MilliChilliHaani🍁 (@umme_haani11) 's Twitter Profile
MilliChilliHaani🍁

@umme_haani11

ID: 1249132379500879873

calendar_today12-04-2020 00:29:30

30,30K Tweet

2,2K Followers

793 Following

Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

اسد طور ناٹ کمنگ سلو 🚨 عدلیہ کے ساتھ جو ہو رہا چیف جسٹس کے ذات کا معاملہ نہیں یہ 25 کروڑ عوام کے حقوق کا مسئلہ ہے ٹاوٹوں کی عدالت بیٹھے ہوگی وہ کیا عوام کو انصاف دیگی !!

Wajahat Sami (@wajahat_pti_) 's Twitter Profile Photo

مجھے مرحوم ضیاالحق بہت زیادہ پسند ہیں۔ انہوں نے کچھ بہت اچھے کام کیے (مثلاً مجھے لانچ کرنا) اور میں انہی کے مشن کو آگےبڑھاؤں گا- جناب نواز شریف، عرف بوٹ پالش کا اعتراف 🚨

Dr. Arif Alvi (@arifalvi) 's Twitter Profile Photo

Absolutely Not Imran Khan اڈیالہ کی خاموش دیواروں میں سے عمران خان کی آواز گونجی۔ میں بتاتا ہوں کہ یہ واقع کب پیش آیا۔ عمران خان نے دنیا کے سٹیج پر ایبسولیوٹلی ناٹ کہہ کر ٹرمپ اور بین الاقوامی گلوبل آرڈر کو چیلنج کر دیا تھا۔ مگر مجھ سے بھی ایک بڑے انکار کے لیے خان صاحب نے

MilliChilliHaani🍁 (@umme_haani11) 's Twitter Profile Photo

💯 ذلیل ھیں یہ سب ۔۔۔ صرف اور صرف پیسے کے پجاری ۔۔ اگر عوام کے لیۓ کچھ کرنے کی نیت ھو تو کرپشن سے نہ منہ کالا کریں اور نہ بلیک میل ھوں یہ گھٹیا لوگ ۔۔

MilliChilliHaani🍁 (@umme_haani11) 's Twitter Profile Photo

اگر کسی نے نتن یاہو لیگ کا اصلی اور مکروہ چہرہ دیکھنا ھے تو وہ اس گھٹیا آدمی کو دیکھیں اور ذرا تصور کریں کہ نواز شریف اور مریم نواز تک کا یہ قریبی ساتھی ھے ۔۔۔ لخ کی لعنت 😡 #Pakistan

Sehrish Maan (@smunirmaan) 's Twitter Profile Photo

جسٹس منصور علی شاہ آج احمد فراز کی وہ نظم تحریر کر کے مستعفی ہوئے جو شہید ارشد شریف کے احتجاج کی آواز تھی💔

Mohsin Hijazee (@mohsinhijazee) 's Twitter Profile Photo

استعفی تو وہی دیتا ہے جس میں‌ کوئی شرم کوئی غیرت ہو۔ جس میں نہ ہو وہ تو مویشیوں کی طرح لائن میں لگ کر ووٹ دیتا ہے۔

Wajahat Sami (@wajahat_pti_) 's Twitter Profile Photo

ججوں کا آزاد ہونا بہت ضروری ہے، عدلیہ میں انٹیلی جنس ایجنسیوں کی مداخلت سے متعلق خط لکھنے والے چھ میں سے پانچ ججوں کو میں نے تلاش کر کے اُنکی تقرری کی سفارش کی تھی، جسٹس اطہر من اللہ