EGhizer (@explore_ghizer) 's Twitter Profile
EGhizer

@explore_ghizer

Exploring Ghizer and Promoting Tourism in Gilgit Baltistan || Photographer || Video Creator || Traveller || North Explorer || 📍Gilgit Baltistan

ID: 1543940780082987018

linkhttps://www.youtube.com/@exploreghizer3235 calendar_today04-07-2022 12:52:43

491 Tweet

1,1K Takipçi

1,1K Takip Edilen

EGhizer (@explore_ghizer) 's Twitter Profile Photo

خستہ شپک (روٹی) 📍وادی گوپس ضلع غذر میں ہر روز ناشتہ اسی شپک کے ساتھ کیا جاتا ہے اور اس کے ساتھ دیسی گھی نمکین چائے بہت مزے کا ہوتا ہے۔ #GilgitBaltistan #exploreghizer #NFT

EGhizer (@explore_ghizer) 's Twitter Profile Photo

Mark your calendar for the biggest winter sports festival 2024 Khalti lake, Ghizer Date 22-24 jan #exploreghizer #GilgitBaltistan #ghizer #NFT #wintersports #khaltilake

EGhizer (@explore_ghizer) 's Twitter Profile Photo

اب دیکھنا یہ ہے کہ یہ انچے پہاڑوں میں رہنے والوں کے لوگوں کا ارادہ کتنا مضبوط ہے۔ #GilgitBaltistan #GBWantAutonomy

اب دیکھنا یہ ہے کہ یہ انچے پہاڑوں میں رہنے والوں کے لوگوں کا ارادہ کتنا مضبوط ہے۔ 
#GilgitBaltistan #GBWantAutonomy
EGhizer (@explore_ghizer) 's Twitter Profile Photo

بنا بجلی، تعلیم، انٹرنیٹ اور صوبے کے رہنے والے مضبوط پہاڑی لوگوں کو ۷۵ سالہ غلامی مبارک ہو۔ اب کی بار بھی آواز ایک نہ ہوئی تو غلامی تا حیات مبارک 🙌 #GBWantAutonomy #GilgitBaltistan

EGhizer (@explore_ghizer) 's Twitter Profile Photo

یہ جمہ غفیر صرف سبسیڈی کے لئے ہی نہیں بلکہ گلگت میک کے تعلیمی میدان میں ایک یونیورسٹی، صحت کے میدان میں ایک ایم آر آئی مشین اور بغیر آئین کے نام ہے ۔ #GilgitBaltistan #GBWantAutonomy

EGhizer (@explore_ghizer) 's Twitter Profile Photo

سفر ابھی ختم نہیں، یہ تو شُروات ہے Love the way Gibians are welcoming #Gilgit_Baltistan #GilgitBalitstan #gilgit

EGhizer (@explore_ghizer) 's Twitter Profile Photo

اتنے چھوٹے سے ایریے میں جہاں ایک نظر سے دوسرے اور ایریا ختم ہوجاتا ہے وہاں آئے روز نئے نئے کہانیاں دیکھنے کو مل رہی۔ یہ انتظامیہ اور اداروں کی نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔ #SafeStreetsForGirlsGB

اتنے چھوٹے سے ایریے میں جہاں ایک نظر سے دوسرے اور ایریا ختم ہوجاتا ہے وہاں آئے روز نئے نئے کہانیاں دیکھنے کو مل رہی۔ یہ انتظامیہ اور اداروں کی نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔

 #SafeStreetsForGirlsGB
EGhizer (@explore_ghizer) 's Twitter Profile Photo

جھکتا نہیں وہ سرجو سدا سرفراز ہو سر کاٹنا علی کا تو ممکن ہی نہیں تھا قاتل بھی منتظر تھا کہ وقت نماز ہو #شہادتِ_امیرالمومنین_امام_علیؑ

EGhizer (@explore_ghizer) 's Twitter Profile Photo

دیسی شپک / خستہ یہ روٹی گلگت کے ہر گھر میں بنائی جاتی ہے اور سردیوں کے موسم میں زیادہ تر کھانوں کے ساتھ یہ روٹی پیش کی جاتی ہے۔ #Gilgit_Baltistan #GilgitBaltistan #food #winteringilgit

دیسی شپک / خستہ 
یہ روٹی گلگت کے ہر گھر میں بنائی جاتی ہے اور سردیوں کے موسم میں زیادہ تر کھانوں کے ساتھ یہ روٹی پیش کی جاتی ہے۔ 
#Gilgit_Baltistan #GilgitBaltistan #food #winteringilgit
EGhizer (@explore_ghizer) 's Twitter Profile Photo

پرنس رحیم الحسینی آغا خان پنجم شیعہ اسماعیلی مسلمانوں کے 50 ویں موروثی امام بنے ہیں، جنہیں مولانا شاہ کریم نے تاریخی شیعہ روایت اور ناس کے عمل کے مطابق نامزد کیا۔ امامت کا نور، حضرت مولانا علی علیہ السلام کی وراثتی جانشینی میں۔ #AgaKhan #ismaili

پرنس رحیم الحسینی آغا خان پنجم شیعہ اسماعیلی مسلمانوں کے 50 ویں موروثی امام بنے ہیں، جنہیں مولانا شاہ کریم نے تاریخی شیعہ روایت اور ناس کے عمل کے مطابق نامزد کیا۔ امامت کا نور، حضرت مولانا علی علیہ السلام کی وراثتی جانشینی میں۔ 
#AgaKhan  #ismaili