ZQ (@unst0ppable051) 's Twitter Profile
ZQ

@unst0ppable051

دنیا ان عورتوں سے ڈرتی ہے جو دنیا سے نہیں ڈرتیں

ID: 1779194191630737408

calendar_today13-04-2024 17:06:24

726 Tweet

1,1K Followers

38 Following

ZQ (@unst0ppable051) 's Twitter Profile Photo

مت پوچھ کہ کیا حال ہے میرا ترے پیچھے تو دیکھ کہ کیا رنگ ہے تیرا مرے آگے مرزا غالب #LateNight

ZQ (@unst0ppable051) 's Twitter Profile Photo

اپنی انا کی آج بھی تسکین ہم نے کی جی بھر کے اس کے حسن کی توہین ہم نے کی اقبال ساجد #NewProfilePic

اپنی انا کی آج بھی تسکین ہم نے کی
جی بھر کے اس کے حسن کی توہین ہم نے کی
اقبال ساجد
#NewProfilePic
ZQ (@unst0ppable051) 's Twitter Profile Photo

مانا کے میری ذات میں سو عیب ہیں لیکن تو بھی تو خدا نہیں کچھ تو خیال کر #LateNight

ZQ (@unst0ppable051) 's Twitter Profile Photo

کہ مسکرانا بھی پڑتا ہے فاتحانہ ہمیں ترے شکستہ دلوں کی ہزار مشکل ہے جمال احسانی #LateNight

ZQ (@unst0ppable051) 's Twitter Profile Photo

جو لوگ شعوری طور پر ذیادہ امیر ہوں وہ مادی چیزوں سے مغلوب نہیں ہوتے #LateNight

ZQ (@unst0ppable051) 's Twitter Profile Photo

دم آخر یوں پلٹ کر مجھے دیکھا اس نے جیسے بندے کو کسی شے کی ضرورت نہ رہے #LateNight

ZQ (@unst0ppable051) 's Twitter Profile Photo

میں نے مناسب ہی نہیں سمجھا عامل تک رسائی اب محبوب بھی قدموں میں لاؤں تو مر نہ جاؤں #LateNight

ZQ (@unst0ppable051) 's Twitter Profile Photo

ھمارے دَرد کی عُمریں دراز کر دی گئیں ھمارے پاس مسائِل کا حَل نہیں تھا ناں

ZQ (@unst0ppable051) 's Twitter Profile Photo

ہم سے ہم کلام ھونا ھے تو ادب و آداب سے ہونا لہجوں کی سختیاں ھم منہ پہ مار دیتے ھیں #RuthlessZQ

ZQ (@unst0ppable051) 's Twitter Profile Photo

محبّت میں الہام ہوتے ہیں، محبوب اگر ملاوٹ کر رہا ہو تو دل کو خبر ہو جاتی ہے #LateNight

ZQ (@unst0ppable051) 's Twitter Profile Photo

زندگی ہجر بھی اک موت تھی مرگ نے کیا کارِ مسیحا کیا مومن خاں مومن #LateNight

ZQ (@unst0ppable051) 's Twitter Profile Photo

مجھے تمہاری تھکی ہوئی آواز بہت پسند ہے جیسے ہیلو کا مطلب ہو ، مجھے گلے لگا لو ❤️ #LateNight

ZQ (@unst0ppable051) 's Twitter Profile Photo

سن تو سہی جہاں میں ہے تیرا افسانہ کیا کہتی ہے تجھ کو خلق خدا غائبانہ کیا حیدر علی آتش #LateNight

ZQ (@unst0ppable051) 's Twitter Profile Photo

کچھ راتیں اتنی خالی ہوتی ہیں کہ ستاروں کے ہجوم بھی انہیں بھر نہیں پاتے #LateNight

ZQ (@unst0ppable051) 's Twitter Profile Photo

اِدھر دِل کے جانے کا ماتَم ہُوا مُبارک سلامَت اُدھر ہوگئی آغا شاعرؔ قزلباش

ZQ (@unst0ppable051) 's Twitter Profile Photo

قصہءسود و زیاں ۔۔۔ وقفہ مدارات ھوا پھر کسی روز ملاقات کی زحمت دونگا