ZÃHÆ€R🔥 (@zaheer_official) 's Twitter Profile
ZÃHÆ€R🔥

@zaheer_official

Writer, Patriot, Analyst, Knowledgeable, Pakistani 🇵🇰🇵🇰

ID: 513810910

linkhttps://twitter.com/search?q=from:@Zaheer_Official$-filter:mentions calendar_today04-03-2012 01:33:17

182,182K Tweet

10,10K Followers

67 Following

ᗰᑌᘜᕼᗩᒪᘔᗩᗪI🇵🇰 (@kanch_c_larki) 's Twitter Profile Photo

جب آپ محسوس کریں کہ کسی پر بوجھ بن رہےہیں،توبہترہےکہ اپنے آپ کودوسروں پرمسلط نہ کیاجاۓ، خودپیچھے ہٹ جانااپنے پیاروں کو تکلیف دینےسےبہتر ہے،نہ کہ انکو بیزارکیاجاۓ۔۔۔۔! ❤💫 السلام عليكم #صبح_بخیر

🅐🅗🅣🅔🅢🅗🅐🅜 (@realahti01) 's Twitter Profile Photo

آپ اس دنیا میں رہ جانے ہی نہیں واپس جانے آئے ہیں پھر لوگ نہ تو قبر میں ساتھ جائیں گے تو انکے رویوں سے زندگی کو قبر کیوں بنایا جائےاللہ کے لئے خود کو خالص کریں واویلے نہ کرو سجدہ کرو جھک جاؤ اللہ کے سامنے اورعاجزی سے اورمحبت سےاسے اپنے در کامحرم کر لو اسے اپنےزخم کامرہم کر لو۔💕❤

ZÃHÆ€R🔥 (@zaheer_official) 's Twitter Profile Photo

اوئے دکاندارا___! ان کی حالت دیکھ کر لگتا ہے کیا یہ وہی لوٹے ہیں جو پنجاب اسمبلی میں استعمال ہوئے ہیں؟ دکاندار ۔ نہی جناب یہ وہ لوٹے ہیں جو قومی اسمبلی میں تھے اب ان کی قدر و قیمت بلکل بھی نہی رہی اس لیے اس حالت میں پڑے ہوئے ہیں۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

اوئے دکاندارا___!

ان کی حالت دیکھ کر لگتا ہے کیا یہ وہی لوٹے ہیں جو پنجاب اسمبلی میں استعمال ہوئے ہیں؟

دکاندار ۔ نہی جناب یہ وہ لوٹے ہیں جو قومی اسمبلی میں تھے اب ان کی قدر و قیمت بلکل بھی نہی رہی اس لیے اس حالت میں پڑے ہوئے ہیں۔

#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
💞سائرہ یوسف 💞 (@sairayousaf17) 's Twitter Profile Photo

ماضی کو بس دیکھا جا سکتا ہے سوچا جا سکتا ہے ماضی کو دوبارہ سے جیا نہیں جا سکتا #میرے_مطابق

🐦اِعجَـازُ الحَــسَّــن🐦‍⬛ (@ijazul_hassan) 's Twitter Profile Photo

حضرت جلال الدین رومی رح فرماتے ہیں اگر تم عظمت کی بُلندیوں کو چُھونا چاہتے ہو تو اپنے دل میں انسـانیت کیلئے نفرت کی بجائے محبت آباد کرو🌹

ZÃHÆ€R🔥 (@zaheer_official) 's Twitter Profile Photo

اب میں اس لیے بھی زیادہ انٹریکٹ نہی رکھتا کہ کچھ دن آف رہ لو تو لوگ بھول کر نئی انٹریکشن بنا لیتے ہیں اور پھر نئی انٹریکٹ بناؤ۔

ZÃHÆ€R🔥 (@zaheer_official) 's Twitter Profile Photo

باپ اور بیٹی__!! ایک لڑکی کی زندگی میں پہلا شخص (باپ) اس کے لیے بادشاہ ہوتا ہے جبکہ بادشاہ کے لیے اس کی شہزادی اس کی بیٹی ہوتی ہے۔

باپ اور بیٹی__!!

ایک لڑکی کی زندگی میں پہلا شخص (باپ) اس کے لیے بادشاہ ہوتا ہے جبکہ بادشاہ کے لیے اس کی شہزادی اس کی بیٹی ہوتی ہے۔
Sitara 🐞 (@sitarayounas_) 's Twitter Profile Photo

ارے واہ بڑے وفادار ہیں آپ کے آنسو آپکی اجازت کے بغیر باہر بھی نہیں نکلتے بہنے دیجئے ان وہاں کا کیا کام…. 🖤

ZÃHÆ€R🔥 (@zaheer_official) 's Twitter Profile Photo

شہباز شریف کو اس بات کی ہی سمجھ نہی ہے کہ چیف منسٹر اور پرائم منسٹر میں زمین اور آسمان کا فرق ہوتا ہے یہ آج بھی گلی محلوں کی سڑکوں اور گٹروں کا اندرونی معائنہ کرنے نکل جاتا ہے۔ جبکہ اس کرسی پر ملکی چیلنج کچھ اور ہوتے ہیں😂 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ZÃHÆ€R🔥 (@zaheer_official) 's Twitter Profile Photo

عجب ہے کہ پرویز الہی کا بازو ٹوٹتا ہے تو اگلے دن ٹھیک ہو جاتا ہے اس سے بھی زیادہ عجیب ہےکہ جو پیشی پر گاڑی میں لیٹ لیٹ کر آتا تھا وہ وزیراعظم بنتے ہی آٹھ بجے گٹروں پر ہوتا ہے اور سب سے زیادہ عجیب یہ ہے کہ تین سال سے پلیٹس مکمل نہی ہو رہی تھی بھائی وزیراعظم بنا تو پلیٹس بڑھ گئیں

ZÃHÆ€R🔥 (@zaheer_official) 's Twitter Profile Photo

میرا ایک دوست کہہ رہا تھا کہ اس ناشکری قوم نے عمران خان جیسے عظیم اور سچے لیڈر کی قدر نہی کی۔ اے اللہ تو اس قوم کو عمران خان سے محروم فرما دے۔ 😂😂😂😂😂

ZÃHÆ€R🔥 (@zaheer_official) 's Twitter Profile Photo

کسی کو بڑی آسانی سے مل گیا وہ جو ہمیں بڑی سے بڑی قیمت پر بھی نہ ملا۔ 😒😒

ZÃHÆ€R🔥 (@zaheer_official) 's Twitter Profile Photo

لنگڑے کھیلن کبڈی تے انے چلان تیر گنجے کرن کنگیاں تے تھتھے سنان ہیر منگتے کرن حکومتاں تے ٹھگ بنے وزیر

ZÃHÆ€R🔥 (@zaheer_official) 's Twitter Profile Photo

یہی اپنی کہانی تھی میاں پہلے بہت پہلے ایک لڑکی جان ہماری تھی میاں پہلے بہت پہلے رقیب آ کر بتاتے ہیں یہاں تل ہے وہاں تل ہے میاں پہلے بہت پہلے یہ ہم کو جانکاری تھی میاں پہلے بہت پہلے ادب سے مانگ کر معافی بھری محفل میں کہتا ہوں لڑکی خاندانی تھی میاں پہلے بہت پہلے🥀

ZÃHÆ€R🔥 (@zaheer_official) 's Twitter Profile Photo

معاف کے معاملے میں عورت مرد سے بہتر ہے اگر مرد غلطی کرے تو اکثریت عورت معاف کر دیتی ہے جبکہ عورت سے غلطی ہو جائے تو اکثریت مرد معاف نہی کرتے۔