🐣چوچا سیٹھ🐣 (@umrbg) 's Twitter Profile
🐣چوچا سیٹھ🐣

@umrbg

💥ιnѕaғιan💥
#محبت_مافیا
💥𝘽𝙍𝙄𝙉𝙂 𝙔𝙊𝙐𝙍 𝙊𝙒𝙉 𝙎𝙐𝙉𝙎𝙃𝙄𝙉𝙀💥

💯% 𝙁𝙤𝙡𝙡𝙤𝙬 𝘽𝙖𝙘𝙠%💯

ID: 320748815

linkhttps://X.com/search/from:@umrbg calendar_today20-06-2011 13:20:55

57,57K Tweet

13,13K Followers

13,13K Following

Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

چوتھے دن بھی الیکشن کمیشن مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ وضاحتی حکم کے مطابق فیصلہ نہیں کر سکا الیکشن کمیشن کو قاضی کی طرف سے امداد کا انتظار ہے

Imran Afzal Raja (@imranaraja1) 's Twitter Profile Photo

سات پردوں میں چھپ کر اپنے پالتو کے ذریعہ دھمکیاں دینا بہت آسان ہے خود سامنے آکر بات کرنے سے گھبراتے کیوں ہیں ؟؟ ۔۔ کہیں اس لیے تو نہیں کہ 8 چھوڑ 1 ایماندار جج بھی آرٹیکل 6 کیس سننے لگ گیا تو پھندا نظر آنے لگتا ہے ؟؟ 😂

سات پردوں میں چھپ کر اپنے پالتو کے ذریعہ دھمکیاں دینا بہت آسان ہے
خود سامنے آکر بات کرنے سے گھبراتے کیوں ہیں ؟؟

کہیں اس لیے تو نہیں کہ 8 چھوڑ 1 ایماندار جج بھی آرٹیکل 6 کیس سننے لگ گیا تو پھندا نظر آنے لگتا ہے ؟؟ 😂
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶 (@lalika79) 's Twitter Profile Photo

جلسہ بمقام کاہنہ کاچھا مویشی منڈی فیروز پور روڈ لاہور کل چشم فلک اور ہی نظارے دیکھے گی لاہور میں

Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

بلا تبصرہ ۔۔ بلا عنوان اپنی مرضی کا نتیجہ نکالنے والے خود ذمہ دار ہونگے😊

بلا تبصرہ ۔۔ بلا عنوان
اپنی مرضی کا نتیجہ نکالنے والے خود ذمہ دار ہونگے😊
Bilal AI (@thebilal_a) 's Twitter Profile Photo

In a world full of Hassan Ayub be like Husnain Rafique نیا پاکستان ، نیا ڈیجیٹل میڈیا ، نئے فیلڈ رپورٹرز اور چہرے عوام جھوٹ اور سینسرشپ سے تھک پک چکی امید کرتے ہیں کہ نیا ٹیلنٹ وقت سے فائدہ اٹھا کر جلسے اور اس طرح کے موقع پر 24/7 لائیو فوٹیج عوام تک پنچائے گی اور اپنی سپیس بنا

In a world full of Hassan Ayub be like Husnain Rafique
نیا پاکستان ، نیا ڈیجیٹل میڈیا ، نئے فیلڈ رپورٹرز اور چہرے

عوام جھوٹ اور سینسرشپ سے تھک پک چکی امید کرتے ہیں کہ نیا ٹیلنٹ وقت سے فائدہ اٹھا کر جلسے اور اس طرح کے موقع پر  24/7 لائیو فوٹیج عوام تک پنچائے گی اور اپنی سپیس بنا
PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

پاکستانیو، ناحق قید کپتان کی خاطر، نکلو پاکستان کی خاطر 🇵🇰 #خان_کی_پکار_لاہور_جلسہ

Touqir (@optire1) 's Twitter Profile Photo

جو🐕 باہر لڑنے کی صلاحیت کھو دے وہ اپنے ہی گھر والوں کو کاٹنا شروع کردیتا ہے۔

🐣چوچا سیٹھ🐣 (@umrbg) 's Twitter Profile Photo

اس جھنڈے سے بھی میرے زخم چھپائیں نا جائیں گے۔ یہ مٹی گواہی دے گی میری قربانیوں کی۔ #بیگ

اس جھنڈے سے بھی میرے زخم چھپائیں نا جائیں گے۔

یہ مٹی گواہی دے گی میری قربانیوں کی۔

#بیگ
♦️ZIDDI♦️♠️ 💜 UZMA 💜♠️🌺🌺 (@uzma7t) 's Twitter Profile Photo

🥀۔۔ ہو گئے خاک تو___ہم تک تیری آواز آئی۔۔ 🥀 🥀۔۔ زندگی! تو نے بہت دیر سے ڈھونڈا ہمیں۔۔ 🥀 💜 💜 #محبت_مافیا #فروغِ_اردو

🥀۔۔ ہو گئے خاک تو___ہم تک تیری آواز آئی۔۔ 🥀
🥀۔۔ زندگی! تو نے بہت دیر سے ڈھونڈا ہمیں۔۔ 🥀

#محبت_مافیا
#فروغِ_اردو
Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

3 سے 6 بجے تک جلسہ کی اجازت لینے کی بجائے انکی اجازت انکے منہ پر مار دیتے اور مینار پاکستان طے کر لیتے تو بہتر تھا لٹک مٹک سے بہتر تھا ایک دفعہ رزلٹ نکال ہی لیا جائے

اُمّ یحییٰ🌝 (@sha_7610) 's Twitter Profile Photo

نکل میرے لاہور ۔۔۔ نکل میرے لاہور ۔۔۔ کیسا تسلط کیا پابندی کب تک جبر کا شور کچھ ہی دن ہے خوف کا موسم اور وحشت کا دور تو نکلا تو پھر ٹوٹے گا یہ طاغوت کا زور نکل میرے لاہور۔۔۔ نکل میرے لاہور۔۔۔ Shafqat Ch ™دانش_گرد زبیر🌐 شیخ رفاقت❣️ ‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب Danyal. ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪

نکل میرے لاہور ۔۔۔
نکل میرے لاہور ۔۔۔
کیسا تسلط
کیا پابندی
کب تک جبر کا شور
کچھ ہی دن ہے
خوف کا موسم
اور وحشت کا دور
تو نکلا تو
پھر ٹوٹے گا
یہ طاغوت کا زور
نکل میرے لاہور۔۔۔
نکل میرے لاہور۔۔۔
Shafqat Ch
™دانش_گرد
زبیر🌐
شیخ رفاقت❣️
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
Danyal.
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒 (@amalqa_) 's Twitter Profile Photo

اللہ کی لاٹھی بـے آواز ھے گندم میں ریت مٹی مکس کرنے کا انجام۔۔ اللہ تعالی پکڑ بڑی سخت ہے ۔۔۔👇👇

حافظ عبدالعظیم شمسی (@shaas_12) 's Twitter Profile Photo

افغان کونسل جنرل قومی ترانے کے احترام میں کھڑا نہیں ہوا بہت غلط کیا۔ لیکن یہاں تو اپنے ہی پاکستان کے ڈپٹی کمشنر سندھ سجاول قومی ترانے کے احترام میں کھڑا نہیں ہوا تھا

𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒 (@amalqa_) 's Twitter Profile Photo

یہ پہلی دلہن ہے جس نے اپنی بارات کےلیے تمام راستے تمام دروازے بند کر دیے ہیں، ایسا لگتا ہے دلہن ناراض ہے اور کسی اور پسند کرتی ہے

Danyal. (@blakzer0) 's Twitter Profile Photo

آج تو نانی بھی کہہ سکے گی کہ وقت نے ایک بار پھر دلہن بنا دیا۔۔۔😜 #جلسہ_تو_ہوگا