Hanafi Sufi Sunnis discredited their Iman's (Abu Hanifa) edict by #killing an elderly person accused of committing #blasphemy in #Quetta. Imam Abu Hanifa did not opt for a hard stance; contrary, it is Salafi Imam ibn Taymiyya who took a punitive position about sacrelegiousness.
آئینی ترمیم مسودہ
ایک خ و د ک ش ہلاک ہو گیا ۔کچھ دنوں بعد جس نے اسکی پھٹنے والی جیکٹ تیار کی تھی اسے میسیج کیا کہ "کنجرا بارود تھوڑا گھٹ بھریا کر میں تے جنت توں وی کِتے اگے نکل گیا واں"
عرفان قادر کے ساتھ کچھ ایسا ہی ہوا ہے!
یہ بلکل غلط بیانی ہے۔ یہ سب وڈے میاں کی مرضی سے ہوا ہے۔اب ووٹ پورے نہیں ہوئے تو تھوہ کوڑی۔۔میاں صاحب مولانا فضل سے ملنے کے لئے بیتاب تھے وہاں چھنکنا وجانا تھا؟
جمہوریت میں پارلیمان سپریم ہے یا سپریم کورٹ؟ پارلیمان کا کام قانون سازی کرنا ہے اور سپریم کورٹ کا کام اس قانون کے مطابق آگے جزا سزا دینا ہے۔
اب آتے ہیں بنیادی بات کی طرف کہ آیا سپریم کورٹ پارلیمان کے بنائے ہوئے قانون میں تبدیلی کا کہہ سکتی ہے، قانون ختم کر سکتی ہے یا اس کو ایسا
انتہائی لغو اور فضول بات کی ہے میر صاحب نے۔ایسا کچھ نہیں ہوا۔۔کوئی سینیٹر گھر نہیں گیا نہ ہی فون بند کئے ۔ن لیگ میں کوئی ایک بھی سقراط کا پیش رو نہیں ہے۔۔سب بیغیرت انتظار میں بیٹھے رہے لیکن رب سوھنے کو کچھ اور ہی منظور تھا
2019 میں جب وزیرِ اعظم عمران احمد خان نیازی ۔۔۔یو این سمٹ کے لیئے نیویارک تشریف لائے ۔۔۔تو ملیحہ لودھی یو این میں پاکستانی مندوب تھیں۔۔۔۔ملیحہ لودھی بریفنگ کے لیئے خان صاحب سے ملی۔۔۔اور خان صاحب کی ممکنہ یو این خطاب کے پوائینٹس بتائے ۔۔۔خان صاحب نے اختلاف کرتے ہوئے ان میں سے اکثر