Warriors💯✌🏻 (@warrior94177661) 's Twitter Profile
Warriors💯✌🏻

@warrior94177661

A warrior, endeavoring to protect my motherland.

ID: 1526095195573460993

calendar_today16-05-2022 07:00:54

1,1K Tweet

302 Followers

410 Following

Warriors💯✌🏻 (@warrior94177661) 's Twitter Profile Photo

We honor those who made untold sacrifices to keep Pakistan in peace. #PAKISTAN #DefenceDay #OurMartyrsOurHeroes #6thSeptember #PakArmyZindabad

We honor those who made untold sacrifices to keep Pakistan in peace.
#PAKISTAN 
#DefenceDay 
#OurMartyrsOurHeroes 
#6thSeptember 
#PakArmyZindabad
Warriors💯✌🏻 (@warrior94177661) 's Twitter Profile Photo

Salute to those who sacrificed their present for our future. #PAKISTAN #DefenceDay #OurMartyrsOurHeroes #6thSeptember #PakArmyZindabad

Salute to those who sacrificed their present for our future.
#PAKISTAN 
#DefenceDay 
#OurMartyrsOurHeroes 
#6thSeptember 
#PakArmyZindabad
Warriors💯✌🏻 (@warrior94177661) 's Twitter Profile Photo

Let’s celebrate this defence day in remembrance of our great heroes who sacrificed their lives for the glory of their motherland, Long Live Pakistan!🇵🇰 #PAKISTAN #DefenceDay #OurMartyrsOurHeroes #6thSeptember #PakArmyZindabad

Let’s celebrate this defence day in remembrance of our great heroes who sacrificed their lives for the glory of their motherland,
Long Live Pakistan!🇵🇰
#PAKISTAN 
#DefenceDay 
#OurMartyrsOurHeroes 
#6thSeptember 
#PakArmyZindabad
Warriors💯✌🏻 (@warrior94177661) 's Twitter Profile Photo

ہماری خاک سے خو شبو وطن کی آ ئے گی ہمارا خون اس مٹی کے رنگ میں شامل ہے #PAKISTAN #DefenceDay #OurMartyrsOurHeroes #6thSeptember #PakArmyZindabad

ہماری خاک سے خو شبو وطن کی آ ئے گی  ہمارا خون اس مٹی کے رنگ میں شامل ہے
#PAKISTAN 
#DefenceDay 
#OurMartyrsOurHeroes 
#6thSeptember 
#PakArmyZindabad
Warriors💯✌🏻 (@warrior94177661) 's Twitter Profile Photo

پاک فوج ہماری ریڈ لاٸن ہے ہمیں فخر ہے پاک افواج پر🇵🇰 #PAKISTAN #DefenceDay #OurMartyrsOurHeroes #6thSeptember #PakArmyZindabad

پاک فوج ہماری ریڈ لاٸن ہے
ہمیں فخر ہے پاک افواج پر🇵🇰
#PAKISTAN 
#DefenceDay 
#OurMartyrsOurHeroes 
#6thSeptember  
#PakArmyZindabad
Warriors💯✌🏻 (@warrior94177661) 's Twitter Profile Photo

ہماری خاک سے خوشبو وطن کی آۓ گی ہمارا خون ہے شامل اِس وطن کی مٹی میں #PAKISTAN #DefenceDay #OurMartyrsOurHeroes #6thSeptember #PakArmyZindabad

ہماری خاک سے خوشبو وطن کی آۓ گی
ہمارا خون ہے شامل اِس وطن کی مٹی میں
#PAKISTAN 
#DefenceDay 
#OurMartyrsOurHeroes 
#6thSeptember  
#PakArmyZindabad
Warriors💯✌🏻 (@warrior94177661) 's Twitter Profile Photo

جناب اختر مینگل صاحب اور یار مہمد رند دبئی میں مزے کرتے ہوئے کہنے کو تو یہ خود کو بلوچستان کا غم خوار اور نمائندہ کہتے ہیں لیکن بس یہ نام کی حد تک بلوچستن کے نمائندے ہیں صرفبلوچستان کے نام پر سیاست کرتے ہیں اور بلوچستان کے وسائل پر مزےکرتے ہیں۔

پی ٹی آئی کا #جلسہ_تو_وڑ_گیا ناکامی کو چھپانے کے لیے 26 نمبر چنگی پر پولیس پر پتھراؤ شروع کر دیا۔ یہ لوگ اپنی حرکتوں سے باز نہیں آئے گے

پی ٹی آئی کا #جلسہ_تو_وڑ_گیا 
ناکامی کو چھپانے کے لیے 26 نمبر چنگی پر پولیس پر پتھراؤ شروع کر دیا۔ یہ لوگ اپنی حرکتوں سے باز نہیں آئے گے
Warriors💯✌🏻 (@warrior94177661) 's Twitter Profile Photo

اگر جلسی کامیاب ہوتی تو سی آئی اے ایجنٹ اور پی ٹی آئی سوشل میڈیا کے ہیڈ کو جھوٹ پھیلانے کی ضرورت نہیں پڑتی صوابی جلسی کی تصاویر آج کا بتانے کا مطلب تو صاف ہے کہ #جلسہ_تو_وڑ_گیا #

اگر جلسی کامیاب ہوتی تو سی آئی اے ایجنٹ اور پی ٹی آئی سوشل میڈیا کے ہیڈ کو جھوٹ پھیلانے کی ضرورت نہیں پڑتی 
صوابی جلسی کی تصاویر آج کا بتانے کا مطلب تو صاف ہے کہ  #جلسہ_تو_وڑ_گیا
#
Warriors💯✌🏻 (@warrior94177661) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی مکمل پروگرام کے ساتھ آئی تھی اور اس کا مقصد ہر گز جلسہ کرنا نہیں تھا بلکہ شرپسندی کرنا اور 9 مئی دوہرانا تھا اور جلسے میں موجود دہشتگردوں نے پولیس پر حملہ کر دیا جس سے کئی پولیس اہلکار افسران سمیت زخمی. #جلسہ_تو_وڑ_گیا#

پی ٹی آئی مکمل پروگرام کے ساتھ آئی تھی اور اس کا مقصد ہر گز جلسہ کرنا نہیں تھا بلکہ شرپسندی کرنا اور 9 مئی دوہرانا تھا اور جلسے میں موجود دہشتگردوں نے پولیس پر حملہ کر دیا جس سے کئی پولیس اہلکار افسران سمیت زخمی.
#جلسہ_تو_وڑ_گیا#
Warriors💯✌🏻 (@warrior94177661) 's Twitter Profile Photo

یوتھیوں نے غنڈہ گردی شروع کر دی ۔۔پولیس پر پتھراؤ جلسے کا مقرر کردہ وقت ختم لیکن نیازی کے غنڈے پی ٹی آئی کارکن اپنی دہشت گردانہ کارروائیوں سے باز نہ آئے اور پولیس پر پتھراؤ شروع کر دیا۔۔ جلسہ_تو_وڑ_گیا#

یوتھیوں نے غنڈہ گردی شروع کر دی ۔۔پولیس پر پتھراؤ 
جلسے کا مقرر کردہ وقت ختم لیکن نیازی کے غنڈے پی ٹی آئی کارکن اپنی دہشت گردانہ کارروائیوں سے باز نہ آئے اور پولیس پر پتھراؤ شروع کر دیا۔۔
 جلسہ_تو_وڑ_گیا#