
usama latif
@usamala71478442
A
ID: 1629495573593092098
25-02-2023 14:57:05
149 Tweet
10 Followers
15 Following





عمران خان Imran Khan صاحب القادر ٹرسٹ کیس میں نیب میں 2 دفعہ شامل تفتیش ہو کر تمام سوالات کے جواب دے چکے ہیں.آج سے پچھلے والے نوٹس کا جواب تفصیلا ہم نے بھیج دیا اور ساتھ یہ گزارش کی کہ کیسس کی تعداد،سیکیورٹی خدشات اور دیگر وجوہات کی وجہ سے 16 کو نہیں آ سکتے 19 کو خان آئیں گے




وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو نااہل قرار دیے جانے پر نہایت افسردہ اور حیران ہوں۔ مجھے جتنے بھی وزرائے اعلیٰ (کی صلاحیّتوں اور اندازِکار) کو دیکھنے کا اتفاق ہوا ہے، یہ ان سب میں سے بہترین تھے۔ یہ قابل اور دیانتدار ہی نہیں بلکہ حقیقی آزادی کے نظریے پر بھی کامل یقین رکھتے





عرصہ پہلے کہیں پڑھا تھا کہ زندگی میں کبھی نہ کبھی ایسا وقت آتا ہے جب اللہ آپ کو ہر رشتے ہر تعلق کی اصلیت دکھا کر پوچھتا ہے کہ بتا اب کون ہے تیرا میرے سوا۔ مجھے خوف آتا ہے یہ سوچتے کہ یہ وقت عمران خان کا اور بحیثیتِ قوم ہمارا وہی وقت نہ ہو۔ مگر اس بات کی تسلی بھی ہے کہ اللہ ہے۔