Zafar iqbal (@zafar_ch111) 's Twitter Profile
Zafar iqbal

@zafar_ch111

Simple دا

ID: 902219578964631552

calendar_today28-08-2017 17:21:24

1,1K Tweet

1,1K Followers

4,4K Following

Zafar iqbal (@zafar_ch111) 's Twitter Profile Photo

اب اس قضیے کو منطقی انجام تک پہنچانے تک ادارے رکیں مت چن چن کر گھناؤنے کرداروں کو کیفرکردار تک پہنچانا ان کی اولین ذمہ داری ہے ورنہ ایسے دہشتگرد جتھے دوبارہ پاکستان کی ترقی پہ حملہ آور ہونے میں دیر نہیں لگائیں گےکیونکہ اندرونی اور بیرونی دشمنوں سے پاکستان کی ترقی ہضم نہیں ہو رہی

یہ محترمہ اپنے آپ کو عمران نیازی کی رکھیل ثابت کرنے میں زمین آسمان ایک کر دیتی ہے کوئی جواب دے گا کہ اس احتجاج میں کہاں تھی؟ #IslamabadMassacre

یہ محترمہ اپنے آپ کو عمران نیازی کی رکھیل ثابت کرنے میں زمین آسمان ایک کر دیتی ہے کوئی جواب دے گا کہ اس احتجاج میں کہاں تھی؟ 
#IslamabadMassacre
Zafar iqbal (@zafar_ch111) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے سیکیورٹی اداروں سے درخواست ہے کہ پہلے آپ کی بہترین حکمت عملی کے سبب شر پسند سر پر پاؤں رکھ کر بھاگے مگر پلیز اب کی بار اگر جرات کریں تو ان کو حقیقت دکھا دیں کہ اصل گولی کیا ہوتی اور جھوٹا پروپیگنڈہ کیا ایک بھی ملک دشمن انتشاری بچ کر نہ جانے پائے 🙏 #IslamabadMassacre

Zafar iqbal (@zafar_ch111) 's Twitter Profile Photo

لگتا ہے پاکستانی ٹرمپ اور امریکی ٹرمپ آگے پیچھے ہی یدے جائیں گے 🤔 #Islamabad

لگتا ہے پاکستانی ٹرمپ اور امریکی ٹرمپ آگے پیچھے ہی یدے جائیں گے 🤔 
#Islamabad
RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 پاکستان فضائیہ نے ہندوستانی فضائیہ کے حالیہ جنگ میں 3 رافیل سمیت 6 جنگی جہاز کیسے گرائے، پاکستان نے مکمل ڈیٹا عالمی میڈیا کے سامنے پیش کر دیا-

Zafar iqbal (@zafar_ch111) 's Twitter Profile Photo

Joke of the june 😄 وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ صاحب نے ملیر جیل کراچی سے فرار ہونے والے سٹریٹ کریمنلز اور نشئی قیدیوں سے رضا کارانہ طور پر واپس جیل آ جانے کی اپیل کر دی 😄

Joke of the june 😄
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ صاحب نے ملیر جیل کراچی سے فرار ہونے والے سٹریٹ کریمنلز اور نشئی قیدیوں سے رضا کارانہ طور پر واپس جیل آ جانے کی اپیل کر دی 😄
Zafar iqbal (@zafar_ch111) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی اور سندھ حکومت والو خدا کا واسطہ ہے چھوڑ دو لوٹ کھسوٹ بس کر جاؤ اب شاید پیٹ بھر گیا ہو 🙏 اب تو سندھ کراچی کی بے بس عوام کے بارے سوچ لو کچھ پلیز ابھی بھی وقت ہے اگر چاہو تو بہت کچھ ہو سکتا ہے عوام بہت مجبور ہیں آج بھی آٹھ افراد بے گناہ لقمہ اجل بن گئے افسوس 😢