Wasim Zaidi (@wasimz) 's Twitter Profile
Wasim Zaidi

@wasimz

“What you seek is seeking you." When we live according to this mantra, we trust that we're not just looking for our desires. They're looking for us too.

ID: 17740065

linkhttp://wasim-humlog.blogspot.com/ calendar_today29-11-2008 19:34:41

37,37K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

Wasim Zaidi (@wasimz) 's Twitter Profile Photo

گردِ گلِ ملال کسی شعر پر نہ ہو یہ کیا کہ دل کے خون سے بھی لفظ تر نہ ہو تُو آئے باغ میں تو تیرے احترام میں واجب ہے کوئی پھول کسی شاخ پر نہ ہو یہ کیا کہ سانس سانس اذیت بنی رہے یہ کیا کہ ایک عمر ہو، وہ بھی بسر نہ ہو یہ کیا کہ بے ثمر ہی رہے درد کا شجر یہ کیا کہ خون تھوکیے، لیکن اثر

Wasim Zaidi (@wasimz) 's Twitter Profile Photo

ہر سال کی طرح اس بار بھی حکومتی نااہلی، نکاسی آب کے ناقص نظام سے لے کر بروقت شہری منصوبہ بندی کی کمی شہریوں کو بے بسی اور غصے سے بھر گئی۔حالیہ موسلا دھار بارش نے کراچی میں کم از کم 11 جانیں لے لیں. کئی علاقے ڈوب گئے، بیشتر علاقوں میں گھنٹوں بجلی غائب رہی، جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ

Wasim Zaidi (@wasimz) 's Twitter Profile Photo

اِک چھوٹا سا لمحہ ہے جو ختم نہیں ہوتا مَیں لاکھ جلا تا ہوں یہ بھسم نہیں ہوتا گلزار

Wasim Zaidi (@wasimz) 's Twitter Profile Photo

✨ “Power is never the property of an individual; it belongs to a group and exists only so long as the group stands together.” – Hannah Arendt

Wasim Zaidi (@wasimz) 's Twitter Profile Photo

پنجابی میں اسپیسز چل رہی ہیں، ماں ، بہن اور بیٹی سب کوغلیظ ترین گالیوں سے نوازا جا رہا ہے۔ ہوسٹ غالبا بے ہوش پڑا ہوا ہے یا غش کھا کھا کر لُڑک گیا ہے۔ 😢 یہ ہے معیار ہماری تہزیب اور ثقافت کا، جتنے اعضاء ہیں انسانی جسم کے اُن سب کا بے دریغ استعمال؟ وجہ یہی ہے ہماری اخلاقی اور

Wasim Zaidi (@wasimz) 's Twitter Profile Photo

سندھ کے شہری عوام کو یہ شدید احساس ہے کہ مردم شماری کے نتائج اور حلقہ بندیوں میں ان کے ساتھ ناانصافی کی گئی ہے۔ اس بنیاد پر ہونے والے انتخابات اور حکومتیں شہری عوام کے مسائل حل کرنے میں ناکام رہی ہیں، کیونکہ ان کے وسائل اور اختیارات ان کے اپنے ہاتھ میں نہیں۔ اختیارات کی منصفانہ

Wasim Zaidi (@wasimz) 's Twitter Profile Photo

اے ذوق کس کو چشم حقارت سے دیکھیے سب ہم سے ہیں زیادہ کوئ ہم سے کم نہیں ابراہیم ذوق

HuSsAiN (@azaanturi) 's Twitter Profile Photo

جہالت پر تمہاری جب کوئی تنقید کرتا ہے تمہیں غصہ تو آتا ہے مگر غیرت نہیں آتی #قومى_زبان

America ♟🇺🇸🇺🇸 (@911pmsanna) 's Twitter Profile Photo

I definitely agree with this! The stupid party! The corrupt party! The party who never understood the Constitution instead skirted like it was legal! The Dead party Now!

Wasim Zaidi (@wasimz) 's Twitter Profile Photo

بے وقت اگر جاؤں گا سب چونک پڑیں گے اک عمر ہوئی دن میں کبھی گھر نہیں دیکھا – بشیر بدر Be waqt agar jaunga sab chaunk padenge ik umr hui din mein kabhi ghar nahi dekha Bashir Badr

Wasim Zaidi (@wasimz) 's Twitter Profile Photo

خود کو اتنا جو ہوا دار سمجھ رکھا ہے کیا ہمیں ریت کی دیوار سمجھ رکھا ہے ہم نے کردار کو کپڑوں کی طرح پہنا ہے تم نے کپڑوں ہی کو کردار سمجھ رکھا ہے میری سنجیدہ طبیعت پہ بھی شک ہے سب کو بعض لوگوں نے تو بیمار سمجھ رکھا ہے اس کو خود داری کا کیا پاٹھ پڑھایا جائے بھیک کو جس نے

Ali Hamid Baig (@hamidalibaigs) 's Twitter Profile Photo

اطراف و جاہت کو مرتب کر لے، رودادِ حیات کو مرتب کر لے اس سے پہلے کہ بھول جائے سب کچھ، یادوں کی بارات کو مرتب کر لے جوش صاحب

Esma (@esmaa4048) 's Twitter Profile Photo

“In your eyes I see the heavens. Why look for another Moon or another Sun?— What I see will always be enough for me.” - Rumi ❤️

“In your eyes I see the heavens. Why look for another Moon or another Sun?— What I see will always be enough for me.”

- Rumi ❤️