Zeeshan Gazar (@zeeshangazar1) 's Twitter Profile
Zeeshan Gazar

@zeeshangazar1

یا رسول اللہ ﷺ تیرے در کی فضاؤں کو سلام
گنبد خضریٰ کی ٹھنڈی ٹھنڈی چھاؤں کو سلام

ID: 1514828287113150464

linkhttps://www.youtube.com/watch?v=AOCqJpg6g-Ux7DjQLdO66wlRJAFnFluZNxbpyAat3 calendar_today15-04-2022 04:50:00

8,8K Tweet

920 Followers

936 Following

Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

جب ایک جج اپنے منہ سے کہے کہ میں یہ فیصلہ دینے کے لیے اپنی ماں کی فاتحہ چھوڑ کر آیا ہوں تو اس سے اندازہ لگائیں کہ یہ جج کتنے بے بس ہیں

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

مخصوص نشستوں پر قبضے کے بعد موجودہ نظام کا پیپلز پارٹی پر انحصار کم ہو گیا ہے۔ لہذا موجیں برقرار رکھنے کے لیے زرداریوں کو مزید اچھا بچہ بن کر رہنا ہوگا۔

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ کے جج تو معمولی گھریلو ملازمین سے بھی بودے نکلے۔ ہارون الرشید خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں ہارون الرشید #SupremeCourtofpakistan

سپریم کورٹ کے جج تو معمولی گھریلو ملازمین سے بھی بودے نکلے۔ ہارون الرشید

خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں

<a href="/haroon_natamam/">ہارون الرشید</a> #SupremeCourtofpakistan
Fayyaz Shah (@rebelbythought) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ جانتے ہیں صرف 17 سیٹیں جیتنے والی ن لیگ کو پنجاب اور مرکز میں حکومت کیسے مل گئی؟

Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

إنا للہ و إنا إلیه راجعون 9 مئی کیس میں کوٹ لکھپت جیل سے آنے والا چھٹا شخص بھی ہیپاٹائٹس سے وفات پا گیا یہ طبعی موت نہیں ہے یہ منظم ریاستی قتل ہے

Fayyaz Shah (@rebelbythought) 's Twitter Profile Photo

کیا یہ لوگ خدا سے بھی نہیں ڈرتے؟ اس چوہدری عثمان نے قرآن مجید پر ہاتھ رکھ کر حلف دیا تھا اور آج وہ سب کچھ بُھلا کر لوٹا بن گیا ہے۔

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی حکومت جب ختم ہوئی تو عمران خان 16 ارب ڈالر خزانے میں چھوڑ کر گئے تھے، جو کہ اب کم ہوگئے ہیں اور اب اگر حکومت کو کہیں سے قرضہ مل جائے تو یہ اس بات کو ہی بڑی کامیابی سمجھتے ہیں۔ عمران ریاض خان Imran Khan ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں

عمران خان کی حکومت جب ختم ہوئی تو عمران خان 16 ارب ڈالر خزانے میں چھوڑ کر گئے تھے، جو کہ اب کم ہوگئے ہیں اور اب اگر حکومت کو کہیں سے قرضہ مل جائے تو یہ اس بات کو ہی بڑی کامیابی سمجھتے ہیں۔ عمران ریاض خان

<a href="/ImranRiazKhan/">Imran Khan</a> 
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
Fayyaz Shah (@rebelbythought) 's Twitter Profile Photo

پارٹی سے علیمہ خان نے نہیں بلکہ عمران احمد خان نیازی نے نکالا تھا جس پر سب پی ٹی آئی کارکن نہ صرف خوش ہیں بلکہ عمران خان کے شکرگزار ہیں۔

پارٹی سے علیمہ خان نے نہیں بلکہ عمران احمد خان نیازی نے نکالا تھا جس پر سب پی ٹی آئی کارکن نہ صرف خوش ہیں بلکہ عمران خان کے شکرگزار ہیں۔
Sanam Javaid Khan (@sanamkh22) 's Twitter Profile Photo

جزیرے خریدنا پبلک انٹرسٹ ہے؟ پاپا جونز خریدنا پبلک انٹرسٹ ہے؟ سیاست میں مداخلت پبلک انٹرسٹ ہے؟

Asif Khan Ahmdani (@asifspeaks2) 's Twitter Profile Photo

کوشش کریں گے پبلک انٹرسٹ میں آئندہ کسی بھاشن کا کلپ سوشل میڈیا تک نہ پہنچ سکے