Engr. Dr. Fiaz Hussain(@engrfiazhussain) 's Twitter Profileg
Engr. Dr. Fiaz Hussain

@engrfiazhussain

Assistant Professor of Land and Water Conservation Engineering, PMAS-Arid Agriculture University Rawalpindi

ID:1013411858756145155

linkhttps://scholar.google.com/citations?user=J6FgZQQAAAAJ&hl=en calendar_today01-07-2018 13:19:50

722 Tweets

376 Followers

2,0K Following

Engr. Dr. Fiaz Hussain(@engrfiazhussain) 's Twitter Profile Photo

بڑے لوگوں سے ملنے میں ہمیشہ فاصلہ رکھنا
جہاں دریا سمندر سے ملا دریا نہیں رہتا

account_circle
Engr. Dr. Fiaz Hussain(@engrfiazhussain) 's Twitter Profile Photo

السلام وعلیکم!
عید الفطر مبارک
آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید مبارک۔
شکریہ
انجینئر ڈاکٹر فیاض حسین
ایرڈایگریکلچر یونیورسٹی راولپنڈی

account_circle
Engr. Dr. Fiaz Hussain(@engrfiazhussain) 's Twitter Profile Photo

یہ فروری ۸ کا ڈوبتا ہوئے سورج جاتے جاتے پیغام امید صبح کی نوید سنا رہا تھا، لیکن کیا پتہ تھا کہ کچھ گہرے بادل ضد پر اڑے ہیں ۔ یا اللہ اب تو ہی ان ضدی بادلوں کو سیدھا راستہ دیکھا اور پاکستان کو سالمیت عطا فرما۔ یہ خدا کے لیے اپیل ہے آپ لوگو سے، پاکستان ہے تو سب ہے۔

یہ فروری ۸ کا ڈوبتا ہوئے سورج جاتے جاتے پیغام امید صبح کی نوید سنا رہا تھا، لیکن کیا پتہ تھا کہ کچھ گہرے بادل ضد پر اڑے ہیں ۔ یا اللہ اب تو ہی ان ضدی بادلوں کو سیدھا راستہ دیکھا اور پاکستان کو سالمیت عطا فرما۔ یہ خدا کے لیے اپیل ہے آپ لوگو سے، پاکستان ہے تو سب ہے۔#Elections2024
account_circle
Engr. Dr. Fiaz Hussain(@engrfiazhussain) 's Twitter Profile Photo

رد ہو رہا ہے فیصلہ دیکھو عوام کا
لوگو! نکل رہا ہے جنازہ نظام کا

محمد عمر

account_circle
Engr. Dr. Fiaz Hussain(@engrfiazhussain) 's Twitter Profile Photo

تم اب فریب بیچنے آئے ہو شہر میں
کوئی شعور بانٹ کے کب کا چلا گیا

احمد خلیل

account_circle
Engr. Dr. Fiaz Hussain(@engrfiazhussain) 's Twitter Profile Photo

بات تو سچ ہے اگر ووٹ ہی نا ڈالا تو شکایت کیسے- 8 فروری کو ضرور ووٹ ڈالنے نکلیں اور اپنے حق کا سہی استعمال کریں-

account_circle