Mᴀᴛᴄʜᴇs Hᴏɴ Yᴀᴀʀ (@zindagi_8) 's Twitter Profile
Mᴀᴛᴄʜᴇs Hᴏɴ Yᴀᴀʀ

@zindagi_8

ID: 1918650978322325504

calendar_today03-05-2025 12:58:13

37 Tweet

685 Followers

707 Following

@wazeer khan akhund🗡🗡 (@wazeerakhund1) 's Twitter Profile Photo

اگرچہ وقت کے سائے بہت گھنے ہیں مگر اندھیروں کے یہ سلسلے ہمیشہ نہیں رہتے ہزار بار گرے ہیں ستارے زمین پر مگر سحر کی کرنیں کبھی رکی نہیں رہتیں حوصلہ رکھ، یقین رکھ اپنے رب پر تو کٹھن سے کٹھن راہوں میں بھی رُکاوٹ نہیں رہتی 🌸 x.com/i/spaces/1BdGY…

whitemoon (@whitemoon008) 's Twitter Profile Photo

پتا اب تک نہیں بدلا ہمارا وہی گھر ہے وہی قصہ ہمارا وہی ٹوٹی ہوئی کشتی ہے اپنی وہی ٹھہرا ہوا دریا ہمارا x.com/i/spaces/1BdGY…

LOGARI (@logari2038) 's Twitter Profile Photo

ہمیشہ اُس محفل میں رہوں جہاں تمہیں عزت کی نگاہ سے دیکھا جائے، جہاں تمہاری مسکراہٹ کو دعا سمجھا جائے، اور تمہارے وجود کو رحمت جانا جائے۔ ✨💖 Diya Khan zee🌠🇵🇰 𝐙𝐢𝐦𝐚𝐥 ᴺᵒᵒʳ☄️ x.com/i/spaces/1BdGY…

мя αzα∂💕 (@mrazaad_) 's Twitter Profile Photo

انسان کے لئے وہی کچھ ہے جس کے لئے وہ کوشش کرے۔🌸✨ (القرآن) Let's connect and grow together everyone rakesh Babar Azam 56👑 @alinaaraza Ahmed Ramzan✨ Kinza Rasheed @aarishikhaan 𝐟𝐚𝐫𝐚𝐡. dr. shep 🍻 Blossom 🌸 x.com/i/spaces/1BdGY…

Dr saba (@dral_ia12) 's Twitter Profile Photo

*جب دل کو سجدوں میں سکون ملنے لگے* *تو سمجھ جاؤ کہ سجدے قبول ہورہے ہیں* *🌸صَـــــلَّى اللّٰهُ عَلَيْـــــهِ وَسَـــــلَّم* *🌸صَـــــلَّى اللّٰهُ عَلَيْـــــهِ وَسَـــــلَّم* x.com/i/spaces/1BdGY…

®‏حامــͥــᷤـــⷽـــⷡـــⷡـــⷽــــدمنـــــــــیر (@hamid_speak) 's Twitter Profile Photo

تسبیحات کی کثرت کرتے ہوۓ رکوع و سجدے سے جلد سر نہ اٹھایا کریں۔ الله کی عزت کی قسم آپ نماز کو جلد مکمل کر کے جن مشکلات کے حل کی طرف بھاگتے ہیں وہ یہاں نماز میں آہستگی سے حل ہوتے جاتے ہیں پس قیام رکوع و سجود اطمینان سے کریں آپ پہچانیں کہ کس بارگاہ میں کھڑے ہیں ⛱️ #hammiii_write

shahbazgill (@shahbazgill85) 's Twitter Profile Photo

Thanks to the International Family Flowers Space,today I have completed #4k followers alhamdulliah.I am grateful to the final session of the Space. Host: Adil Khan Co-host: AMAAN Khan A big thank you to all of you! x.com/i/spaces/1gqxv…

sangam 🇮🇳 (@sangam19911432) 's Twitter Profile Photo

اور پھر یہ اللہ کو پیاری ھوگئ. مزید انتظار کریں Join the space Link friends 🔗 🖇️ 🚀 📈💹📉📊✅ x.com/i/spaces/1gqxv…

Nasarullah Khan 2 (@pmnl_338) 's Twitter Profile Photo

خاموشی وہی لوگ پسند کرتے ہیں جنہوں نے شور سے چوٹیں کھائی ہوں x.com/i/spaces/1gqxv…

extrovert (@extrovert12345) 's Twitter Profile Photo

چلتے چلتے کچھ تھم جانا پھر بوجھل قدموں سے چلنا یہ کیسی کسک سی باقی ہے جب پاؤں میں وہ کانٹا بھی نہیں x.com/i/spaces/1gqxv…

۔۔۔۔۔ (@naj_ma12) 's Twitter Profile Photo

لوگوں کی آواز اور الفاظ میں تو شہد ہوتا ہے مگر ان کی نیتوں میں زہر ہوتا ہے (تلخ حقیقت) کاظمیہ راجپوت ✍️ x.com/i/spaces/1gqxv…