Zubir Ahmad Dawar
@zubirdawar
۔(لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ)۔
Struggle for | #Peace 🕊️ | #Education📚✏️| #Justice ⚖️|and #Humanity
#انقلابی
ID: 1399967283192213506
https://www.facebook.com/share/jub13kZ8pTQqWRbf/ 02-06-2021 05:53:59
8,8K Tweet
1,1K Followers
1,1K Following
رات کی تاریکی میں بحیرہ روم میں ہماری کشتی پر ڈرون کی پروازیں، کشتی کے بادبان اتار دئے،کہ بارودی مواد گرنے کی صورت میں آگ پکڑنے کاخطرہ بڑھ جاتا ہے۔ اللّٰہُمَّ اَكْفِنِیْهِمْ بِمَا شِئْتَ"، " Pak - Palestine Forum Global Sumud Flotilla Global Sumud Flotilla
قافلہ استقامت کے تین بنیادی مقاصد #GlobalSumudFlotilla #peermazharsaeedshah Ammar Khan Yasir Hamid Mir حامد میر
فلسطین/غزہ ہماری جان ہے۔۔۔۔۔ میرے محبوب وطن تجھ پر اگر جان ہوں نثار۔ میں یہ سمجھونگا ٹھکانے لگا سرمایہ تن۔ Pak - Palestine Forum
خاموشی'غیر جانبداری جرم میں شراکت ہے'قتل عام میں سہولت کاری ہے'خاموشی 'غیر جانبداری چھوڑئیے' کھل کر ناجائز ریاست ازرائیل کے خلاف اور مظلوم فلس طینیوں کیساتھ کھڑے ہوجائیے۔ آواز اٹھائیے 'قدم۔بڑھائیے 'گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غ زہ میں اپنے اپنے مقام سے کردار ادا کیجئے۔ Global Sumud Flotilla Commentary
السلام علیکم 'بحیرہ روم سے صبح بخیر اہلیان پاکستان۔ غزہ کی ناکہ بندی ختم کرو غزہ میں انسانی امداد کی بلا رکاوٹ ترسیل کرو۔ غزہ میں جاری جینوسائیڈ بند کرو۔ گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ پرامن انسانی امدادی کاروان ہے گلوبل صمود فلوٹیلا کو تحفظ دو Pak - Palestine Forum Global Sumud Flotilla