payout دے گا ۔۔۔ 😱😱😱 یہ سب کل X کو bye bye کرنا ہو گا ۔۔۔😃😃😃کمینٹ میں بتاٶ سب لوگ 😃😃😃

کیا کل elon چچا سب کو Payout دے گا ۔۔۔
😱😱😱
یہ سب کل X کو bye bye کرنا ہو گا ۔۔۔😃😃😃کمینٹ  میں بتاٶ سب لوگ 😃😃😃
Fahad Abbasi (@fahadabbas74308) 's Twitter Profile Photo

سائنس کا پہلا نام ناڑہ کوٹ باقی سائنس نام بعد میں گوروں نے رکھا حالیہ تیز بارشوں اور ژالہ باری سے بچاؤ ۔۔۔۔تیز ہؤا سے چھتری الٹنے کا توڑ جنگلی درندوں کتوں سے بچاؤ ۔۔ بندوق کے چھروں سے بچاؤ ۔۔۔ ناڑہ کوٹ کےمستری ریاض صاحب نے جدید بلٹ و ایین پروف چھتری ایجاد کر دی ۔۔۔۔۔

سائنس کا پہلا نام ناڑہ کوٹ 
باقی سائنس نام بعد میں گوروں نے رکھا 
حالیہ تیز بارشوں اور ژالہ باری سے بچاؤ ۔۔۔۔تیز ہؤا سے چھتری الٹنے کا توڑ  جنگلی درندوں کتوں سے بچاؤ ۔۔ بندوق کے چھروں سے بچاؤ ۔۔۔ ناڑہ کوٹ کےمستری ریاض صاحب نے جدید بلٹ و ایین  پروف چھتری ایجاد کر دی ۔۔۔۔۔
Fahad Abbasi (@fahadabbas74308) 's Twitter Profile Photo

مسا ٸل پر بحث کے بجاۓ اگر حل پر زور دیا جاۓ تو زندگی کی گاڑی آگے چل پڑتی ھے۔

مسا ٸل پر بحث کے بجاۓ اگر حل پر زور دیا  جاۓ 
تو زندگی کی گاڑی آگے چل پڑتی ھے۔
Fahad Abbasi (@fahadabbas74308) 's Twitter Profile Photo

کوٸ ھے کیا ایسا بندہ جس کو شادی کرنی ھو رابطہ کر لے میرے ساتھ ۔۔😃 ادھار کا ریٹ کم ھے ابھی🤣🤣

کوٸ ھے کیا ایسا بندہ جس کو شادی کرنی ھو رابطہ کر لے میرے ساتھ ۔۔😃
ادھار کا ریٹ کم ھے ابھی🤣🤣