UNewsTv.Com (@unewstv) 's Twitter Profile
UNewsTv.Com

@unewstv

Official Twitter Account of unewstv.com. Pakistan's political news, current affair shows, urdu columns and vlogs. Latest News...

ID: 1471920020

linkhttps://www.unewstv.com calendar_today31-05-2013 11:16:45

52,52K Tweet

20,20K Followers

823 Following

UNewsTv.Com (@unewstv) 's Twitter Profile Photo

یوٹیوبر ڈکی بھائی کو لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔ unewstv.com/271019/famous-…

UNewsTv.Com (@unewstv) 's Twitter Profile Photo

حافظ آباد کے مدرسے میں مولویوں نے بچہ ماردیا۔ بچے کا جسم تشدد سے سیاہ ہوگیا، گلے میں زنجیروں کے نشانات۔ بچے کے گھر والوں کا سخت احتجاج، دو مولوی گرفتار۔ unewstv.com/271023/another…

UNewsTv.Com (@unewstv) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخواہ کے ضلع بونیر میں سیلابی ریلوں نے تباہی کی داستان رقم کردی، ایک ہی خاندان کے 39 افراد جاں بحق۔ ہلاکتوں کی تعداد 400 سے زیادہ ہوگئی۔ unewstv.com/271025/kpk-s-d…

UNewsTv.Com (@unewstv) 's Twitter Profile Photo

کیا فیلڈ مارشل نے عمران خان سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا؟ سہیل وڑائچ کا اپنے کالم میں دعویٰ؟ حقیقت کیا ہے، سنیے فیصل واڈا کی گفتگو۔۔ unewstv.com/271032/did-fie…

UNewsTv.Com (@unewstv) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز۔ سپریم کورٹ نے 9 مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت منظور کرلی unewstv.com/271047/breakin…

UNewsTv.Com (@unewstv) 's Twitter Profile Photo

بیٹے کی گرفتاری کے بعد علیمہ خان کے شوہر بھی منظر عام پر آگئے۔ سنیے علیمہ خان کے شوہر کی گفتگو۔۔ unewstv.com/271063/aleema-…

UNewsTv.Com (@unewstv) 's Twitter Profile Photo

پی پی رہنما سعید غنی کے بھائی فرحان غنی کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ unewstv.com/271068/breakin…

UNewsTv.Com (@unewstv) 's Twitter Profile Photo

برطانیہ میں 8 کولنگ ٹاورز کے ایک ساتھ گرنے کا منظر ملاحظہ کیجئے unewstv.com/271069/drone-f…

UNewsTv.Com (@unewstv) 's Twitter Profile Photo

بھارت نے سندھ طاس معاہدے کے تحت پاکستان کو سیلاب سے خبردار کرنے کیلئے خط لکھ دیا۔ unewstv.com/271073/india-a…

UNewsTv.Com (@unewstv) 's Twitter Profile Photo

کیا کسی بلڈنگ کو آ گ لگانے سے کوئی دہشتگرد ہوجاتا ہے۔ علیمہ خان کا اپنے بیٹوں کی گرفتاری پر سخت برہمی کا اظہار۔ ویڈیو۔ unewstv.com/271075/kia-kis…

UNewsTv.Com (@unewstv) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز: مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا کو جہلم سے حراست میں لے لیا گیا۔۔ unewstv.com/271086/breakin…