Zoha Meer (@zohameer168019) 's Twitter Profile
Zoha Meer

@zohameer168019

الحیاة مع اللہ أجمل 🫶

ID: 1656278110726152193

calendar_today10-05-2023 12:41:24

2,2K Tweet

790 Followers

860 Following

Haroon Sajid Randhawa ❤️🏵️ (@haroonsaj31642) 's Twitter Profile Photo

ہمارا خون بھی شامل ہے تزئین گلستان میں ہمیں بھی یاد کر لینا چمن میں جب بہار آئے ارشد شریف شہید

ہمارا خون بھی شامل ہے تزئین گلستان میں
ہمیں بھی یاد کر لینا چمن میں جب بہار آئے
ارشد شریف شہید
Zoha Meer (@zohameer168019) 's Twitter Profile Photo

تم کو معلوم تو ہوگی کرامت ہماری سنگِ مرمر پہ دھریں پاؤں تو مخمل کردیں ۔۔!! 🍁

Sultan Danish (@sultan_danish) 's Twitter Profile Photo

بچے وہ نہیں کرتے جو ھم روزانہ انہیں سمجھانے کی کوشش کرتے ہیں… بلکہ بچے صرف وہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں جو ھم ان کے سامنے کرتے ہیں۔ 👣 آپ کے قدموں کے نشان ھی ان کے راستے بن جاتے ہیں ۔۔ لہٰذا… اپنے کردار کو اتنا خوبصورت بنائیں کہ آپ کا ہر عمل ان کے لیئے ایک مثبت سبق بن جائے ۔

بچے وہ نہیں کرتے جو ھم روزانہ انہیں سمجھانے کی کوشش کرتے ہیں… بلکہ

بچے صرف وہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں جو ھم ان کے سامنے کرتے ہیں۔
👣 
آپ کے قدموں کے نشان ھی ان کے راستے بن جاتے ہیں ۔۔ لہٰذا…

اپنے کردار کو اتنا خوبصورت بنائیں کہ آپ کا 
ہر عمل ان کے لیئے ایک مثبت سبق بن جائے ۔
Zoha Meer (@zohameer168019) 's Twitter Profile Photo

کچھ محبتیں یوں بھی نبھائی جاتی ہیں ۔۔۔ خیال رکھ کر ، دعائیں کر کے اور عزت دے کر۔!! 🤍❤️🤍

Darakhshan (@darakhshanr78) 's Twitter Profile Photo

تمام پینٹنگز میں چاروں قل پر سب سے زیادہ محنت ہوتی ہے کیونکہ دائرہ کے اندر رہ کر سورۃ مکمل کرنی ہوتی ہے چاروں قل سیٹ ڈسکاونٹ پر ہے اگر کوئی خریدنا چاہتا ہے تو مجھے میسج کریں پلیز جو بھی پوسٹ دیکھ رہا ہے ری پوسٹ کردیں آپ کی بہن کی محنت وصول ہوجائے گی😇 جزاک اللہ

تمام پینٹنگز میں چاروں قل پر سب سے زیادہ محنت ہوتی ہے کیونکہ دائرہ کے اندر رہ کر سورۃ مکمل کرنی ہوتی ہے

چاروں قل سیٹ ڈسکاونٹ پر ہے اگر کوئی خریدنا چاہتا ہے تو مجھے میسج کریں

پلیز جو بھی پوسٹ دیکھ رہا ہے ری پوسٹ کردیں آپ کی بہن کی محنت وصول ہوجائے گی😇

جزاک اللہ
Zoha Meer (@zohameer168019) 's Twitter Profile Photo

عَورت کی زِندگی میں شادی نام کی ہِجرَت ہوتی ہے جو وہ الله کی رضا کے لیے اختیار کرتی ہے، اور پِھر نئے "مَدینہ" کو ہی اپنا دیس بَنا کر بَس جاتی ہے۔ اللّٰہ ہَر مُہاجِر بَیٹی کے نَصیب میں اَنصارِ مَدینہ جیسے مِیزبان لِکھ دے۔ ❤️‍🩹 آمین 🤲

Zoha Meer (@zohameer168019) 's Twitter Profile Photo

میری تحریر سے وہ ڈھونڈنے نکلے ہیں مجھے میں نے بھی حرف لکھے ہاتھ نہ آنے والے💛

Zoha Meer (@zohameer168019) 's Twitter Profile Photo

جب کوئی آپ کو انکار کر دے تو شہر کی سب سے بڑی بلڈنگ پر چڑھ جائيں ... ... وہاں جا کر ديکھيں شہر کتنا بڑا ہے کوئی اور مل جائے گا.. مرن نا لگ جايا کریں 🫣☺️

جب کوئی آپ کو انکار کر دے تو شہر کی سب سے بڑی بلڈنگ پر چڑھ جائيں ...
... 
وہاں جا کر ديکھيں شہر کتنا بڑا ہے
کوئی اور مل جائے گا..

مرن نا لگ جايا کریں 🫣☺️
Zoha Meer (@zohameer168019) 's Twitter Profile Photo

مجھے پرکھنا ہو تو میرے پاس چلے آنا یہ یہاں ، وہاں کی خبریں تجھے بدگماں کریں گی 🫠

Zoha Meer (@zohameer168019) 's Twitter Profile Photo

امرود کھاتے وقت اچانک کیڑا نظر آجانا مسئلہ نہیں اصل مسئلہ تب ہے جب کیڑا آدھا ہو 😁😂🤧🤧

امرود کھاتے وقت اچانک کیڑا نظر آجانا مسئلہ نہیں

 اصل مسئلہ تب ہے جب کیڑا آدھا ہو 😁😂🤧🤧
🦋Butterfly 🦋 (@izarajpoot) 's Twitter Profile Photo

سوڈان کے بارے میں خاموش مت رہیں کیونکہ وہاں ہر ایک ایسے دل کی آہ و پکار ہے جو سنے جانے کا انتظار کر رہا ہے۔ اسے پھیلائیں، بات کریں، دنیا کو جاننے دیں کہ وہاں ایک ایسا درد ہے جو دکھائی نہیں دیتا، آپ کا ایک لفظ کسی امید کو زندہ کر سکتا ہے۔!! ✨💔

سوڈان کے بارے میں خاموش مت رہیں
کیونکہ وہاں ہر ایک ایسے دل کی آہ و پکار  ہے جو سنے جانے کا انتظار کر رہا ہے۔
اسے پھیلائیں، بات کریں، دنیا کو جاننے دیں کہ وہاں ایک ایسا درد ہے جو دکھائی نہیں دیتا،

آپ کا ایک لفظ کسی امید کو زندہ کر سکتا ہے۔!! ✨💔
Zoha Meer (@zohameer168019) 's Twitter Profile Photo

تمہیں معلوم نہیں یہ ہونے نہ ہونے کا ہنر میں جہاں ہوں ہی نہیں ڈٹ کے وہیں بیٹھی ہوں 🫠

Zoha Meer (@zohameer168019) 's Twitter Profile Photo

میں چاہتی ہوں کہ تجھے بلند رتبہ ملے 🫠 میں چاہتی ہوں تیرا سر سولی پہ چڑھا دوں 🤪

میں چاہتی ہوں کہ تجھے بلند رتبہ ملے 🫠
میں چاہتی ہوں تیرا سر سولی پہ چڑھا دوں 🤪
توقیر فاروق 🇵🇰❣️ (@humtum_official) 's Twitter Profile Photo

جب ملک کا دارالخلافہ ہی غیر محفوظ ہو، تو باقی حصوں میں استحکام کی امید کیسے کی جا سکتی ہے؟ سرمایہ کاری وہاں آتی ہے جہاں اعتماد، امن اور تسلسل ہو، نہ کہ خوف، غیر یقینی اور انتشار۔ دارالخلافہ کسی بھی ملک کا چہرہ ہوتا ہے، اگر وہی خستہ حال اور غیر محفوظ ہو جائے 👇

جب ملک کا دارالخلافہ ہی غیر محفوظ ہو، تو باقی حصوں میں استحکام کی امید کیسے کی جا سکتی ہے؟

سرمایہ کاری وہاں آتی ہے جہاں اعتماد، امن اور تسلسل ہو، نہ کہ خوف، غیر یقینی اور انتشار۔

دارالخلافہ کسی بھی ملک کا چہرہ ہوتا ہے، اگر وہی خستہ حال اور غیر محفوظ ہو جائے
👇
امؔ یحیی (@sha_7610) 's Twitter Profile Photo

گزشتہ دو برسوں میں اوسطاً روز 92 فلسطینی شہید ہوئے — روزانہ چار خاندان مٹ گئے، آٹھ خاندانوں میں صرف ایک فرد زندہ بچا۔ 67 ہزار سے زائد شہداء، لاکھوں زخمی و لاپتہ، اور قحط سے مرتے بےگھر انسان — یہ صرف غزہ کی تباہی نہیں، انسانیت کے ضمیر پر لگنے والا زخم ہے۔ یہ نسل کشی گریٹر اسرائیل

گزشتہ دو برسوں میں اوسطاً روز 92 فلسطینی شہید ہوئے — روزانہ چار خاندان مٹ گئے، آٹھ خاندانوں میں صرف ایک فرد زندہ بچا۔
67 ہزار سے زائد شہداء، لاکھوں زخمی و لاپتہ، اور قحط سے مرتے بےگھر انسان — یہ صرف غزہ کی تباہی نہیں، انسانیت کے ضمیر پر لگنے والا زخم ہے۔
یہ نسل کشی گریٹر اسرائیل
Zoha Meer (@zohameer168019) 's Twitter Profile Photo

اپنی آغـوش میں پالے ہیں پیغـمبر اس نے باعث فخر ہے __عـورت کے لیے "مــاں" ہونا __🤍🌻

Zoha Meer (@zohameer168019) 's Twitter Profile Photo

کیا کبھی روک بھی سکتے ہیں سفر سورج کا۔؟ وہ اندھیرے، جو اجالوں سے حسد کرتے ہیں🌻

کیا کبھی روک بھی سکتے ہیں سفر سورج کا۔؟
وہ  اندھیرے، جو اجالوں سے حسد کرتے ہیں🌻
Zoha Meer (@zohameer168019) 's Twitter Profile Photo

زندگی کے کسی نہ کسی مرحلے پر آپ یہ پسند کریں گے کہ لوگ آپ کو غلط سمجھ لیں، بجائے اس کے کہ آپ اپنی بات سمجھانے کے لیے طویل وضاحتیں لکھیں۔ ✨

𝓝𝓮𝓮𝓷𝓪♥️🇨🇦🇵🇸 (@neena_alli) 's Twitter Profile Photo

اپنی آغـوش میں پالے ہیں پیغـمبر اس نے باعث فخر ہے __عـورت کے لیے "مــاں" ہونا __❤️🌹🌹