فــــا طـــم احــــمــــد (@v84fa_leo) 's Twitter Profile
فــــا طـــم احــــمــــد

@v84fa_leo

twitter.com/search/from:@V…

ID: 378850858

calendar_today23-09-2011 22:50:00

265,265K Tweet

5,5K Followers

2,2K Following

ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ (@maidahmuhammad) 's Twitter Profile Photo

آج کا جدید ترین میڈیکل سائنس آپ کو دو یا تین دن بخار رہا۔ اگر آپ نے کوئی دوا نہ بھی لی ہوتی، تو کچھ دنوں میں آپ کا جسم خود بخود ٹھیک ہو جاتا۔ لیکن آپ ڈاکٹر کے پاس چلے گئے۔ شروع میں ہی ڈاکٹر نے کئی ٹیسٹ لکھ دیے۔ ٹیسٹ کے نتائج میں بخار کی کوئی خاص وجہ نہیں ملی۔ البتہ،

ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ (@maidahmuhammad) 's Twitter Profile Photo

یکم اگست سے ڈیتھ سرٹیفکیٹ کی فیس 300 کی بجائے 1200 ہو گی فیس بچانی ہے تو ہفتے کے اندر اندر فوت ہو جائیں۔ 😂😂😂😂😂😂😂😂😂

ÃƑŜĤÃŇ ŤÃŘĮǪ (@mts__afshan) 's Twitter Profile Photo

"_____ تھک گیا ہے دل بھٹکتے بھٹکتے بلا لیجیے آقا محمد ﷺ مدینہ کی ہواؤں میں۔!" ❤️🥀

"_____ تھک گیا ہے دل بھٹکتے بھٹکتے
بلا لیجیے آقا محمد ﷺ مدینہ کی ہواؤں میں۔!" ❤️🥀
Neeha Siddiqui🌹 (@neeha_here) 's Twitter Profile Photo

مائیں بہت قیمتی ہوتی ہیں یہ احساس تب زیادہ ہوجاتا ہے جب ایک لڑکی ماں بنتی ہے جب وہ اپنی ماں سے دور ہوجاتی ہے یا اس وقت جب آپ کی ماں کی تربیت کی تعریف ہو رہی ہوتی ہے اللہ پاک دعائیں دینے والے ان ہاتھوں کو سلامت رکھے۰آمین 🌹

نگینہ چوہدری (@naginaaslam7) 's Twitter Profile Photo

.السلام علیکم 🌹 صباح الخیر 🌹 اِنَّ رَبِّىْ لَسَـمِيْعُ الـدُّعَآءِ (39) بے شک میرا رب دعاؤں کا سننے والا ہے۔ سورہ ابراھیم ۔ #سبحان_الله_وبحمده_سبحان_الله_العظيم

.السلام علیکم 🌹
صباح الخیر 🌹
اِنَّ رَبِّىْ لَسَـمِيْعُ الـدُّعَآءِ (39)
 بے شک میرا رب دعاؤں کا سننے والا ہے۔
سورہ ابراھیم ۔
#سبحان_الله_وبحمده_سبحان_الله_العظيم
نگینہ چوہدری (@naginaaslam7) 's Twitter Profile Photo

اپنی زندگی میں دو راستے ہمیشہ کھلے رکھیں ایک اپنی غلطی ماننے کا دوسرا دوسروں کو معاف کرنے کا کیونکہ ہمارا ذہنی اور قلبی سکون اسی میں ہی ہے۔ #شام_بخیر

اپنی زندگی میں دو راستے ہمیشہ کھلے رکھیں ایک اپنی غلطی ماننے کا دوسرا دوسروں کو معاف کرنے کا کیونکہ ہمارا ذہنی اور قلبی سکون اسی میں ہی ہے۔
#شام_بخیر
Neeha Siddiqui🌹 (@neeha_here) 's Twitter Profile Photo

جب رشتہ تلاش کرتےلڑکے کا تو ڈیمانڈ ہوتی کہ لڑکی کی عمر لڑکے سے کم ہو لڑکی کی عمر زیادہ ہو اور اگر کم عمر لڑکے کو پسند کرے تو لڑکے کے گھر والوں سمیت ایک جہاں اس کی مخالفت میں کھڑا ہوجاتا ہے ایسا کیوں؟ جبکہ حضرت خدیجہؓ سے نکاح کے وقت نبی کریم ﷺ کی عمر مبارک پچیس سال اور حضرت

Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

سرکاری ریسکیو آپریشن اور کشتیوں سے متعلق حقیقت ،سیلاب متاثرہ شخص کی آہوں اور سسکیوں کے ساتھ

Neeha Siddiqui🌹 (@neeha_here) 's Twitter Profile Photo

ماں حیات ہیں تو دعا کیا کریں کہ دعائیں دینے والے ان ہاتھوں کو اللہ سلامت اور صحت مند رکھے آمین🌹

Saqib Firdous (@ssaqibfirdous) 's Twitter Profile Photo

کبھی مجھ کو فکرِ معاش ہے، کبھی آپ اپنی تلاش ہے کوئی گُر بتا مرے نقطہ داں ، مری آدھی عمر گزر گئی کبھی ذکرِ حرمتِ حرف میں، کبھی فکرِ آمد و صرف میں یوں ہی رزق و عشق کے درمیان میری آدھی عمر گزر گئی #اردو_زبان Ch Ashfaq Naeem Mirza فــــا طـــم احــــمــــد Mahmood Ul Hassan 𝐴𝑀𝐼𝑅_𝐾𝐻𝐴𝑁

Ch Ashfaq (@ch_a95) 's Twitter Profile Photo

Saqib Firdous Naeem Mirza فــــا طـــم احــــمــــد Mahmood Ul Hassan 𝐴𝑀𝐼𝑅_𝐾𝐻𝐴𝑁 زندگی کے میلے میں خواہشوں کے ریلے میں تم سے کیا کہیں جاناں اس قدر جھمیلے میں وقت کی روانی ہے بخت کی گرانی ہے سخت بے زمینی ہے سخت لا مکانی ہے ہجر کے سمندر میں تخت اور تختے کی ایک ہی کہانی ہے تم کو جو سنانی ہے بات گو ذرا سی ہے بات عمر بھر کی ہے #اردو_زبان

#اردو_زبان (@urdu_zuban) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم محترم احبابِ #اردو_زبان #اردو_زبان ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے #زخم ، #نشان ، #چوٹ آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔

السلام علیکم      

محترم احبابِ  #اردو_زبان <a href="/urdu_zuban/">#اردو_زبان</a>

ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے     
اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے     

#زخم ، #نشان ، #چوٹ        

آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔
Moona Sikander (@moona_sikander) 's Twitter Profile Photo

کل میچنگ لائیننگ کی غرض سے کپڑے کی دکان میں جانا ہوا... کافی بڑی دکان ہے جسے چھ سات لوگ مل کر چلاتے ہیں ایک لڑکا کپڑا لے کر میچنگ لائیننگ دیکھنے لگا اور نہ ملنے کی صورت میں اپنی دوسری دکان میں چلا گیا تاکہ وہاں سے میچ کر کے لا دے چونکہ مجھے کچھ اور نہیں لینا تھا اس لئے سارا

کل میچنگ لائیننگ کی غرض سے کپڑے کی دکان میں جانا ہوا...
کافی بڑی دکان ہے جسے چھ سات لوگ مل کر چلاتے ہیں

ایک لڑکا کپڑا لے کر میچنگ لائیننگ دیکھنے لگا اور نہ ملنے کی صورت میں اپنی دوسری دکان میں چلا گیا تاکہ وہاں سے میچ کر کے لا دے 

چونکہ مجھے کچھ اور نہیں لینا تھا اس لئے سارا
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ (@maidahmuhammad) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم 🙏 آج کی بات اگر آپ غلط ٹرین پر سوار ھوجاتے ھیں تو آپ پہلے اسٹیشن پر اترنے کی کوشش کریں کیونکہ فاصلہ جتنا زیادہ ھوگا واپسی اتنی مہنگی اور لمبی ھو جائے گی پل پل حیات بــخـیـــــر 🥰🥰🌹🌹🇵🇰🇵🇰

#اردو_زبان (@urdu_zuban) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم محترم احبابِ #اردو_زبان #اردو_زبان ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے #خط ، #پیغام ، #قاصد آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔

السلام علیکم      

محترم احبابِ  #اردو_زبان <a href="/urdu_zuban/">#اردو_زبان</a>

ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے      
اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے     

#خط ، #پیغام ، #قاصد      

آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔