Waqas Tahir (@engr_waqastahir) 's Twitter Profile
Waqas Tahir

@engr_waqastahir

#PROUDPAKISTANI#MECHANICALENGINEER#
#IKForever

ID: 2149060682

calendar_today22-10-2013 13:41:03

4,4K Tweet

4,4K Followers

4,4K Following

Shakir Mehmood Awan (@shakirawan88) 's Twitter Profile Photo

میرے پاس BLA کے دہشت گردوں کے فون نمبرز بھی ہیں اور میں ان سے روزانہ کی بنیاد پر رابطے میں رہتا ہوں۔ ہم اگلے چند دنوں میں دہشت گردوں کے زریعے پاکستان کو سبق سکھائیں گے..میجر گورو آریا کا بلوچستان میں دہشت گردانہ کارروائیوں کی معاونت پوری دنیا کے سامنے اعتراف

Palestine Urdu | فلسطین اردو (@palestineurdu_) 's Twitter Profile Photo

اگر آگ کے شعلوں میں زندگی کی جنگ لڑنے والی یہ معصوم فلسطینی بچی بھی عالمی ضمیر کو جگانے میں ناکام رہی، تو سمجھ لیجیے کہ عالمی ضمیر کب کا مر چکا ہے۔ یہ منظر انسانیت کے دامن پر ایسا داغ ہے جو کبھی نہیں دھلے گا

الأذًكَّــاَر (@alazkkar) 's Twitter Profile Photo

سُبْحَانَ اللَّهِ وَالْحَمْدُ لِلَّه وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَاللَّهُ أَكْبَرُ

Ahmad Noorani (@ahmad_noorani) 's Twitter Profile Photo

پورا سال ٹی وی چینلز وقت کے یزیدوں کو سپورٹ کرتے ہیں۔ محرم آتا ہے تو پرانے یزید پر لعنت بھیجتے ہیں۔ اگر تم نے یزید سمجھا ہوتا تو یزیدوں کے خلاف بات کرنے کی جرات ہوتی۔ مولانا نے چالیس سیکنڈز میں بنیادی ترین نقاط اٹھا دیے۔

Opal Chain (@opalcoreteam) 's Twitter Profile Photo

Welcome to the new era of Blockchain! 📱 We are building something new Which will be — ⚡ UltraFast 🔐 Secure 🔎 Transparent ✅ No heavy hardware needed Blockchain in your pocket. The future is now. #OpalChain #OpalCoin #Opal #Web3 #MobileBlockchain #Innovation

Welcome to the new era of Blockchain!

📱 We are building something new Which will be  —
⚡ UltraFast
🔐 Secure
🔎 Transparent
✅ No heavy hardware needed

Blockchain in your pocket. The future is now. 
#OpalChain #OpalCoin #Opal #Web3 #MobileBlockchain #Innovation
Waqas Tahir (@engr_waqastahir) 's Twitter Profile Photo

مریم نے شہباز شریف کو جاپان سےکال کی اور پوچھا چاچا جی وه کارخانه کدھر ہے جہاں سے اووو اووو کی آوازیں آتی ہیں🤣

Waqas Tahir (@engr_waqastahir) 's Twitter Profile Photo

🚀 Just joined the Opal Chain – A fast, secure, and transparent mobile blockchain! 🔗 Mine crypto using your mobile browser 💸 Get Opal Coins Just by one click 🔥 No expensive hardware needed Join now: mineopal.org #OpalChain #Opal #OpalCoin

Waqas Tahir (@engr_waqastahir) 's Twitter Profile Photo

🚀 Just joined the Opal Chain – A fast, secure, and transparent mobile blockchain! 🔗 Mine crypto using your mobile browser 💸 Get Opal Coins Just by one click 🔥 No expensive hardware needed Join now: mineopal.org #OpalChain #Opal #OpalCoin

Waqas Tahir (@engr_waqastahir) 's Twitter Profile Photo

ویسے سکے کا نام معرکہ یک ہونا چاہئے تھا اور سارے یکوں کی فوٹو لگائی جاتی 🙏🏻🙏🏻🙏🏻 #عمران_خان

ویسے سکے کا نام معرکہ یک ہونا چاہئے تھا اور سارے یکوں کی فوٹو لگائی جاتی  🙏🏻🙏🏻🙏🏻
#عمران_خان
M Haseeb Baloch (@seebu__) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے حکمرانو یہ ایک بچہ نہیں بلکہ پوری قوم تمھاری طرف دیکھ رہی ہے کہ اگر ہمارے ٹیکس سے کچھ پیسے بچ جائیں تو ہمیں ہماری سہولیات کےلیے دے دو۔ ہمارے وسیب کو حق دو۔ ہمیں ایک وقت کا کھانا کھانے کے لالے پڑے ہوۓ۔ سہولیات دو 🥺🙏 #SaveAlipur #SaraikiLivesMatters

پاکستان کے حکمرانو یہ ایک بچہ نہیں بلکہ پوری قوم تمھاری طرف دیکھ رہی ہے کہ اگر ہمارے ٹیکس سے کچھ پیسے بچ جائیں تو ہمیں ہماری سہولیات کےلیے دے دو۔ ہمارے وسیب کو حق دو۔ ہمیں ایک وقت کا کھانا کھانے کے لالے پڑے ہوۓ۔ سہولیات دو 🥺🙏
#SaveAlipur 
 #SaraikiLivesMatters
Haider Ali (@haider4pti) 's Twitter Profile Photo

" کچھ بھی نہیں ہمارے پاس بچا ، جو کچھ تھا وہ پانی میں ڈوب گیا ، ہم روٹی کھانے کے لیے ترس گئے ہیں " 💔💔 پنجاب کے بےبس اور مظلوم سیلاب متاثرین !! #savealipur #قوم_کی_خاطر_قید_شہزادہ

Waqas Tahir (@engr_waqastahir) 's Twitter Profile Photo

محسن غریب لوگ بھی تنکوں کے ڈھیر ہیں ملبے میں دب گئے کبھی پانی میں بہہ گئے #savealipur