ABBAS MEHAR Fan Of @IslamabdUnied @iMRiZWANPAK🌹🌹 (@wikibah) 's Twitter Profile
ABBAS MEHAR Fan Of @IslamabdUnied @iMRiZWANPAK🌹🌹

@wikibah

Love Cricket
FOLLOWED BY @SOMERSETCCC
Babar Azam Rizwan Imam Iftikhar Faheem Asif Ali Miandad Waqar Younis Azhar Ali Inzmam Younis Misbah Yousaf
🌹🌹🌹🌹🌹🌹

ID: 1280114886144483328

calendar_today06-07-2020 12:39:11

14,14K Tweet

3,3K Followers

3,3K Following

ABBAS MEHAR Fan Of @IslamabdUnied @iMRiZWANPAK🌹🌹 (@wikibah) 's Twitter Profile Photo

علما کو خوش رکھنا چاھیئے یہ علما انبیا کی میراث ھیں ویسےبھی مشکل وقت میں کام آجاتے ھیں اور دوسروں کی بیٹیوں کو اپنی بیٹیاں سمجھتے ھیں

علما کو خوش رکھنا چاھیئے یہ علما انبیا کی میراث ھیں 
ویسےبھی مشکل وقت میں کام آجاتے ھیں اور دوسروں کی بیٹیوں کو اپنی بیٹیاں سمجھتے ھیں
ABBAS MEHAR Fan Of @IslamabdUnied @iMRiZWANPAK🌹🌹 (@wikibah) 's Twitter Profile Photo

مولانا کو نظر انداز کرنے اور ہلکا لینے والے بہت جلد پچھتائیں گے بلکہ پچھتاتے ہی رھیں گے مولانا کے بہت احسانات ھیں سوچ لیں کل کو 2E کو ھاتھ لگا کر پچھتانا نا پڑے

مولانا کو نظر انداز کرنے اور ہلکا لینے والے بہت جلد پچھتائیں گے بلکہ پچھتاتے ہی رھیں گے 
مولانا کے بہت احسانات ھیں  سوچ لیں کل کو 2E کو ھاتھ لگا کر پچھتانا نا پڑے
ABBAS MEHAR Fan Of @IslamabdUnied @iMRiZWANPAK🌹🌹 (@wikibah) 's Twitter Profile Photo

اگر زندگی میں کسی سے پیار کرنے کو دل کرے کسی کی عزت واحترام کرنے کو دل کرے تو اس سے پیارا تجھے کوئی نہيں ملے گا

PCB کوئی ایسا نظآم بناۓ کہ پاکستان کی ڈومیسٹک کرکٹ میں ھر چھوٹے بڑے کھلاڑی کو ڈومیسٹک کا پابند کرے تاکہ ھم کو اور بابر اور رضوان ملیں صرف دو بلے بازوں سے میچ نہيں جیتے جاتے اچھی گیند پڑجانے سے بندہ صفر پر بھی آؤٹ ھو جاتا ھے کم ازکم 6 بابر رضوان ھوں ٹیم میں 5شاھین اورنسیم

خوش قسمت ماں جس کے بیٹے پانچ بار ملک کے وزیراعظم بنے پانچ مرتبہ وزیراعلی اور پوتا اور پوتی بھی بھی وزیراعلی بنے اللہ جنت میں اعلی مقام دے