Excise Taxation and Narcotics Control Department (@excisesindh) 's Twitter Profile
Excise Taxation and Narcotics Control Department

@excisesindh

Excise, Taxation and Narcotics Control Department | Government of Sindh

ID: 1768446055283118080

linkhttps://excise.gos.pk/ calendar_today15-03-2024 01:16:30

106 Tweet

1,1K Takipçi

1 Takip Edilen

Excise Taxation and Narcotics Control Department (@excisesindh) 's Twitter Profile Photo

Senior Minister Sharjeel Inam Memon has said that the Government of Sindh had set a target of Rs130 billion for the excise and taxation department for the last fiscal year, but the department collected Rs143 billion, exceeding the target. brecorder.com/news/40312164/…

Excise Taxation and Narcotics Control Department (@excisesindh) 's Twitter Profile Photo

ایکسائز اینڈ نارکوٹکس کنٹرول کی ڈسٹرکٹ سینٹرل کراچی میں کامیاب کاروائی، منشیات فروش محمد احسن گرفتار، ملزم کے قبضے سے 1050 گرام آئس اور 76.5 گرام کوکین برآمد، ملزم کے خلاف مقدمہ درج۔ “ہمارا عزم ایک قوم ایک جان ، منشیات سے پاک پاکستان” #NarcoticsCrackdown

ایکسائز اینڈ نارکوٹکس کنٹرول کی ڈسٹرکٹ سینٹرل کراچی میں کامیاب کاروائی، منشیات فروش محمد احسن گرفتار، ملزم کے قبضے سے 1050  گرام آئس اور 76.5 گرام کوکین برآمد، ملزم کے خلاف مقدمہ درج۔

“ہمارا عزم ایک قوم ایک جان ، منشیات سے پاک پاکستان”

#NarcoticsCrackdown
Excise Taxation and Narcotics Control Department (@excisesindh) 's Twitter Profile Photo

The Sindh government has launched an aggressive campaign against drug dealers, aiming to secure the province's future and protect its citizens from the scourge of narcotics. tribune.com.pk/story/2479504/…

Excise Taxation and Narcotics Control Department (@excisesindh) 's Twitter Profile Photo

The Sindh government has launched a robust campaign against drug dealers, aiming to secure the province’s future and protect its citizens from the scourge of narcotics presstonight.com/latest/sindh-l…

Excise Taxation and Narcotics Control Department (@excisesindh) 's Twitter Profile Photo

ایکسائز اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈسٹرکٹ کورنگی کی کامیاب کاروائی، ملزم دانیال گرفتار، ملزم کے قبضے سے 6 کلو چرس برآمد، ملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 22/2024 درج۔ “ہمارا عزم ایک قوم ایک جان، منشیات سے پاک پاکستان” #NarcoticsCrackdown

Excise Taxation and Narcotics Control Department (@excisesindh) 's Twitter Profile Photo

ملیر کے علاقے میں ایکسائز نارکوٹکس کنٹرول کی کارروائی، تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنے والا ملزم محمد فیضان گرفتار ملزم کے قبضے سے 6 گرام کوکین ، 150گرام آئیس، اور 110 گرام کیٹا مائن برآمد #NarcoticsCrackdown

Excise Taxation and Narcotics Control Department (@excisesindh) 's Twitter Profile Photo

ایکسائز نارکوٹکس کنٹرول کی کارروائیاں، 4 منشیات فروش گرفتار، منشیات برآمد کراچی سے منشیات فروش وارث گرفتار، آدھا کلو ہیروئن برآمد میرپورخاص سے صلاح الدین اور سوڈھو کپری گرفتار، 150 گرام چرس برآمد کوٹری سے سجاد علی لغاری کو کچی شراب کے ساتھ گرفتار کر لیا گیا #NarcoticsCrackdown

Excise Taxation and Narcotics Control Department (@excisesindh) 's Twitter Profile Photo

ایکسائز نارکوٹکس کنٹرول کی کراچی کے علاقے کورنگی اور لیاری میں کارروائیاں، 3 منشیات فروش گرفتار، شناخت عمیر الرحمان، وقاص احمد اور محمد علی کے نام سے ہوئی 850 گرام آئس، 510 گرام ہیروئن برآمد نوشہرو فیروز میں ملزم عمران علی بھٹی گرفتار، 400 گرام چرس برآمد #NarcoticsCrackdown

Excise Taxation and Narcotics Control Department (@excisesindh) 's Twitter Profile Photo

ایکسائز نارکوٹکس کنٹرول سندھ کی نوابشاھ اور ڈگھڑی میں کارروائیاں، دو منشیات فروش محبت زرداری اور ممتاز علی گرفتار، 7 کلو 12 گرام چرس برآمد ملزمان کے خلاف مقدمات درج، ملزمان کا عدالت سے رمانڈ لے کر تفتیش شروع کر دی گئی #NarcoticsCrackdown

Excise Taxation and Narcotics Control Department (@excisesindh) 's Twitter Profile Photo

حیدرآباد اور مٹیاری میں ایکسائز نارکوٹکس کنٹرول کی کارروائیاں، 2 منشیات فروش گرفتار، منشیات برآمد مٹیاری سے منشیات فروش نور کمال گرفتار، 5 کلو چرس برآمد حیدرآباد سے علی رضا پٹھان گرفتار، کار سے بیئر کے چار کارٹن، اعلی معیار کے کچی چھالیہ کی 4 بوریاں برآمد #NarcoticsCrackdown

Excise Taxation and Narcotics Control Department (@excisesindh) 's Twitter Profile Photo

ڈائریکٹر جنرل نارکوٹکس کنٹرول سندھ کی انٹیلیجنس بیسڈ کاروائی ہمدرد یونیورسٹی نادرن بائی پاس کے قریب کاروائی کرتے ہوئے سوزوکی کار سے 3 کلو گرام ہیروئین اور 12 کلو گرام چرس برآمد، انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج تفتیش کا آغاز کردیا۔ #NarcoticsCrackdown

Excise Taxation and Narcotics Control Department (@excisesindh) 's Twitter Profile Photo

حیدرآباد میں ہٹڑی بائی پاس پر ایکسائز ڈویژنل اسپیشل اسکواڈ کی کارروائی، 405 کٹے مین پوری برآمد، ایک ملزم گرفتار برآمد شدہ مین پوری لگ بھگ 10 ہزار کلوگرام ہے، مالیت کروڑوں روپے ہے، مقدمہ درج کرلیا #NarcoticsCrackdown

Excise Taxation and Narcotics Control Department (@excisesindh) 's Twitter Profile Photo

دادو میں ایکسائز نارکوٹکس کنٹرول کی کارروائی، منشیات فروش ارباب علی ولد ممتاز علی کھوہارو گرفتار، 1100 گرام چرس برآمد، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی #NarcoticsCrackdown

Excise Taxation and Narcotics Control Department (@excisesindh) 's Twitter Profile Photo

شہدادپور میں ایکسائز نارکوٹکس کنٹرول کی کارروائی، منشیات فروش رضا محمد گرفتار، 3000 گرام چرس برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، مزید تفتیش جاری #NarcoticsCrackdown

Excise Taxation and Narcotics Control Department (@excisesindh) 's Twitter Profile Photo

ایکسائز نارکوٹکس کنٹرول کی ڈفینس کراچی میں کارروائی، منشیات فروش طاہر خان ولد سعید محمد خان گرفتار، ملزم کے قبضے سے اعلی کوالٹی کی 5720 گرام چرس برآمد، نارکوٹکس سبسٹنس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج، تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔ #NarcoticsCrackdown

ایکسائز نارکوٹکس کنٹرول کی ڈفینس کراچی میں کارروائی، منشیات فروش طاہر خان ولد سعید محمد خان گرفتار، ملزم کے قبضے سے اعلی کوالٹی کی 5720 گرام چرس برآمد،
نارکوٹکس سبسٹنس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج، تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔

#NarcoticsCrackdown
Excise Taxation and Narcotics Control Department (@excisesindh) 's Twitter Profile Photo

ایکسائز نارکوٹکس کنٹرول نے کراچی میں 2 منشیات فروشوں صفدر اور زبیر کو گرفتار کر لیا۔ 485 گرام آئس کرسٹل اور 7000 گرام چرس برآمد۔ ضلع شہدادکوٹ کے ایکسائز اینڈ نارکوٹکس نے 70 کلو مین پوری گٹکا اور 400 گرام چرس قبضے میں لے لی، ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔ #NarcoticsCrackdown

Excise Taxation and Narcotics Control Department (@excisesindh) 's Twitter Profile Photo

ایکسائز نارکوٹکس کنٹرول کی لاڑکانہ ریجن میں کارروائی، جیکب آباد چیک پوسٹ پر چیکنگ کے دوران منشیات فروش فاروق احمد گرفتار، ملزم کے قبضے سے 6 کلو آئس برآمد، مقدمہ درج کر لیا گیا #NarcoticsCrackdown

Excise Taxation and Narcotics Control Department (@excisesindh) 's Twitter Profile Photo

ایکسائز نارکوٹکس کنٹرول کی روہڑی میں کارروائی، منشیات فروش قربان علی گرفتار، ملزم کے قبضے سے اعلی کوالٹی کی 5000 گرام چرس برآمد، نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج، تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔ #NarcoticsCrackdown

Excise Taxation and Narcotics Control Department (@excisesindh) 's Twitter Profile Photo

ایکسائز نارکوٹکس کنٹرول کی ٹیم نے خفیہ اطلاع پر جمالی پل کے قریب کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمد یوسف کو گرفتار کر لیا، قبضے سے اسکول بیگ میں موجود 5 پیکٹس وزنی 6 کلوگرام چرس برآمد کرلی گئی، ایکسائز نارکوٹکس کنٹرول نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی #NarcoticsCrackdown

ایکسائز نارکوٹکس کنٹرول کی ٹیم نے خفیہ اطلاع پر جمالی پل کے قریب کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمد یوسف کو گرفتار کر لیا، قبضے سے اسکول بیگ میں موجود 5 پیکٹس وزنی 6 کلوگرام چرس برآمد کرلی گئی،
ایکسائز نارکوٹکس کنٹرول نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی

#NarcoticsCrackdown
Excise Taxation and Narcotics Control Department (@excisesindh) 's Twitter Profile Photo

ایکسائز اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈسٹرکٹ کورنگی کی کامیاب کاروائی، دو منشیات فروش گرفتار ملزمان کے قبضے سے 1000 گرام آئس اور 1250 گرام چرس برآمد، گرفتار ملزمان کی شناخت کلثوم زوجہ محمد قاسم اور خالد علی ولد نوشیران کے ناموں سے ہوئی #NarcoticsCrackdown

ایکسائز اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈسٹرکٹ کورنگی کی کامیاب کاروائی، دو منشیات فروش گرفتار
ملزمان کے قبضے سے 1000 گرام آئس اور 1250 گرام چرس برآمد،
 گرفتار ملزمان کی شناخت کلثوم زوجہ محمد قاسم  اور خالد علی ولد نوشیران کے ناموں سے ہوئی

#NarcoticsCrackdown