Zahid mahmood
@zahidmahmo36740
ID: 1723914953151963136
13-11-2023 04:05:47
3,3K Tweet
786 Followers
4,4K Following
***بیان کی تصحیح*** "ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ مرتے مر جائیں گے لیکن کام نہیں کرینگے- آپ ہمیں جتنا جی چاہے ذلیل کر لیں, ہمیں ذرّہ برابر فرق نہیں پڑتا"- جیئے بھٹّو - کھاو تے پھٹّو #موئن_جو_کراچی Bilawal Bhutto Zardari BilawalBhuttoZardari Murad Ali Shah @Sharjeelinam Murtaza Wahab Siddiqui
ستھرا پنجاب پتوکی میں ورکرز کو 4 سے پانچ ہزار روپے کم معاوضہ دیا جا رہا اور تنخواہ بھی لیٹ دی جا رہی وزیر تعلیم Rana Sikandar Hayat صاحب کا یہ حلقہ ھے Maryam Nawaz Sharif سے بھی اپیل ھے کہ ان ورکرز کا استحصال نا ھونے دیں اور نوٹس لیں