Fawad Shafiq ツ (@fadiiisays) 's Twitter Profile
Fawad Shafiq ツ

@fadiiisays

میری زمین میرا آخری حوالہ ہے ___ 🇵🇰

ID: 2883080454

linkhttp://www.instagram.com/fadiiisays calendar_today30-10-2014 09:11:35

48,48K Tweet

16,16K Followers

13,13K Following

Fawad Shafiq ツ (@fadiiisays) 's Twitter Profile Photo

سب کہے دیتی ہے اشکوں کی روانی ، افسوس راز دل میں ہے کہ چھلنی میں ہے پانی ،افسوس خورشید رضوی

Fawad Shafiq ツ (@fadiiisays) 's Twitter Profile Photo

میں دیکھتا تھا اُسے اور اُسے بتاتا تھا کہ اُس کے جیسا یہاں دیکھنے کو کچھ بھی نہیں تجمل کاظمی

Fawad Shafiq ツ (@fadiiisays) 's Twitter Profile Photo

آسودہ رہنے کی خواہش مار گئی ورنہ آگے اور بہت آگے تک جا سکتا تھا میں افتخار عارف

Fawad Shafiq ツ (@fadiiisays) 's Twitter Profile Photo

وہ تہی دست بھی کیا خوب کہانی گر تھا باتوں باتوں میں مجھے چاند بھی لا دیتا تھا پروین شاکر

Fawad Shafiq ツ (@fadiiisays) 's Twitter Profile Photo

تُو بھی ہو میں بھی ہوں اک جگہ پہ اور وقت بھی ہو اتنی گنجائشیں رکھتی نہیں دنیا میرے دوست ادریس بابر

Fawad Shafiq ツ (@fadiiisays) 's Twitter Profile Photo

یہ دُکھ نہیں کہ اندھیروں سے صُلح کی ہم نے ملال یہ ہے کہ، اب صُبح کی طلب بھی نہیں پروین شاکر

Fawad Shafiq ツ (@fadiiisays) 's Twitter Profile Photo

یہی جگہ جہاں ہم آج مل کے بیٹھے ہیں اسی جگہ پہ خدا جانے کل کو کیا ہوگا ریاض مجید

Fawad Shafiq ツ (@fadiiisays) 's Twitter Profile Photo

تیرے ہونٹوں کے پھولوں کی چاہت میں ہم دار کی خشک ٹہنی پہ وارے گئے فیض احمد فیض

Fawad Shafiq ツ (@fadiiisays) 's Twitter Profile Photo

تمہارا نام آیا اور ہم تکنے لگے رستہ تمہاری یاد آئی اور کھڑکی کھول دی ہم نے منور رانا

Fawad Shafiq ツ (@fadiiisays) 's Twitter Profile Photo

میں کچھ دن سے اچانک پھر اکیلا پڑ گیا ہوں نئے موسم میں اک وحشت پرانی کاٹتی ہے لیاقت علی عاصم

Fawad Shafiq ツ (@fadiiisays) 's Twitter Profile Photo

وہ آئنے سے اگر مطمئن نہیں ہے تو پھر ہماری آنکھیں بطور آئنہ قبول کرے تجمل کاظمی

Fawad Shafiq ツ (@fadiiisays) 's Twitter Profile Photo

میرا اس شہر عداوت میں بسیرا ہے جہاں لوگ سجدوں میں بھی لوگوں کا برا سوچتے ہیں احمد فرازؔ

Fawad Shafiq ツ (@fadiiisays) 's Twitter Profile Photo

موت کا خوف بڑا خوف ہے لیکن جواد جو مجھے اُسکی توجہ میں کمی سے آیا جواد شیخ

Fawad Shafiq ツ (@fadiiisays) 's Twitter Profile Photo

جانتے تھے دونوں ہم اس کو نبھا سکتے نہیں اس نے وعدہ کر لیا میں نے بھی وعدہ کر لیا منیرؔ نیازی

Fawad Shafiq ツ (@fadiiisays) 's Twitter Profile Photo

غیر مانوس سی خوشبو سے لگا ہے مجھ کو تو نے یہ ہاتھ کہیں اور ملایا ہوا ہے عباس تابش

Fawad Shafiq ツ (@fadiiisays) 's Twitter Profile Photo

تمام گاؤں اکٹھا ہو اک سٹیشن پر اور ایک شخص ادھر شہر سے روانہ ہو اسامہ ضوریز

تمام گاؤں اکٹھا ہو اک سٹیشن پر 
اور ایک شخص ادھر شہر سے روانہ ہو 

اسامہ ضوریز
Fawad Shafiq ツ (@fadiiisays) 's Twitter Profile Photo

تم سے باتوں میں کچھ اِس درجہ مگن ہوتا ہوں مجھ کو باتوں میں مگن چھوڑ کے جا سکتے ہو عمّارؔ اِقبال

Fawad Shafiq ツ (@fadiiisays) 's Twitter Profile Photo

میں بجھ گیا تو کہیں دور جا کے رکھ دینا مرے دھویں سے کوئی دوسرا خراب نہ ہو اسامہ ابرار

Fawad Shafiq ツ (@fadiiisays) 's Twitter Profile Photo

پھر کیوں فریبِ خوابِ مسرت دیا ہمیں تو خوب جانتا ہے سدا کے دُکھی تھے ہم احمد مشتاق

Fawad Shafiq ツ (@fadiiisays) 's Twitter Profile Photo

دِل شکستہ تو کئی بار ہُوئے تھے لیکن اب کے یُوں ہے کہ ہر اِک شاخِ بَدن ٹُوٹی ہے محسؔن نقوی