A.k 🐾 آوارہ_مزاج# (@unread_chapter2) 's Twitter Profile
A.k 🐾 آوارہ_مزاج#

@unread_chapter2

Old Account Suspended 🤢

ID: 1333284362360598529

calendar_today30-11-2020 05:39:04

1,1K Tweet

404 Followers

412 Following

سیف وڑائچ (@_waraich_) 's Twitter Profile Photo

کب تمھیں عشق پہ مجبور کیا ہے ہم نے ہم تو بس یاد دلاتے ہیں چلے جاتے ہیں کون آپ کو تماشائی سمجھتا ہے یہاں آپ تو آگ لگاتے ہیں چلے جاتے ہیں... #اپنی_زبان_اردو

A.k 🐾 آوارہ_مزاج# (@unread_chapter2) 's Twitter Profile Photo

جو اسم و جسم کو باہم نبھانے والا نہیں میں ایسے عشق پہ ایمان لانے والا نہیں میں پاؤں دھو کے پیوں یار بن کے آئے جو منافقوں کو تو میں منہ لگانے والا نہیں تجھے کسی نے غلط کہہ دیا میرے بارے نہیں میاں میں دلوں کو دُکھانے والا نہیں علی زاریون #اپنی_زبان_اردو

جو اسم و جسم کو باہم نبھانے والا نہیں
میں ایسے عشق پہ ایمان لانے والا نہیں
میں پاؤں دھو کے پیوں یار بن کے آئے جو
منافقوں کو تو میں منہ لگانے والا نہیں
تجھے کسی نے غلط کہہ دیا میرے بارے
نہیں میاں میں دلوں کو دُکھانے والا نہیں
علی زاریون
#اپنی_زبان_اردو
A.k 🐾 آوارہ_مزاج# (@unread_chapter2) 's Twitter Profile Photo

پرائی آنچ پر روٹی نہیں بناؤں گا میں بھیگ جاؤں گا چھتری نہیں بناؤں گا میں ایک فلم بناؤں گا اس کی ثروت پر اور اس میں ریل کی پٹری نہیں بناؤں گا تہذیب حافی #اپنی_زبان_اردو

پرائی آنچ پر روٹی نہیں بناؤں گا
میں بھیگ جاؤں گا چھتری نہیں بناؤں گا
میں ایک فلم بناؤں گا اس کی ثروت پر
اور اس میں ریل کی پٹری نہیں بناؤں گا
تہذیب حافی
#اپنی_زبان_اردو
A.k 🐾 آوارہ_مزاج# (@unread_chapter2) 's Twitter Profile Photo

یہاں حسن کی سب دلیلیں ہیں یہاں خوبصورتی کے چرچے ہیں میں سانولا سا ایک غریب فقط میرے پہلے ہی بہت خرچے ہیں A.k 🐾🙄 #اپنی_زبان_اردو #اردو_زبان 🦋𝔻𝕣 𝕗𝕠𝕫𝕚𝕒🩺 Halala Zaadi- ساحرہ

یہاں حسن کی سب دلیلیں ہیں
یہاں خوبصورتی کے چرچے ہیں
میں سانولا سا ایک غریب فقط
میرے پہلے ہی بہت خرچے ہیں
A.k 🐾🙄
#اپنی_زبان_اردو 
#اردو_زبان 
<a href="/Dr_Fozia_Meer_0/">🦋𝔻𝕣 𝕗𝕠𝕫𝕚𝕒🩺</a> 
<a href="/HalalaZaadi/">Halala Zaadi- ساحرہ</a>
A.k 🐾 آوارہ_مزاج# (@unread_chapter2) 's Twitter Profile Photo

ہاۓ دلکش پھولوں پر شبنم جیسے انکے لال لال لبوں سے قصّے لاہور کے A.k🐾 #اپنی_زبان_اردو

ہاۓ دلکش پھولوں پر شبنم جیسے
انکے لال لال لبوں سے قصّے لاہور کے

A.k🐾
#اپنی_زبان_اردو
A.k 🐾 آوارہ_مزاج# (@unread_chapter2) 's Twitter Profile Photo

جب میں نے ہوس کی داستان چیھڑی واہ واہ کی صدائیں سنائی دینے لگی Want to be Devil Again پارساؤ سے گزارش اجتناب کریں A.k🐾 #اپنی_زبان_اردو

جب میں نے ہوس کی داستان چیھڑی
واہ واہ کی صدائیں سنائی دینے لگی

Want to be Devil Again
پارساؤ سے گزارش اجتناب کریں
A.k🐾
#اپنی_زبان_اردو
A.k 🐾 آوارہ_مزاج# (@unread_chapter2) 's Twitter Profile Photo

وہ میرے شہر میں ریاضی پڑھنے آیا تھا یہ محبت کے پاٹ اسکو پڑھاۓ کس نے❤ A.k🐾 #اپنی_زبان_اردو

وہ میرے شہر میں ریاضی پڑھنے آیا تھا
یہ محبت کے پاٹ اسکو پڑھاۓ کس نے❤
A.k🐾
#اپنی_زبان_اردو
A.k 🐾 آوارہ_مزاج# (@unread_chapter2) 's Twitter Profile Photo

یونہی کٹ جائے گا سفر ساتھ چلنے سے دو اور ہوجائیں گے مگر ساتھ چلنے سے اچھا سوری 😂🤣😜 #اپنی_زبان_اردو

یونہی کٹ جائے گا سفر ساتھ چلنے سے
دو اور ہوجائیں گے مگر ساتھ چلنے سے
اچھا سوری
😂🤣😜
#اپنی_زبان_اردو
A.k 🐾 آوارہ_مزاج# (@unread_chapter2) 's Twitter Profile Photo

اور پھر میں نے اپنے اور زندگی کے بیچ ایک لکیر کھینچ کر خود کو الگ کر لیا #اپنی_زبان_اردو

اور پھر میں نے اپنے اور زندگی کے بیچ ایک لکیر کھینچ کر خود کو الگ کر لیا
#اپنی_زبان_اردو
A.k 🐾 آوارہ_مزاج# (@unread_chapter2) 's Twitter Profile Photo

وہ کسی نایاب عِطر کی خوشنما مہک کی طرح ہے اور میں اس حفاظت پر معمور ایک خوبصورت دلکش حسین کانچ کی بوتل ہوں ہمارا ساتھ ہی ہماری خوبصورتی کو چار چاند لگاتا ہے۔ A.k🐾 #اپنی_زبان_اردو

وہ کسی نایاب عِطر کی خوشنما مہک کی طرح ہے
اور میں اس حفاظت پر معمور ایک خوبصورت دلکش حسین کانچ کی بوتل ہوں
ہمارا ساتھ ہی ہماری خوبصورتی کو چار چاند لگاتا ہے۔
A.k🐾
#اپنی_زبان_اردو
A.k 🐾 آوارہ_مزاج# (@unread_chapter2) 's Twitter Profile Photo

تیرے مُحلے کا غریب سانولا لڑکا پڑھ لکھ گیا ہے ماہر بن گیا ہے تیرے ٹھکرانے پر ہاۓ آوارہ مزاج اردو سیکھ گیا ہے شاعر بن گیا ہے

گُجــراتـن♔ (@gujraatan_) 's Twitter Profile Photo

خط دے کے ہم نے شوقیہ قاصد سے کہہ دیا کچھ گالیاں بھی ہیں جو براہِ راست دیجیئو داغ دہلوی

خط دے کے ہم نے شوقیہ قاصد سے کہہ دیا
کچھ گالیاں بھی ہیں جو براہِ راست دیجیئو

 داغ دہلوی