🇵🇰 Zara_hiyat 🇵🇰 (@zara_hiyat) 's Twitter Profile
🇵🇰 Zara_hiyat 🇵🇰

@zara_hiyat

رائے ہمارے بارے میں اپنی کوئی قائم نہ کیجئیے
شرارتیں و سنجیدگی کے پہلو آپ سمجھنے سے قاصر ہیں۔۔
*
*
ngl.link/zara_hiyat1

ID: 1445849111186444290

linkhttps://twitter.com/search/from:@zara_hiyat$-filter:mentions calendar_today06-10-2021 20:31:39

53,53K Tweet

5,5K Followers

3,3K Following

🇵🇰 Zara_hiyat 🇵🇰 (@zara_hiyat) 's Twitter Profile Photo

محبت ہم سے کرنی ہے تو کبھی شکوہ نہیں کرنا یہ شکوے ہم نے دیکھے ہیں دلوں کو دور کرتے ہیں محبت ہم سے کرنی ہے تو صرف محبت کرو جاناں کہ محبت ہی محبت کو بہت مضبوط کرتی

🇵🇰 Zara_hiyat 🇵🇰 (@zara_hiyat) 's Twitter Profile Photo

مجھے کچھ نہیں چاہیے نہ دُنیا، نہ خواب، نہ وعدے۔ بس تم، سچے، خاموش، میرے پاس۔ وقت گزر جائے، دن بدل جائیں — اگر تم ہو، تو سب کچھ ہے۔ #تخيل

🇵🇰 Zara_hiyat 🇵🇰 (@zara_hiyat) 's Twitter Profile Photo

رقص کرتی ہیں تخــــیل میں تمــــــــــہاری باتیں ، شعر پــــــــائـــل ہے تو ہر لفــظ کی چھنــــکار ہو تم ! #تخيل

🇵🇰 Zara_hiyat 🇵🇰 (@zara_hiyat) 's Twitter Profile Photo

بارش اور تم بارش کی ہر بوند یاد دلاتی ہے تمہیں، جیسے تم میرے اندر برس رہے ہو۔ تم چلے گئے، پر خوشبو تمہاری باقی ہے، میرے ہر لمحے میں — میری ہر تنہائی میں۔ تم تھے، ہو، اور شاید ہمیشہ رہو گے… چاہے لفظوں میں نہ سہی، میری دعا میں ضرور۔ #تخيل

🇵🇰 Zara_hiyat 🇵🇰 (@zara_hiyat) 's Twitter Profile Photo

Alhumdullilah ❣️ Alhumdullilah ❣️ Alhumdullilah ❣️ کراچی والوں کی بھی اللہ نے سن لی کافی لمبے عرصے بعد کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کے مناظر🌧🌩⚡⛈🌀 #karachi #storm #barish ☔💦⚡

🇵🇰 Zara_hiyat 🇵🇰 (@zara_hiyat) 's Twitter Profile Photo

وُسعتِ عِشق مِیں ، تنگ دِلی کا یہ عالم اسے چاہنا، فَقَط اُسی کو چاہنا، پِھر کُچھ نہ چاہنا #تخیل

وُسعتِ عِشق مِیں ، تنگ دِلی کا یہ عالم
اسے  چاہنا، فَقَط اُسی کو چاہنا، پِھر کُچھ نہ چاہنا
#تخیل
🇵🇰 Zara_hiyat 🇵🇰 (@zara_hiyat) 's Twitter Profile Photo

کچھ لوگ ہمیں اتنی شِدّت سے اپنی چاہت کا احساس دلاتے ہیں کہ ہم دنیا کی تمام تر چاہتوں سے کِنارہ کش ہو کر ایک بے اِنتہا چاہت کے احساس میں جینے لگتے ہیں لیکن دراصل وہ لوگ اپنی تَنہائی اور ضرورتوں کی تَسکین کے لئے انتہائی توّجہ کے مَتلاشی ہوتے ہیں پھر جب وہ سنبھل جاتے ہیں تو

🇵🇰 Zara_hiyat 🇵🇰 (@zara_hiyat) 's Twitter Profile Photo

مجھے تُو لازم ھے! تیرا سایہ، نا تیری نا تصور، نا تیرے خیال نا تیرے احساسات یہ سب نہیں چاہیے اور نا ہی تیری کوئی آہٹ مجھے راحت دے پائے گی دستِ لمس نا تیری کوئی سرگوشی تیری تصویر نا حال و ماضی کی روداد ایسا کچھ بھی میرے دل کو نہیں لُبھا سکے گا مجھے تو بس لازمی سا فقط تُو ھے

مجھے تُو لازم ھے!  

تیرا سایہ، نا تیری نا تصور، نا تیرے خیال نا تیرے احساسات
یہ سب نہیں چاہیے اور نا ہی تیری کوئی آہٹ مجھے راحت دے پائے گی
دستِ لمس نا تیری کوئی سرگوشی
تیری تصویر نا حال و ماضی کی روداد 
ایسا کچھ بھی 
میرے دل کو نہیں لُبھا سکے گا
مجھے تو بس لازمی سا فقط تُو ھے
🇵🇰 Zara_hiyat 🇵🇰 (@zara_hiyat) 's Twitter Profile Photo

ہماری ہر ملاقات میں تمہارے لمس کو میں نے اپنے وجود میں یوں جذب کیا ہے جیسے ایک بھوکا فقیر روٹی کے ہر لقمے کو اچھی طرح چبا چبا کے کھاتا ہے کہ کہیں روٹی جلد ختم نہ ہو جائے. #تخیل

ہماری ہر ملاقات میں 
تمہارے لمس کو میں نے 
اپنے وجود میں یوں جذب کیا ہے 
جیسے ایک بھوکا فقیر 
روٹی کے ہر لقمے کو 
اچھی طرح چبا چبا کے کھاتا ہے 
کہ کہیں روٹی جلد ختم نہ ہو جائے.
#تخیل