VBMP (@vbmp5) 's Twitter Profile
VBMP

@vbmp5

Voice for Baloch Missing Persons - Official

ID: 1064079723117072385

calendar_today18-11-2018 08:55:50

7,7K Tweet

76,76K Followers

123 Following

VBMP (@vbmp5) 's Twitter Profile Photo

کراچی پریس کلب کے باہر زاہد علی کی بازیابی کے لیے لواحقین کی احتجاج کو آج 12 دن مکمل ہوگئے لواحقین کا مطالبہ ہے کہ زاہد علی پر کوئی الزام ہےتو عدالت میں پیش کیاجائے، بےقصور ہے تو رہائی کو یقینی بنا کر خاندان کو ذہنی اذیت سے نجات دلائی جائے۔

کراچی پریس کلب کے باہر زاہد علی کی بازیابی کے لیے لواحقین کی احتجاج کو آج 12 دن مکمل ہوگئے

لواحقین کا مطالبہ ہے کہ زاہد علی پر کوئی الزام ہےتو عدالت میں پیش کیاجائے،  بےقصور ہے تو رہائی کو یقینی بنا کر خاندان کو ذہنی اذیت سے نجات دلائی جائے۔
VBMP (@vbmp5) 's Twitter Profile Photo

جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے قائم احتجاجی کیمپ کو کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 5913 دن مکمل ہوگئے۔ #EndEnforcedDisappearances #ReleaseMahjabeenAndYounusBaloch

جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے قائم احتجاجی کیمپ کو کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 5913 دن مکمل ہوگئے۔
#EndEnforcedDisappearances 
#ReleaseMahjabeenAndYounusBaloch
VBMP (@vbmp5) 's Twitter Profile Photo

تنظیم کو شکایت موصول ہوئی ہےکہ میر یوسف ولد سردار علی محمد قلندرانی سکنہ توتک کو17 اگست کو کراچی سےفورسز نےحراست میں لینےکےبعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا، یاد رہے میر یوسف کےتین بھائی 14 سال سے جبری لاپتہ ہے ہم میر یوسف سمیت انکےخاندان کےدیگر افراد کی بازیابی کامطالبہ کرتےہیں

تنظیم کو شکایت موصول ہوئی ہےکہ میر یوسف ولد سردار علی محمد قلندرانی سکنہ توتک کو17 اگست کو کراچی سےفورسز نےحراست میں لینےکےبعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا،

یاد رہے میر یوسف کےتین بھائی 14 سال سے جبری لاپتہ ہے
ہم میر یوسف سمیت انکےخاندان کےدیگر افراد کی بازیابی کامطالبہ کرتےہیں
VBMP (@vbmp5) 's Twitter Profile Photo

وی بی ایم پی کےاحتجاجی کیمپ کو کوئٹہ پریس کلب کےسامنے 5915 دن مکمل ہوگئے۔ یونین کونسل توتک کےچیرمین میر یوسف علی ولد سردار علی محمد قلندرانی کو17جولائی کو کراچی سےفورسز نےجبری لاپتہ کردیا،جسکی مذمت کرتےہیں،اور سندھ حکومت سےمطالبہ کرتےہیں،کہ وہ میر یوسف کی بازیابی کو یقینی بنائے۔

وی بی ایم پی کےاحتجاجی کیمپ کو کوئٹہ پریس کلب کےسامنے 5915 دن مکمل ہوگئے۔

یونین کونسل توتک کےچیرمین میر یوسف علی ولد سردار علی محمد قلندرانی کو17جولائی کو کراچی سےفورسز نےجبری لاپتہ کردیا،جسکی مذمت کرتےہیں،اور سندھ حکومت سےمطالبہ کرتےہیں،کہ وہ میر یوسف کی بازیابی کو یقینی بنائے۔
VBMP (@vbmp5) 's Twitter Profile Photo

میرے بھائی صغیراحمد اور کزن اقرار کو رواں سال 11جون کو اورماڑہ چیک پوسٹ سے ملکی اداروں نےجبری لاپتہ کردیا، بھائی اور کزن پر کوئی الزام ہےتو عدالت میں پیش کیاجائے،بےقصور ہےتو رہا کیاجائے۔ جبری لاپتہ صغیراحمد کے ہمشیرہ کی وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے احتجاجی کیمپ میں پریس کانفرنس

VBMP (@vbmp5) 's Twitter Profile Photo

جبری گمشدگیوں کےخلاف وی بی ایم پی کے احتجاجی کیمپ کوکوئٹہ پریس کلب کےسامنے 5916دن مکمل 18 اور 19جولائی کی شب فیض آباد سریاب کوئٹہ سےجبری گمشدگی کےشکار ہونےوالےصدام حسین ولد رحیم کےاہلخانہ نے آج احتجاج میں حصہ لیا،انہوں نےحکومت سےاپیل کی،کہ وہ صدام حسین کی بازیابی کو یقینی بنائے

جبری گمشدگیوں کےخلاف وی بی ایم پی کے احتجاجی کیمپ کوکوئٹہ پریس کلب کےسامنے  5916دن مکمل

18 اور 19جولائی کی شب فیض آباد سریاب کوئٹہ سےجبری گمشدگی کےشکار ہونےوالےصدام حسین ولد رحیم کےاہلخانہ نے آج احتجاج میں حصہ لیا،انہوں نےحکومت سےاپیل کی،کہ وہ صدام حسین کی بازیابی کو یقینی بنائے
VBMP (@vbmp5) 's Twitter Profile Photo

میر یوسف علی قلندرانی کی جبری گمشدگی کے خلاف انکے لواحقین کی جانب سے ایکس X پر کمپین شروع ہوچکا ہے، سوشل میڈیا استعمال کرنے والے دوستوں سے گزارش کرتے ہیں کہ وہ اس مہم میں بھرپور حصہ لےکر میر یوسف کی باحفاظت بازیابی میں اپنا کردار ادا کرے۔ #ReleaseYousafQalandrani

میر یوسف علی قلندرانی کی جبری گمشدگی کے خلاف انکے لواحقین کی جانب سے ایکس X پر کمپین شروع ہوچکا ہے، سوشل میڈیا استعمال کرنے والے دوستوں سے گزارش کرتے ہیں کہ وہ اس مہم میں بھرپور حصہ لےکر میر یوسف کی باحفاظت بازیابی میں اپنا کردار ادا کرے۔
#ReleaseYousafQalandrani
VBMP (@vbmp5) 's Twitter Profile Photo

The protest camp of Voice for Baloch Missing Persons (VBMP), set up outside Quetta Press Club against enforced disappearances, has entered its 5,916th day. english.zrumbesh.com/6924/

VBMP (@vbmp5) 's Twitter Profile Photo

وی بی ایم پی کے احتجاجی کیمپ کو کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 5917 دن مکمل ہوگئے جبری گمشدگیاں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے تمام لاپتہ افراد کو منظر عام پر لاکر انہیں قانونی چارہ جوئی کا حق دیا جائے بلوچوں کےماورائے قانون قتل بند کیا جائے #EndEnforcedDisappearances

VBMP (@vbmp5) 's Twitter Profile Photo

عبدالغفار قمبرانی کی رہائی مثبت عمل ہے، جسکی خیرمقدم کرتے ہیں، اور امید کرتے کہ حکومت ڈاکٹر ماہ رنگ سمیت بلوچ یکجہتی کمیٹی کے دیگر رہنماوں کی غیر مشروط رہائی کو فوری طور پر پقینی بنانے میں اپنی کردار ادا کرے گی۔ #ReleaseBYCLeaders #EndEnforcedDisappearences

عبدالغفار قمبرانی کی رہائی مثبت عمل ہے، جسکی خیرمقدم کرتے ہیں، اور امید کرتے کہ حکومت ڈاکٹر ماہ رنگ سمیت بلوچ یکجہتی کمیٹی کے دیگر رہنماوں کی غیر مشروط رہائی کو فوری طور پر پقینی بنانے میں اپنی کردار ادا کرے گی۔
#ReleaseBYCLeaders 
#EndEnforcedDisappearences
VBMP (@vbmp5) 's Twitter Profile Photo

وی بی ایم پی کا احتجاج کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 5918 ویں روز جاری تنظیم کا مطالبہ ہےکہ تمام جبری لاپتہ افراد کو منظر عام لاکر انہیں قانونی چارہ جوئی کاحق دیاجائے جو لاپتہ افراد بےقصور ہےانہیں رہاکیاجائے لاپتہ بلوچوں کی ماورائے قانون قتل اور جبری گمشدگیوں کا فوری خاتمہ کیاجائے۔

وی بی ایم پی کا احتجاج کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 5918 ویں روز جاری

تنظیم کا مطالبہ ہےکہ

تمام جبری لاپتہ افراد کو منظر عام لاکر انہیں قانونی چارہ جوئی کاحق دیاجائے

جو لاپتہ افراد بےقصور ہےانہیں رہاکیاجائے

لاپتہ بلوچوں کی ماورائے قانون قتل اور جبری گمشدگیوں کا فوری خاتمہ کیاجائے۔