
Zahida Ansari
@zahida_ansari
vice president PPP women wing PUNJAB🇱🇾 SOCIAL MEDIA & HUMAN RIGHTS ACTIVIST
ID: 326848379
30-06-2011 15:54:10
16,16K Tweet
85,85K Followers
1,1K Following


وطن کے بچے بوڑھے اور مائیں ساتھ ہیں تیرے میرے آصف علی لاکھوں دعائیں ساتھ ہیں تیرے وطن کے پاسباں تونے وطن کے کام کرنے ہیں وطن پہ مہرباں کامِل نِگاہیں ساتھ ہیں تیرے وطن کی آن کے اور شان کے سچے محافظ ہو وطن کے پیار میں چلتی ہوائیں ساتھ ہیں تیرے Poet : Qadir Saba




پاکستان پیپلزپارٹی کو پنجاب سے ختم کرنے والے خود ختم ہو گئے اقتدار کی کرسی چھن سکتی ہے پر نطریہ نہیں اور پیپلزپارٹی ایک نظریہ ہے جئے بھٹو کا نعرہ ایک بر پھر پنجاب کی فضاؤں میں ضرور گونجے گا BilawalBhuttoZardari



"Memorable Photo of 2016" Gul Muhammad Jakhrani (Senior) Member Sindh Council PPP with Tahira Badshah,Zahida Ansari, (Late) Barkat Khan Lanjwani & other workers at Bilawal House Lahore during Foundation Day of PPP BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari Pakistan Peoples Party - PPP Tahira Badshah 🇱🇾 Zahida Ansari


"محترم چیئرمین BilawalBhuttoZardari صاحب، ایک سال گزر جانے کے باوجود میری درخواست پر نوکری نہ مل سکی۔ عاجزانہ گزارش ہے "

آٹزم کے مریض بچوں کے لیے سندھ آٹزم سینٹرز کا قیام سندھ حکومت کا ایک اور قابل فخر منصوبہ انسانیت کو ترجیح دینا چئیرمین BilawalBhuttoZardari اورAseefa B Zardari کا وژن #SindhAutismCentre






H.E. Bibi Aseefa B Zardari, First Lady of Pakistan, meets British High Commissioner Jane Marriott at Bilawal House, Karachi. Read More: ppp.org.pk/pr/34372/



لاہور(افضل سیال سے ) ڈی جی Lahore Development Authority ایل ڈی اے طاہر فاروق کی نااہلی کی وجہ سے لاہور ڈویژن میں گرین لینڈ زرعی زمین پر چھ سو کے قریب غیر قانونی ہاؤسنگ سوساٹیز بن گئیں ، سرکار کے ٹیکس کی مد میں ایک ہزار ارب سے زائد ڈوب گئے ! جبکہ شہریوں کی اربوں روپے کی انویسمنٹ داؤ پر


بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں سندھ حکومت شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے وژن لے کر آگے بڑھتے ہوئے 2022 کے سیلاب میں بے گھر ہونے والے لوگوں کو پکے گھردینا اور خواتین نام کرنا سندھ گورنمنٹ کا ایک اور قابل فخر کام #سندھ_خدمت_میں_سب_سے_آگے BilawalBhuttoZardari