Eva Holy 🥷 (@evafollowhelp) 's Twitter Profile
Eva Holy 🥷

@evafollowhelp

Influencer & Blogger | Social Media Activist | Patriotic 🇵🇰 | Subscribe My YouTube Channel |DM for Advertise , Marketing and Paid Promotion

ID: 1409469791585411072

linkhttps://youtu.be/gEMweyy2u_4 calendar_today28-06-2021 11:13:31

208,208K Tweet

59,59K Takipçi

27,27K Takip Edilen

Areeba (@areeba842) 's Twitter Profile Photo

عوام نے پی ٹی آئی کے انتشاری ایجنڈے کو یکسر رد کر دیا ہے۔ ضلعی سطح پر جاری جلسوں میں کمزور حاضری اور عوام کی عدم دلچسپی اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ لوگ اب اس منفی سیاست سے دور ہونا چاہتے ہیں۔ #عوام_بےوقوف_نہیں

عوام نے پی ٹی آئی کے انتشاری ایجنڈے کو یکسر رد کر دیا ہے۔ ضلعی سطح پر جاری جلسوں میں کمزور حاضری اور عوام کی عدم دلچسپی اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ لوگ اب اس منفی سیاست سے دور ہونا چاہتے ہیں۔
#عوام_بےوقوف_نہیں
Areeba (@areeba842) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کی اندرونی تقسیم ایک بار پھر واضح ہوگئی ہے۔ پارٹی کےاہم رہنماؤں نےخودکوحالیہ جلسوں سےالگ کرکےواضح کردیاہےکہ اب جماعت کے اندر اتحاد کا نام و نشان نہیں رہا۔علی امین گنڈا پور،عالیہ حمزہ اورجنید اکبر کی پوزیشنزمیں بڑی تبدیلیاں پارٹی کےبحران کوظاہر کرتی ہیں #عوام_بےوقوف_نہیں

پی ٹی آئی کی اندرونی تقسیم ایک بار پھر واضح ہوگئی ہے۔ پارٹی کےاہم رہنماؤں نےخودکوحالیہ جلسوں سےالگ کرکےواضح کردیاہےکہ اب جماعت کے اندر اتحاد کا نام و نشان نہیں رہا۔علی امین گنڈا پور،عالیہ حمزہ اورجنید اکبر کی پوزیشنزمیں بڑی تبدیلیاں پارٹی کےبحران کوظاہر کرتی ہیں
#عوام_بےوقوف_نہیں
Areeba (@areeba842) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اعظم سواتی نے پارٹی کے ہی سپیکر صوبائی اسمبلی بیرسٹر سلیم سواتی پر سنگین الزامات لگا کر ایک اندرونی طوفان کھڑا کر دیا ہے۔ ان کے اس اقدام نے پارٹی میں اختلافات کو مزید بڑھا دیا ہے۔ #عوام_بےوقوف_نہیں

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اعظم سواتی نے پارٹی کے ہی سپیکر صوبائی اسمبلی بیرسٹر سلیم سواتی پر سنگین الزامات لگا کر ایک اندرونی طوفان کھڑا کر دیا ہے۔ ان کے اس اقدام نے پارٹی میں اختلافات کو مزید بڑھا دیا ہے۔
#عوام_بےوقوف_نہیں
Areeba (@areeba842) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی میں قیادت کا بحران پھر شدت اختیار کر گیا ہے۔ پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ اور جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ہیں، جہاں عالیہ حمزہ نے سلمان اکرم راجہ کو ناکام اور ناقابل اعتماد قرار دے دیا ہے۔ #عوام_بےوقوف_نہیں

پی ٹی آئی میں قیادت کا بحران پھر شدت اختیار کر گیا ہے۔ پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ اور جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ہیں، جہاں عالیہ حمزہ نے سلمان اکرم راجہ کو ناکام اور ناقابل اعتماد قرار دے دیا ہے۔
#عوام_بےوقوف_نہیں
Palwasha Afridi (@afridayyyy) 's Twitter Profile Photo

ہاہا یہ سب کیا ہے۔ یہ عہدوں کے بھاکے انقلاب لائیں گے؟ یہ تو ایک عہدے کے پیچھے پاگل ہوجاتے ہے ۔ یہ لوگ منظم نہیں #عوام_بےوقوف_نہیں

ہاہا یہ سب کیا ہے۔ یہ عہدوں کے بھاکے انقلاب لائیں گے؟ یہ تو ایک عہدے کے پیچھے پاگل ہوجاتے ہے ۔ یہ لوگ منظم نہیں

#عوام_بےوقوف_نہیں
Eshaal (@eshaal_fatimaa_) 's Twitter Profile Photo

پنجاب کی سیاست میں پی ٹی آئی کا سب سے بڑا انحصار ہے، مگر پنجاب کی چیف آرگنائزر کو ہی جائزہ کمیٹی سے باہر رکھنا نہ صرف غیر منطقی ہے بلکہ پارٹی کی تنظیمی سنجیدگی پر بھی سوالیہ نشان ہے۔ کیا یہ اندرونی دھڑے بندیوں کا آغاز ہے؟ #عوام_بےوقوف_نہیں

پنجاب کی سیاست میں پی ٹی آئی کا سب سے بڑا انحصار ہے، مگر پنجاب کی چیف آرگنائزر کو ہی جائزہ کمیٹی سے باہر رکھنا نہ صرف غیر منطقی ہے بلکہ پارٹی کی تنظیمی سنجیدگی پر بھی سوالیہ نشان ہے۔ کیا یہ اندرونی دھڑے بندیوں کا آغاز ہے؟
#عوام_بےوقوف_نہیں
Palwasha Afridi (@afridayyyy) 's Twitter Profile Photo

عوام کسی بھی ملک دشمن و عوام دشمن جماعت اور اس کے بیانیے کو نہیں مانتے۔ یہاں صرف پاکستان کا سکہ چلے گا۔ جو لوگ پاکستان کے خلاف سازش کریں گے وہ عوام سے مسترد کوں گے۔ #عوام_بےوقوف_نہیں

عوام کسی بھی ملک دشمن و عوام دشمن جماعت اور اس کے بیانیے کو نہیں مانتے۔ یہاں صرف پاکستان کا سکہ چلے گا۔ جو لوگ پاکستان کے خلاف سازش کریں گے وہ عوام سے مسترد کوں گے۔

#عوام_بےوقوف_نہیں
Eshaal (@eshaal_fatimaa_) 's Twitter Profile Photo

فیصل چوہدری کے انکشاف نے پی ٹی آئی کے اندرونی معاملات پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ عالیہ حمزہ اور جنید اکبر کے خلاف پارٹی کے اندر ہی مہم چلنا اس بات کا اشارہ ہے کہ اختلافات محض نظریاتی نہیں، بلکہ ذاتی سطح پر بھی شدت اختیار کر چکے ہیں۔ #عوام_بےوقوف_نہیں

فیصل چوہدری کے انکشاف نے پی ٹی آئی کے اندرونی معاملات پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ عالیہ حمزہ اور جنید اکبر کے خلاف پارٹی کے اندر ہی مہم چلنا اس بات کا اشارہ ہے کہ اختلافات محض نظریاتی نہیں، بلکہ ذاتی سطح پر بھی شدت اختیار کر چکے ہیں۔
#عوام_بےوقوف_نہیں
Palwasha Afridi (@afridayyyy) 's Twitter Profile Photo

مقشاللہ اپنے ہی لیڈران پر الزام لگ رہا ہے۔ اور اپنے ہی لوگ لگا رہے ہیں۔ اس کی تحقیقات ہونی چاہئیے کہ ایسا ہے کہ نہیں اور سچ ثابت ہونے پر سخت سزا ہونی چاہئیے۔ #عوام_بےوقوف_نہیں

مقشاللہ اپنے ہی لیڈران پر الزام لگ رہا ہے۔ اور اپنے ہی لوگ لگا رہے ہیں۔ اس کی تحقیقات ہونی چاہئیے کہ ایسا ہے کہ نہیں اور سچ ثابت ہونے پر سخت سزا ہونی چاہئیے۔

#عوام_بےوقوف_نہیں
Eshaal (@eshaal_fatimaa_) 's Twitter Profile Photo

باشعور عوام کو اب سمجھ جانا چاہیے کہ پی ٹی آئی کا ایجنڈا عوامی خدمت نہیں بلکہ اقتدار کی رسہ کشی ہے۔ یہ گروہ ذاتی مفادات کی جنگ لڑ رہا ہے اور عوام کو محض ایندھن کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔ #عوام_بےوقوف_نہیں

باشعور عوام کو اب سمجھ جانا چاہیے کہ پی ٹی آئی کا ایجنڈا عوامی خدمت نہیں بلکہ اقتدار کی رسہ کشی ہے۔ یہ گروہ ذاتی مفادات کی جنگ لڑ رہا ہے اور عوام کو محض ایندھن کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔
#عوام_بےوقوف_نہیں
Eshaal (@eshaal_fatimaa_) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت نے پارٹی کی سیاسی ساکھ کو تباہ کر کے ایک نئی سیاستی گراوٹ کا آغاز کر دیا ہے۔ ضلعی سطح پر بے مقصد جلسے اور ناکام احتجاجی مہمات اس بات کا ثبوت ہیں کہ پارٹی اپنی موت کے منہ میں جا رہی ہے۔ #عوام_بےوقوف_نہیں

پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت نے پارٹی کی سیاسی ساکھ کو تباہ کر کے ایک نئی سیاستی گراوٹ کا آغاز کر دیا ہے۔ ضلعی سطح پر بے مقصد جلسے اور ناکام احتجاجی مہمات اس بات کا ثبوت ہیں کہ پارٹی اپنی موت کے منہ میں جا رہی ہے۔ 
#عوام_بےوقوف_نہیں
usama ali (@usamaworld1) 's Twitter Profile Photo

عوام نے پی ٹی آئی کے بیانیے کو سنجیدگی سے لینا چھوڑ دیا ہے۔ ضلعی جلسوں میں حاضری نہ ہونے کے برابر ہے، جو اس بات کا واضح اظہار ہے کہ لوگ اب ترقی، امن اور حقیقت پر مبنی سیاست کے حامی ہیں، نہ کہ الزامات اور فریب پر مبنی نعروں کے۔ #عوام_بےوقوف_نہیں

عوام نے پی ٹی آئی کے بیانیے کو سنجیدگی سے لینا چھوڑ دیا ہے۔ ضلعی جلسوں میں حاضری نہ ہونے کے برابر ہے، جو اس بات کا واضح اظہار ہے کہ لوگ اب ترقی، امن اور حقیقت پر مبنی سیاست کے حامی ہیں، نہ کہ الزامات اور فریب پر مبنی نعروں کے۔
#عوام_بےوقوف_نہیں
Anam Anu Chaudhary (@anihachaudhry) 's Twitter Profile Photo

فیصل چوہدری کا انکشاف: پی ٹی آئی میں چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ اور صدر خیبرپختونخوا جنید اکبر کے خلاف منظم مہم چلائی جا رہی ہے۔ اندرونی خلفشار ایک بار پھر پارٹی کی حقیقت عیاں کر رہا ہے۔ #عوام_بےوقوف_نہیں

فیصل چوہدری کا انکشاف: پی ٹی آئی میں چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ اور صدر خیبرپختونخوا جنید اکبر کے خلاف منظم مہم چلائی جا رہی ہے۔
اندرونی خلفشار ایک بار پھر پارٹی کی حقیقت عیاں کر رہا ہے۔
#عوام_بےوقوف_نہیں
usama ali (@usamaworld1) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی مسلسل سیاسی ناکامیوں کی دلدل میں دھنس چکی ہے۔ جلسے ہوں یا دھرنے، عوام کی دلچسپی ختم ہو چکی ہے۔ سلمان اکرم راجہ جیسے چہرے اب صرف اس مردہ سیاست کے کفن دفن کا کام مکمل کر رہے ہیں #عوام_بےوقوف_نہیں

پی ٹی آئی مسلسل سیاسی ناکامیوں کی دلدل میں دھنس چکی ہے۔ جلسے ہوں یا دھرنے، عوام کی دلچسپی ختم ہو چکی ہے۔ سلمان اکرم راجہ جیسے چہرے اب صرف اس مردہ سیاست کے کفن دفن کا کام مکمل کر رہے ہیں
#عوام_بےوقوف_نہیں
usama ali (@usamaworld1) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی ایک بار پھر اندرونی اختلافات کا شکار، پنجاب کی قیادت میں شدید تناؤ۔ عالیہ حمزہ نے سلمان اکرم راجہ پر ناکامی اور غیر سنجیدگی کے سنگین الزامات لگا دیے۔ پارٹی میں قیادت کا بحران مزید گہرا ہوتا جا رہا ہے۔ #عوام_بےوقوف_نہیں

پی ٹی آئی ایک بار پھر اندرونی اختلافات کا شکار، پنجاب کی قیادت میں شدید تناؤ۔ عالیہ حمزہ نے سلمان اکرم راجہ پر ناکامی اور غیر سنجیدگی کے سنگین الزامات لگا دیے۔ پارٹی میں قیادت کا بحران مزید گہرا ہوتا جا رہا ہے۔
#عوام_بےوقوف_نہیں
Anam Anu Chaudhary (@anihachaudhry) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کے ضلعی جلسوں میں عوام کی شدید عدم دلچسپی اس بات کا ثبوت ہے کہ جھوٹ، فتنہ اور انتشار کی سیاست سے عوام نے کنارہ کشی اختیار کر لی ہے۔ #عوام_بےوقوف_نہیں

پی ٹی آئی کے ضلعی جلسوں میں عوام کی شدید عدم دلچسپی اس بات کا ثبوت ہے کہ جھوٹ، فتنہ اور انتشار کی سیاست سے عوام نے کنارہ کشی اختیار کر لی ہے۔
#عوام_بےوقوف_نہیں
sulman11 (@sulman111070708) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی میں ایک بار پھر سے لڑائیاں زور پکڑنے لگ گئی ہیں. چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ اور سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کے درمیان پارٹی قیادت پر اختلاف شدت اختیار کرگئے ہیں عالیہ حمزہ نے سلمان اکرم راجہ کو چلا ہوا کارتوس قرار دیا یعنی کسی کام کا نہیں ہے. #عوام_بےوقوف_نہیں

پی ٹی آئی میں ایک بار پھر سے لڑائیاں زور پکڑنے لگ گئی ہیں. چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ اور سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کے درمیان پارٹی قیادت پر اختلاف شدت اختیار کرگئے ہیں عالیہ حمزہ نے سلمان اکرم راجہ کو چلا ہوا کارتوس قرار دیا یعنی کسی کام کا نہیں ہے.
#عوام_بےوقوف_نہیں
sulman11 (@sulman111070708) 's Twitter Profile Photo

علیمہ خانم سے بھی پارٹی کارکنان سمیت ہر کوئی بیزار ہوچکا ہے.پارٹی کے عہدے داروں اور کارکنوں کا کہنا ہے کہ علیمہ خانم جب بھی بات کرتیں ہیں تو انتشار اور لڑائی جھگڑے والی بات کرتے ہیں میڈیا کے سامنے بھی اسکی گندی زبان زدِ عام ہے. #عوام_بےوقوف_نہیں

علیمہ خانم سے بھی پارٹی کارکنان سمیت ہر کوئی بیزار ہوچکا ہے.پارٹی کے عہدے داروں اور کارکنوں کا کہنا ہے کہ علیمہ خانم جب بھی بات کرتیں ہیں تو انتشار اور لڑائی جھگڑے والی بات کرتے ہیں میڈیا کے سامنے بھی اسکی گندی زبان زدِ عام ہے.
#عوام_بےوقوف_نہیں
sulman11 (@sulman111070708) 's Twitter Profile Photo

سینٹر اعظم سواتی نے بھی سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کیخلاف الزامات کی بوچھاڑ کردی ہے اور انکا کہنا ہے کہ اسے میں گھر چھوڑ کر ہی دم لونگا. #عوام_بےوقوف_نہیں

سینٹر اعظم سواتی نے بھی سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کیخلاف الزامات کی بوچھاڑ کردی ہے اور انکا کہنا ہے کہ اسے میں گھر چھوڑ کر ہی دم لونگا.
#عوام_بےوقوف_نہیں
sulman11 (@sulman111070708) 's Twitter Profile Photo

سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کیخلاف پارٹی کے اندر سے آوازیں اٹھنا شروع ہوچکی ہیں.پارٹی کے لوگ اسے فنڈ چور کہ رہے ہیں اور پارٹی سے بھاری رقوم لینے کے الزامات عائد کر رہے ہیں. #عوام_بےوقوف_نہیں

سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کیخلاف پارٹی کے اندر سے آوازیں اٹھنا شروع ہوچکی ہیں.پارٹی کے لوگ اسے فنڈ چور کہ رہے ہیں اور پارٹی سے بھاری رقوم لینے کے الزامات عائد کر رہے ہیں.
#عوام_بےوقوف_نہیں