Engr Shakir Khan ( JUI ) (@engrshakirkhan) 's Twitter Profile
Engr Shakir Khan ( JUI )

@engrshakirkhan

نائب امیر جمعیت علماء اسلام ضلع ملیر کراچی

ID: 1659252861975535616

calendar_today18-05-2023 17:41:41

5,5K Tweet

11,11K Takipçi

11,11K Takip Edilen

Engr Shakir Khan ( JUI ) (@engrshakirkhan) 's Twitter Profile Photo

سندھ امن مارچ کارواں وزیراعلٰی ہاؤس کراچی میں جمعیت علماء اسلام پاکستان کا عظیم الشان جلسہ عام۔۔۔قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمٰن خطاب فرما رہے ہیں

Engr Shakir Khan ( JUI ) (@engrshakirkhan) 's Twitter Profile Photo

سندھ امن مارچ کارواں کا اجلاس آخری دن ۔۔ ضلع ملیر کراچی سے بہت بڑا جلوس وزیراعلٰی ہاؤس کراچی کی طرف گامزن

Engr Shakir Khan ( JUI ) (@engrshakirkhan) 's Twitter Profile Photo

*چاند تاروں کی جھرمٹ میں* ❤️ قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمٰن کراچی کے عظیم الشان جلسہ عام میں پہنچ گئے انجنئیر شاکر خان

Engr Shakir Khan ( JUI ) (@engrshakirkhan) 's Twitter Profile Photo

نیپال بنگلہ دیش اسکے بعد سری لنکا اور اب پاکستان۔۔انشاءاللہ قائد سندھ کی لـــــــــلکار

Engr Shakir Khan ( JUI ) (@engrshakirkhan) 's Twitter Profile Photo

ٹیکرز،اسلام آباد جےیوآئی میڈیا 22 ستمبر 2025 پاکستان اور سعودیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی جانب سے سعودی سفیر کے اعزاز میں عشائیہ تقریب میں مولانا راشد سومرو ، مولانا سعید یوسف سنیٹر احمد خان ، سنیٹر دلاور خان ، نور عالم خان شریک

Engr Shakir Khan ( JUI ) (@engrshakirkhan) 's Twitter Profile Photo

زلفوں والی سرکار نے کونسا بڑا کارنامہ سرانجام دیا کہ آج 27 ستمبر کو پشاور میں جلسہ کر رہے ھیں اور اس جلسے پر سرکاری خزانے سے کروڑوں روپے خرچ کر رہے ھیں

خدارا۔۔۔۔! مولانا فضل الرحمٰن کی قدر کریں میں سینٹ اجلاس کی کاروائی دیکھنے گیا تو وہاں کیا دیکھا میرے دل میں مولانا فضل الرحمٰن کی قدر کیسے پیدا ہوئی معروف مذہبی سکالر مفتی ابو محمد صاحب کی گفتگو

Engr Shakir Khan ( JUI ) (@engrshakirkhan) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کے بیوقوفوں کو یہ پتہ نہیں کہ پختونوں کی روایتی پگڑی غیرت مند مردوں کو پہنائی جاتی ھے عورتوں کو نہیں

پی ٹی آئی کے بیوقوفوں کو یہ پتہ نہیں کہ پختونوں کی روایتی پگڑی غیرت مند مردوں کو پہنائی جاتی ھے عورتوں کو نہیں
Engr Shakir Khan ( JUI ) (@engrshakirkhan) 's Twitter Profile Photo

فخر بونیر شیر خیبرپختونخواہ مفتی فضل غفور صاحب کی کوششوں کو سلام ھزاروں سلام

فخر بونیر شیر خیبرپختونخواہ مفتی فضل غفور صاحب کی کوششوں کو سلام ھزاروں سلام
Engr Shakir Khan ( JUI ) (@engrshakirkhan) 's Twitter Profile Photo

مولانا فضل الرحمن نے اسٹینڈ لیا تو اور لوگوں میں بھی ہمت آگئی ھمارے وزیراعظم صاحب بھی مظالم کے خلاف بول پڑے

مولانا فضل الرحمن نے اسٹینڈ لیا تو اور لوگوں میں بھی ہمت آگئی 
ھمارے وزیراعظم صاحب بھی مظالم کے خلاف بول پڑے
Engr Shakir Khan ( JUI ) (@engrshakirkhan) 's Twitter Profile Photo

امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان مدظلہ کا اسلام آباد پریس کلب میں صحافیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی

Engr Shakir Khan ( JUI ) (@engrshakirkhan) 's Twitter Profile Photo

چند روز قبل کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 16 میں کیفے لٹل کے مالک نے سرکاری اداروں کی رشوت ستانی ، بھتہ خوری اور اداروں کی جانب سے مسلسل تنگ کرنے کے خلاف ریسٹورنٹ احتجاجی طور پر بند کر کے بینرز آویزاں کردئیے کہ سسٹم بھتہ خوری کیخلاف ریسٹورنٹ بند رہے گا کراچی پر رحم کریں

چند روز قبل کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 16 میں کیفے لٹل کے مالک نے سرکاری اداروں کی رشوت ستانی ، بھتہ خوری اور اداروں کی جانب سے مسلسل تنگ کرنے کے خلاف ریسٹورنٹ  احتجاجی طور پر بند کر کے بینرز آویزاں کردئیے کہ سسٹم بھتہ خوری کیخلاف ریسٹورنٹ بند رہے گا
کراچی پر رحم کریں
Engr Shakir Khan ( JUI ) (@engrshakirkhan) 's Twitter Profile Photo

میئر کراچی آپ کی توجہ ذرا ادھر بھی درکار ہے۔ شاہراہِ فیصل ناتھا خان پل پر بننے والے اس گڑھے کی مرمت سال 2025 میں پانچ سے سات مرتبہ کی جا چکی ہیں آخر بار بار اس پل کی مرمت کی ضرورت کیوں پیش آرہی ہیں عوام کو صبح شام اس شاہراہ پر گھنٹوں طویل ترین سفر کر کے اس ٹریفک سے گزرنا پڑتا ہے

میئر کراچی آپ کی توجہ ذرا ادھر بھی درکار ہے۔
شاہراہِ فیصل ناتھا خان پل پر بننے والے اس گڑھے کی مرمت سال 2025 میں پانچ سے سات مرتبہ کی جا چکی ہیں
آخر بار بار اس پل کی مرمت کی ضرورت کیوں پیش آرہی ہیں
عوام کو صبح شام اس شاہراہ پر گھنٹوں طویل ترین سفر کر کے اس ٹریفک سے گزرنا پڑتا ہے
Engr Shakir Khan ( JUI ) (@engrshakirkhan) 's Twitter Profile Photo

17 سال مسلسل سندھ پر پیپلزپارٹی کی حکومت رہی کراچی اربوں روپے ٹیکس بھی ادا کرتی ھے لیکن کراچی کے روڈز سفر کے قابل نہیں غلطی عوام کی بھی ھے آپ ایماندار اور مخلص لوگ کیوں نہیں منتخب کرتے تمام مسائل کا حل صرف اسلامی نظام کا نفاذ

17 سال مسلسل سندھ پر پیپلزپارٹی کی حکومت رہی کراچی اربوں روپے ٹیکس بھی ادا کرتی ھے 
لیکن کراچی کے روڈز سفر کے قابل نہیں 
غلطی عوام کی بھی ھے آپ ایماندار اور مخلص لوگ کیوں نہیں منتخب کرتے 
تمام مسائل کا حل صرف اسلامی نظام کا نفاذ
Engr Shakir Khan ( JUI ) (@engrshakirkhan) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد:گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی قائدجمعیت مدظلہم کی رہائش گاہ آمد فیصل کریم کنڈی کا قائد جمعیت کے ساتھ خیبر پختونخوا کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ملاقات میں مولانا لطف الرحمن، مولانا اسجد محمودبھی شریک تھے