Malik Umer farooq wagi (@umerwagi) 's Twitter Profile
Malik Umer farooq wagi

@umerwagi

In Sha Allah Future Doctor 💉

ID: 1243069945686241282

calendar_today26-03-2020 06:59:33

357 Tweet

1,1K Followers

3,3K Following

Malik Umer farooq wagi (@umerwagi) 's Twitter Profile Photo

تغافل ٹھیک ہے ، رنجش بجا لیکن جناب من دل اتنا نہ دکھائیں کہ خدا تک بات جا پہنچے ؟

Malik Umer farooq wagi (@umerwagi) 's Twitter Profile Photo

دنیا میں کوئی رشتہ بھی یہ حق نہیں رکھتا کہ وہ آپ کا ذہنی سکون برباد کرسکے۔ ہر ایسے رشتے سے دور ہوجائیں جو بلاوجہ آپ کی ذہنی اذیت کا باعث بنتا ہے۔ خدا کی دنیا بہت وسیع ہے۔ اپنے مطابق لوگ ڈھونڈیں ورنہ اکیلے رہنے کی عادت ڈال لیں۔ اپنے سکون پر کم سے کم کمپرومائز کریں۔۔۔۔۔!!!

Malik Umer farooq wagi (@umerwagi) 's Twitter Profile Photo

دنیا کا سب سے دولتمند شخص وہ ہے جس کے پاس دولت ہے۔ باقی ساری کتابی باتیں اور بس باتیں ہی ہیں.

Malik Umer farooq wagi (@umerwagi) 's Twitter Profile Photo

میں نے کہا تمہارے بعد میرا کیا ہوگا اُس نے کہا کہ لاوارث اکثر مرجایا کرتے ہیں

Malik Umer farooq wagi (@umerwagi) 's Twitter Profile Photo

تمہیں وحشت نہیں ہوتی اس آنکھوں کے پانی سے ؟ تیرے سامنے شاید کوئی اپنا نہیں رویا!خوشی کے موقع پر تم کو اداسی نہیں ہوتی؟شاید تم نے کوئی جان سے پیارا نہیں کھویا۔۔۔۔!

Malik Umer farooq wagi (@umerwagi) 's Twitter Profile Photo

کرغزستان کی زمین پاکستانی طلباء پر تنگ کردی گئ ہے حکومت پاکستان کو فوری طور پر حرکت میں آنا ہوگا Government of Pakistan #Kyrgyzstan

Malik Umer farooq wagi (@umerwagi) 's Twitter Profile Photo

ہمارے حصے کے چاند کسی اور کے آنگن میں اجالا کریں گے تو اذیت تو ہو گی ناں۔🥺💔