
𝘼𝙡𝙚𝙚𝙣𝙖 (Brave Heart)y̷o̷u̷t̷h̷
@eng_143_
𝖲𝗎𝗉𝗉𝗈𝗋𝗍 𝗍𝗈 Reallity💖𝖱𝖾𝖺𝗅 𝖨𝗌𝗅𝖺𝗆𝗂𝖼 𝖫𝗈𝗏𝖾𝗋 💖 𝖯𝖺𝗄𝗂𝗌𝗍𝖺𝗇 𝗂𝗌 𝗆𝗒 𝖧𝖾𝖺𝗋𝗍💖 Deep Thinker 💖 Follow me پلیز❤️#Brave_Heart
ID: 1584620388142686208
24-10-2022 18:58:47
21,21K Tweet
29,29K Followers
16,16K Following

Hamid Mir حامد میر میرے اکاؤنٹ کی ڈی پی میرے بیٹے کی ہے او میرا نام شبانہ ہی ہے، میں بھی ماہرنگ کو دہشت گردوں کی ساتھی سمجھتی ہوں اس کے والد کو مستند دہشت گرد، کیا لینے گئی تھی جعفر ایکسپریس پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کی لاشوں سے؟

Hamid Mir حامد میر حامد میر صاحب مجھے ایک بات کی سمجھ نہیں آئی مہرنگ جن مسنگ پرسنز کیلئے آواز اٹھاتی ہے وہ دہشت گرد کیوں نکلتے ہیں یہ میں نہیں کہتا بی ایل اے خود اس کو تسلیم کرتے ہیں کیا آپ ٹویٹ کرکے مہرنگ سے یہ سوال کریں گے ۔۔؟




جب اپنے سے 6 گنا بڑے دشمن کو ٹھوکا جاتا ہے دنیا میں ذلت و رسوائی سے دوچار کیا جاتا ہے تو دنیا میں فاتح ملک کے پرچم کو دنیا عزت دیتی ہے یہ فلسطینی نوجوان پاکستان کے یوم ازادی کے موقع پر پاکستان کے پرچم سے محبت کا اظہار کر رہے ہیں DG ISPR DGPR (AIR FORCE) DGPR (Navy)



Hamid Mir حامد میر جناب اگر مہارنگ لانگو بی ایل اے کی سیاسی ونگ نہیں ہے تو وہ کیوں اُس کی مزمت نہیں کرتی کیوں اُس کو دہشتگرد نہیں کہتی کیوں پنجابیوں کے قتل کی مزمت نہیں کرتی کیوں ہر وقت ریاست پر بھونکتی رہتی ہے اُس کے پاس پیسے کہاں سے آہ رہے ہیں کہاں سے وہ یورپ اور امریکہ کے ٹوور کرتی ہے؟؟؟



اسلام آباد میں ہونے والی بارش کو اعمال کا نتیجہ اور پختونخواہ میں تباہی پہ خاموش رہنے والے Hamid Mir حامد میر۔ وقت نکال کر شرم سے فوت ہو جائیں








