ENGR. TAHIR KHAN BAGHI ⁱᴾⁱᵃⁿ🐦 (@engrtahirghazii) 's Twitter Profile
ENGR. TAHIR KHAN BAGHI ⁱᴾⁱᵃⁿ🐦

@engrtahirghazii

𝕸𝖊𝖈𝖍𝖆𝖓𝖎𝖈𝖆𝖑 𝕰𝖓𝖌𝖎𝖓𝖊𝖊𝖗 ||𝕻𝖆𝖐𝖍𝖙𝖚𝖓|| 𝕴𝕶 || 𝕻𝕿𝕴 𝕾𝖚𝖕𝖕𝖔𝖗𝖙𝖊𝖗

ID: 1640315315035725824

linkhttps://www.facebook.com/insaf.kejang?mibextid=ZbWKwL calendar_today27-03-2023 11:30:34

2,2K Tweet

842 Followers

1,1K Following

Ali Muhammad Khan (@ali_muhammadpti) 's Twitter Profile Photo

میرے کاغذات نامزدگی ناجائز مسترد کروائے گئے۔ شاید کوئی مجھے دوبارہ پارلیمنٹ میں دیکھنا نہیں چاہتا لیکن ۔۔ عزت و ذلت کا مالک اللّٰہ ہے ! اگر اللّٰہ نے اسلام و پاکستان کی حفاظت و سربلندی کا کام مجھ ناچیزسے لینا ہے تو وہ لے گا۔ اللّٰہ اکبر پاکستان زندہ باد 🇵🇰

میرے کاغذات نامزدگی ناجائز مسترد کروائے گئے۔ 
شاید کوئی مجھے دوبارہ پارلیمنٹ میں دیکھنا نہیں چاہتا لیکن ۔۔

عزت و ذلت کا مالک اللّٰہ ہے !

اگر اللّٰہ نے اسلام و پاکستان کی حفاظت و سربلندی کا کام مجھ ناچیزسے لینا ہے تو وہ لے گا۔
اللّٰہ اکبر
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

یقین جانیں پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس لینے یا نہ لینے سے پی ٹی آئی کے ووٹرز اور سپورٹرز کو کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ پی ٹی آئی کا واحد انتخابی نشان “خان” ہے۔۔۔

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

پروپیگنڈا وڑ گیا 🚨 حسن ایوب کہہ رہا ہے 6 مئی کو عمران خان نے زوم میٹنگ کے دوران 9 مئی حملے کی ہدایات دی جب کہ 6 مئی 2023 کو عمران خان لاہور میں سپریم کورٹ کے ساتھ یکجہتی ریلی کو لیڈ کر رہے تھے

ENGR. TAHIR KHAN BAGHI ⁱᴾⁱᵃⁿ🐦 (@engrtahirghazii) 's Twitter Profile Photo

نشان سے کیا فرق پڑتا ہے ہم نے جسکو ووٹ دینا ہے وہ ہے عمران خان #انتخابی_نشان_عمران_خان

نشان سے کیا فرق پڑتا ہے ہم نے جسکو ووٹ دینا ہے وہ ہے عمران خان

#انتخابی_نشان_عمران_خان
Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

کچھ عرصہ قبل اسی شریف خاندان کی سستی نوکری میں ورلڈ ٹور لگانے کے بعد انتخابی نورا کشتی کا موسم

کچھ عرصہ قبل اسی شریف خاندان کی سستی نوکری میں ورلڈ ٹور لگانے کے بعد انتخابی نورا کشتی کا موسم
Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

ایک طرف منظور نظر جماعتیں جلسے کر رہی ہیں اور دوسری جانب پی ٹی آئی کی ریلیاں بھی برداشت نہیں۔۔۔ نہائیت قابل مذمت، نہائیت قابل شرم۔ عرض کیا تھا کہ ایسے انتخابات سے بہتر ہے ڈائریکٹ تاج پوشی کر دی جائے۔ وقت اور پیسہ دونوں بچیں گے۔

ایک طرف منظور نظر جماعتیں جلسے کر رہی ہیں اور دوسری جانب پی ٹی آئی کی ریلیاں بھی برداشت نہیں۔۔۔ 
نہائیت قابل مذمت، نہائیت قابل شرم۔
عرض کیا تھا کہ ایسے انتخابات سے بہتر ہے ڈائریکٹ تاج پوشی کر دی جائے۔ وقت اور پیسہ دونوں بچیں گے۔
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

کیا آج جھنڈا چھینے والا شخص وہی ہے جو 9 مئی کو لوگوں کو اشتعال دلا رہا تھا؟

کیا آج جھنڈا چھینے والا شخص وہی ہے جو 9 مئی کو لوگوں کو اشتعال دلا رہا تھا؟
Ali Muhammad Khan (@ali_muhammadpti) 's Twitter Profile Photo

ہمیں اور ہمارے لیڈر کو جیل میں ڈالا نشان چھینے پارٹی توڑی لیکن سلام ہے پاکستانی عوام کو جنہوں نے حق کا ساتھ نہ چھوڑا۔ واللٰہ جسے اللّٰہ رکھے اسے کون چکھے !

Ali Muhammad Khan (@ali_muhammadpti) 's Twitter Profile Photo

انشاءاللّٰه وہ وقت آئے گا جب اسلام آباد کی ہاں اور ناں میں دنیا کی ہاں اور ناں کے فیصلے ہونگے !

Ali Muhammad Khan (@ali_muhammadpti) 's Twitter Profile Photo

جیل سے جب نکلے گا تو دلوں کا بادشاہ تو ہے ہی ملک کا بھی بادشاہ بن کر نکلے گا ہمارا خان ! انشاءللٰہ

جیل سے جب نکلے گا تو دلوں کا بادشاہ تو ہے ہی ملک کا بھی  بادشاہ بن کر نکلے گا ہمارا خان !
انشاءللٰہ
The Telegraph (@telegraph) 's Twitter Profile Photo

✍️ "The military establishment has done all they could against me... I am not afraid because my faith is strong," writes Imran Khan. The former Pakistani prime minister writes exclusively for The Telegraph from his prison cell. Read more here ⬇️ telegraph.co.uk/world-news/202…

✍️ "The military establishment has done all they could against me... I am not afraid because my faith is strong," writes <a href="/ImranKhanPTI/">Imran Khan</a>.

The former Pakistani prime minister writes exclusively for The Telegraph from his prison cell.

Read more here ⬇️
telegraph.co.uk/world-news/202…