یار من (@yarmann8) 's Twitter Profile
یار من

@yarmann8

م سے میمز م سے ماسٹر☺
مرزاٸی ملعونوں ، پٹواری جوٹھوں، بھٹواریوں ،زیبرا کراسنگ والوں اور پاکستان کے دشمنوں کی چھترول مہارت اور چابکدستی سے کی جاتی ہے

ID: 1406528874197012483

calendar_today20-06-2021 08:26:51

9,9K Tweet

2,2K Followers

408 Following

Tahir Soroya 🇵🇰 (@mustpakistan) 's Twitter Profile Photo

الله أكبر The situation in #TelAvivUnderAttack this morning #Israel #Iran #IranUnderAttack #طهران_تحت_القصف #Iran #طرد_ادارة_العبث_من_النصر #ایران #إسرائيل

چاچا افلاطون (@chflato) 's Twitter Profile Photo

اچانک ایران کی وار اسٹرٹیجی میں تبدیلی اور پھر کامیابی۔۔۔ کوئی کسی کو کریڈٹ دے رہا ہے اور کوئی کسی کو ، حالانکہ ایسی گنجلک اسٹرٹیجی اپنے وڈے میاں صاحب کے علاوہ کوئی بنا ہی نہیں سکتا۔۔ #Iran

Afaq somroo (@afaqsomroo) 's Twitter Profile Photo

#محبت_مافیا ایسے لوگ نہ انسان کہلانے کے لائق ہیں، نہ ہی مسلمان۔ یہ درندگی کا وہ گھٹیا نمونہ ہیں جو حیوانوں کو شرمندہ کر دے۔ کسی بے زبان جانور کو اذیت دے کر سوئمنگ پول میں دھکیلنا، اس پر سواری کرنا، اور پھر اس ظلم کی ویڈیو بنا کر مزاح کا نام دینا… یہ کسی مہذب معاشرے یا ضمیر

چاچا افلاطون (@chflato) 's Twitter Profile Photo

اصل حقیقت۔۔ جب یکے بعد دیگرے اسرائیل بدمست ہاتھی کی طرح ایران کی تنصیبات کو اڑا رہا تھا اور بلاخوف و خطر ایران کی فضاؤں میں اپنے طیارے سرپٹ دوڑا رہا تھا تو اچانک ایران کا منجمد دفاعی سسٹم S 300 آگ کے گولے برسانا شروع ہو گیا، اسرائیل کو ایران حدود سے فی الفور پسپاٸی اختیار کرنی👇

اصل حقیقت۔۔
جب یکے بعد دیگرے اسرائیل بدمست ہاتھی کی طرح ایران کی تنصیبات کو اڑا رہا تھا اور بلاخوف و خطر ایران کی فضاؤں میں اپنے طیارے سرپٹ دوڑا رہا تھا تو اچانک ایران کا منجمد دفاعی سسٹم S 300 آگ کے گولے برسانا شروع ہو گیا، اسرائیل کو ایران حدود سے فی الفور پسپاٸی اختیار کرنی👇
چاچا افلاطون (@chflato) 's Twitter Profile Photo

پڑی اور پھر بغیر کسی تعطل کے اسرائیل پر بیلسٹک میزائل کی بوچھاڑ شروع ہو گئی، دیکھتے ہی دیکھتے جنگ کا منظر نامہ ہی تبدیل ہو گیا تو کچھ لمحے گزرے ہی تھے کہ فرانسیسی نیوز چینل نے خبر بریک کر دی کہ پاکستان نے ڈرائیونگ سیٹ سنبھال کر گاڑی 250 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلائی ہے😂

پڑی اور پھر بغیر کسی تعطل کے اسرائیل پر بیلسٹک میزائل کی بوچھاڑ شروع ہو گئی، دیکھتے ہی دیکھتے جنگ کا منظر نامہ ہی تبدیل ہو گیا
تو کچھ لمحے گزرے ہی تھے کہ فرانسیسی نیوز چینل نے خبر بریک کر دی کہ پاکستان نے ڈرائیونگ سیٹ سنبھال کر گاڑی 250 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلائی ہے😂
یار من (@yarmann8) 's Twitter Profile Photo

نیتن یاہو سے اسکا چچیرہ بھاٸی نانی یاہو اور اسکی بھتیجی یم یم قطری یہو افسوس کرتے ہوۓ گلوگیر ہوگٸے😅

نیتن یاہو سے اسکا چچیرہ بھاٸی نانی یاہو اور اسکی بھتیجی یم یم قطری یہو افسوس کرتے ہوۓ گلوگیر ہوگٸے😅
Roy Mukhtar Ahmad (@roymukhtarroy) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ خیریت سے ہوں فیملی کے ساتھ سالانہ چھٹیاں اور کچھ دیگر اہم معاملات کی وجہ سے مصروف تھا کل سے ریگولر واپسی ہو گی ان شاءاللہ ! #عمران_خان_جیت_چکا

چاچا افلاطون (@chflato) 's Twitter Profile Photo

غوث پاک نان فاٸلر حضرات کی مدد ہرگز نہیں کریں گے۔۔😖 وچلے درباری زراٸع

یار من (@yarmann8) 's Twitter Profile Photo

ترکیہ اردو فیک نیوز ہے اردن یا دنیا کے کسی بھی مستند ادارے نے اس قسم کی کوٸی بات نہیں کی۔۔ یہ ایڈمن کے زہن کی اختراع ہے

Tahir Soroya 🇵🇰 (@mustpakistan) 's Twitter Profile Photo

#Israeli media claims that missiles have been delivered to Iran from Pakistan. Pakistan has called Israeli reports a pack of lies۔ #IsraeliranWar #Iran #طهران #الحرب_بدأت_الان #tahran #Israel #IsraelTerroristState

Roy Mukhtar Ahmad (@roymukhtarroy) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل نے خدانخواستہ ایران کیخلاف فتح حاصل کی تو پاکستان کا ایک اور بارڈر غیر محفوظ ہو جائے گا ایک طرف انڈیا دوسری طرف اسرائیل مل کر پاکستان کا کیا حشر کریں گے آپ تصور نہیں کر سکتے لہذا بے غیرتی چھوڑ کر ایران کیلئے نہ سہی پاکستان کیلئے ایران کا ساتھ دو #ایران

چاچا افلاطون (@chflato) 's Twitter Profile Photo

🫵 *دجال* اسرائیل میں ہے لیکن جس *کھوتے* پر بیٹھ کر اس نے آنا تھا وہ آج کل بڑی بڑی جنگیں *ڈیزائن* کر رہا ہے ۔۔! 😏😂😎

Tahir Soroya 🇵🇰 (@mustpakistan) 's Twitter Profile Photo

#Gaza Before & Now 💔 #PalestineGenocide #iranisraelwar #tahran #طهران #prompayy #اللهم_احفظ_الكويت #الحرب_العالمية_الثالثة #الوعد_الصادق_٣ #الثانويه_العامه

یار من (@yarmann8) 's Twitter Profile Photo

ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ یہ جھوٹا الزام امریکہ اور اسراٸیل نے ملکر اسوقت لگایا تھا جب اسماٸیل ہانیہ کو ایران میں شہید کیا گیا تھا۔ایران یہود کی سازشوں میں نہیں آیا تھا۔اور اب قانی پرسوں اسراٸیلی حملے میں شہید ہوچکے ہیں