Zaidi⋆Gᴾᵗⁱ (@zaidiig7) 's Twitter Profile
Zaidi⋆Gᴾᵗⁱ

@zaidiig7

I LOVE 🇵🇰 I LOVE IMRAN KHAN
I LOVE PAK ARMY

ID: 1349707015996764161

calendar_today14-01-2021 13:17:07

80,80K Tweet

4,4K Followers

2,2K Following

Jalil Afridi (@afridijalil) 's Twitter Profile Photo

Having one #fake prime minister in #Pakistan in shape of Shehbaz Sharif & having one #hate prime minster of #India as Narendra Modi is perfect recipe for #Nuclear war. Isn’t it?

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

ہم اگر عمران خان کے ساتھ ہیں تو پاکستان کے لئے ان کے ساتھ ہیں، جیل میں ایسے لوگ بھی تھے جو دعا کرتے تھے کہ یا اللہ ہمیں تب تک رہائی نہ دے جب تک خان رہا نہیں ہوتا! سالار خان کاکڑ #قوم_کو_عمران_چاہیے

Zaidi⋆Gᴾᵗⁱ (@zaidiig7) 's Twitter Profile Photo

جاگتے رہن اکسی لولی پاپ کے چکر میں نا رہنا۔ ہمیں یقین تب ہوگا جس وقت خان کا ایک قدم اڈیالہ سے باہر ہوگا۔ آواز اٹھاتے رہو احتجاج کی تیاری کرو سب #لائحہ_عمل_دو_خان_نکالو

جاگتے رہن اکسی لولی پاپ کے چکر میں نا رہنا۔
ہمیں یقین تب ہوگا جس وقت خان کا ایک قدم اڈیالہ سے باہر ہوگا۔
آواز اٹھاتے رہو احتجاج کی تیاری کرو سب
#لائحہ_عمل_دو_خان_نکالو
Qasim Khan Suri (@qasimkhansuri) 's Twitter Profile Photo

اب دہشتگرد کو بندہ دہشتگرد بھی نہ کہے یہ کیا بات ہوئی؟ گجرات کا قصائی نریندر مودی ایک دہشتگرد ہے! #IndiaPakistanWar

اب دہشتگرد کو بندہ دہشتگرد بھی نہ کہے یہ کیا بات ہوئی؟ 
گجرات کا قصائی نریندر مودی ایک دہشتگرد ہے!
#IndiaPakistanWar
Jibran Ilyas (@agentjay2009) 's Twitter Profile Photo

Imran Khan has taught resilience to so many generations of Pakistan! The “never give up” spirit has made this movement survive for 3 years now! InshaAllah when rule of law, merit and true democracy will come in Pakistan, these generations will take Pakistan to new heights.

Zaidi⋆Gᴾᵗⁱ (@zaidiig7) 's Twitter Profile Photo

کافی لوگوں نے انصافین کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا۔ لیکن سب سے زیادہ سواریاں اسکے ٹرک میں ہیں۔ او بھائی۔۔۔۔ خان کی رہائی پہ فوکس کرو۔ احتجاج کی تیاری کرو۔ پرامن جدوجہد ہمارا حق ہے۔

کافی لوگوں نے انصافین کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا۔ لیکن سب سے زیادہ سواریاں اسکے ٹرک میں ہیں۔
او بھائی۔۔۔۔
خان کی رہائی پہ فوکس کرو۔ احتجاج کی تیاری کرو۔ پرامن جدوجہد ہمارا حق ہے۔
Zaidi⋆Gᴾᵗⁱ (@zaidiig7) 's Twitter Profile Photo

مزاحمت - مزاحمت - مزاحمت - مزاحمت - مزاحمت - مزاحمت - مزاحمت - مزاحمت - مزاحمت - مزاحمت - مزاحمت - مزاحمت - مزاحمت - مزاحمت - مزاحمت - مزاحمت - مزاحمت - مزاحمت - مزاحمت - مزاحمت -

Zaidi⋆Gᴾᵗⁱ (@zaidiig7) 's Twitter Profile Photo

لیکن عوام کے 26 نومبر 8 فروری تین نومبر کے زخم نہیں بھرے ارشد شریف کے قتل کے زخم نہیں بھرے نو اپریل کے زخم نہیں بھرے۔

Eye on Pakistan (@eyeonpakistan_) 's Twitter Profile Photo

In an unexpected moment during a match at Rawalpindi Stadium, faint but clear chants of “Sabka jigri, sab ka yaar — Qaidi number 804!” broke out, reportedly started by a young fan. With COAS and DG ISPR present, the emotional sentiment quietly pierced through the crowd.

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

“He is a very very resilient person, he is one of the hardest people possible to break … He has strong faith in God” Imran Khan’s son Kasim Khan in an interview with Mario Nawfal

Jibran Ilyas (@agentjay2009) 's Twitter Profile Photo

Per Aleema Khanum: We will believe the briefing of army officer to IK on the war when DGISPR claims it. This shall put an end to rumors of “winds changing”. IK doesn’t need wind changing, he will come out on merit, inshaAllah! #ReleaseCyberWarriorsLeader #توجہ_بس_تحریک_پر

Mir Mohammad Alikhan (@mirmakofficial) 's Twitter Profile Photo

یہ سچ نہیں ہوسکتا مگر ہے۔ مودی کا پُتلا جلانے پر پنجاب میں مقدمہ ہوگیا جلانے والوں پر۔ اللہ گواہ ہے کہ یقین نہیں آرہا ہے۔ یہ کونسا پاکستان ہے میرا جہاں دُشمن کی مُخالفت پر مقدمے ہوجاتے ہیں۔ یہ ہو کیا رہا ہے۔

Tehreek-e-Insaf (@insafpk) 's Twitter Profile Photo

جب میری ٹانگ پر گولیاں لگیں، تو میرے سر کے اوپر سے گولیاں گزر رہی تھیں- مجھے اسی وقت پتہ چل گیا تھا کہ مجھے اللہ نے بچایا ہے- آپ بھی خوف سے آزاد ہو جاؤ، خوف آپ کو غلام بنا دیتا ہے- عمران خان #توجہ_بس_تحریک_پر #ReleaseCyberWarriorsLeader

Zaidi⋆Gᴾᵗⁱ (@zaidiig7) 's Twitter Profile Photo

Get ready Pakistan we are entering to the biggest protest again mafia. #توجہ_بس_تحریک_پر #ReleaseCyberWarriorsLeader

Get ready Pakistan we are entering to the biggest protest again mafia. 
#توجہ_بس_تحریک_پر 
#ReleaseCyberWarriorsLeader