پورا صوبہ اور صوبے کی عوام پہاڑ کی مانند متحد ہو گیا ہے،
اور لوگوں نے ضد بنا لی ہے کہ ہم اب سہیل آفریدی کو وزیر اعلیٰ بنا کر ہی دم لیں گے،
اس کی وجہ نفرت ہے جب سب اُن کے خلاف کھڑے ہوئے تو صوبے کی عوام اپنے نمائندے کے ساتھ کھڑی ہو گئی ہے، سہراب برکت
جنرل ضیاء الحق آنکھوں میں آنسو لا کر کہتا تھا کہ افغان مجاہدین ہی اصل مسلمان ہیں، ہمارے ہیروز ہیں بھائی ہیں
جنرل عاصم منیر کہتا ھے کہ افغان مجاہدین دہشتگرد ہیں خوارج ہیں
فوجی جرنیل ایک بار اپنا ادارہ اور قبلہ درست کیوں نہیں کر لیتے؟