دیش دروہی (@etherealbilal) 's Twitter Profile
دیش دروہی

@etherealbilal

ID: 1640570364131520512

calendar_today28-03-2023 04:24:08

13,13K Tweet

325 Takipçi

867 Takip Edilen

دیش دروہی (@etherealbilal) 's Twitter Profile Photo

ہر چیز آپ کے پاس ہونا اور ہر وقت ہونا ضروری نہیں ہے۔ چاہے آپ کتنے ہی بڑے انسان کیوں نہ بن جائیں۔ ایسی خواہش آپ کو کبھی مطمئن نہیں رہنے دے گی۔ #قومی_زبان

ہر چیز آپ کے پاس ہونا اور ہر وقت ہونا ضروری نہیں ہے۔ چاہے آپ کتنے ہی بڑے انسان کیوں نہ بن جائیں۔ ایسی خواہش آپ کو کبھی مطمئن نہیں رہنے دے گی۔ 

#قومی_زبان
دیش دروہی (@etherealbilal) 's Twitter Profile Photo

اک عجب گرہ سی لگی ہے من میں کہ میں ۔۔۔۔۔۔ وہیں گڑا ہوں اور وقت ۔۔۔۔۔۔۔۔چل رہا ہے یہ سورج چاند تارے زمین و آسمان سارے سب اپنے اپنے وقت پر اک سمت میں موج رواں ہیں اور میں ۔۔۔۔۔۔۔ وہیں گڑا ہوں زیشان #قومی_زبان

اک عجب گرہ سی لگی ہے من میں
کہ میں ۔۔۔۔۔۔ وہیں گڑا ہوں 
اور وقت ۔۔۔۔۔۔۔۔چل رہا ہے
یہ سورج چاند تارے 
زمین و آسمان سارے
سب اپنے اپنے وقت پر 
اک سمت میں موج رواں ہیں
اور میں ۔۔۔۔۔۔۔ وہیں گڑا ہوں

زیشان 
#قومی_زبان
دیش دروہی (@etherealbilal) 's Twitter Profile Photo

درد نہیں تو کیا بتلائیں اس میں کس کا کونسا ہے دل پر کیا کیا زخم لگا ہے سب سے پہلا کونسا ہے محفل محفل جاکرکوئی کونےکھدروں میں چھپ کر تنہائی سے پوچھ رہا ہے آپ کا کمرہ کونسا ہے؟ عزت, دولت, شہرت, وحشت, عشق, انا, دیوانہ پن دور سے بیٹھا دیکھ رہا ہوں کس کا پنجرہ کونسا ہے عمار اقبال

درد نہیں تو کیا بتلائیں اس میں کس کا کونسا ہے
دل پر کیا کیا زخم لگا ہے سب سے پہلا کونسا ہے

محفل محفل جاکرکوئی کونےکھدروں میں چھپ کر
تنہائی سے پوچھ رہا ہے آپ کا کمرہ کونسا ہے؟

عزت, دولت, شہرت, وحشت, عشق, انا, دیوانہ پن
دور سے بیٹھا دیکھ رہا ہوں کس کا پنجرہ کونسا ہے

عمار اقبال
دیش دروہی (@etherealbilal) 's Twitter Profile Photo

جانے یہ کون سی بلا ہے میرے پیچھے میں صبح شام خود سے چھپ رہا ہوں کوئ جملہ نہ کوئ لفظ نہ کوئ چیخ گویا میں صدیوں سے چپ رہا ہوں زیشان #قومی_زبان

جانے یہ کون سی بلا ہے میرے پیچھے
میں صبح شام خود سے چھپ رہا ہوں
کوئ جملہ نہ کوئ لفظ نہ کوئ چیخ
گویا میں صدیوں سے چپ رہا ہوں

زیشان
#قومی_زبان
دیش دروہی (@etherealbilal) 's Twitter Profile Photo

Don’t treat relationships like a math problem. You can’t make assumptions and cancel people like mere numbers #Friday_thoughts

Don’t treat relationships like a math problem. You can’t make assumptions and cancel people like mere numbers

#Friday_thoughts
دیش دروہی (@etherealbilal) 's Twitter Profile Photo

ایسی رونق میں بھی ویرانہ ہوا جاتا ہے دل کو روکو ، کہ دیوانہ ہوا جاتا ہے ہم نے چاہا تھا بس اک شخص سے بیگانہ رہے دل تو ہر شخص سے بیگانہ ہوا جاتا ہے #قومی_زبان

ایسی رونق میں بھی ویرانہ ہوا جاتا ہے
دل کو روکو ، کہ دیوانہ ہوا جاتا ہے
 
ہم نے چاہا تھا بس اک شخص سے بیگانہ رہے
دل تو ہر شخص سے بیگانہ ہوا جاتا ہے

#قومی_زبان
دیش دروہی (@etherealbilal) 's Twitter Profile Photo

وہ جس کی لہروں میں زندگی تیرتی تھی اب مجھے غرق کرنے کے درپے ہے زیشان #قومی_زبان

دیش دروہی (@etherealbilal) 's Twitter Profile Photo

آتے آتے مرا نام سا رہ گیا اس کے ہونٹوں پہ کچھ کانپتا رہ گیا وہ مرے سامنے ہی گیا اور میں راستے کی طرح دیکھتا رہ گیا اس کو کاندھوں پہ لے جا رہے ہیں وسیمؔ اور وہ جینے کا حق مانگتا رہ گیا وسیم بریلوی #قومی_زبان

دیش دروہی (@etherealbilal) 's Twitter Profile Photo

رکھ دیا میں نے در حسن پہ ہارا ہوا عشق آج کے بعد مری جان تمہارا ہوا عشق چوٹ گہری تھی مگر پاؤں نہیں رک پائے ہم پلٹ آئے وہیں ہم کو دوبارہ ہوا عشق جب بھی ہوتی ہے در خواب پہ دستک کوئی جاگ جاتا ہے ترے ہجر کا مارا ہوا عشق امین اڈیرائی #قومی_زبان

دیش دروہی (@etherealbilal) 's Twitter Profile Photo

اے عقل ! جو تو نے مرا نقصان کیا ہے اب لاکھ بھی تو چاہے ، ازالہ نہیں کوئی ہیں عام بہت رزق و محبت کے مسائل دکھ تیرا زمانے سے نرالا نہیں کوئی بے فیض گزاری ہے یہاں جتنی گزاری بس اور مرا خاص حوالہ نہیں کوئی کومل جوئیہ #قومی_زبان

اے عقل ! جو تو نے مرا نقصان کیا ہے
اب لاکھ بھی تو چاہے ، ازالہ نہیں کوئی

ہیں عام بہت رزق و محبت کے مسائل
دکھ تیرا زمانے سے نرالا نہیں کوئی

بے فیض گزاری ہے یہاں جتنی گزاری
بس اور مرا خاص حوالہ نہیں کوئی

کومل جوئیہ
#قومی_زبان
دیش دروہی (@etherealbilal) 's Twitter Profile Photo

پھرتا ہے اِسی شہر میں اب غیر کے ہمراہ اب شہر کے لوگوں کو بُرا کیوں نہیں لگتا #قومی_زبان

پھرتا ہے اِسی شہر میں اب غیر کے ہمراہ 
اب شہر کے لوگوں کو بُرا کیوں نہیں لگتا

#قومی_زبان