عمر کشمیری (@umer_abbas42923) 's Twitter Profile
عمر کشمیری

@umer_abbas42923

ربی انی مغلوب فنتصر

ID: 1955915897039667201

calendar_today14-08-2025 08:54:48

22 Tweet

5 Followers

149 Following

عمر کشمیری (@umer_abbas42923) 's Twitter Profile Photo

اِنَّا هَدَيۡنٰهُ السَّبِيۡلَ اِمَّا شَاكِرًا وَّاِمَّا كَفُوۡرًا ۞ بیشک ہم نے اسے راہ بتائی یہ حق مانتا یا ناشکری کرتا

عمر کشمیری (@umer_abbas42923) 's Twitter Profile Photo

اِنَّاۤ اَعۡتَدۡنَا لِلۡكٰفِرِيۡنَ سَلٰسِلَا۟ وَاَغۡلٰلًا وَّسَعِيۡرًا ۞ بیشک ہم نے کافروں کے لیے تیار کر رکھی ہیں زنجیریں اور طوق اور بھڑکتی آگ

عمر کشمیری (@umer_abbas42923) 's Twitter Profile Photo

اِنَّ الۡاَبۡرَارَ يَشۡرَبُوۡنَ مِنۡ كَاۡسٍ كَانَ مِزَاجُهَا كَافُوۡرًا‌ۚ ۞ بیشک نیک پئیں گے اس جام میں سے جس کی ملونی کافور ہے وہ کافور کیا ایک چشمہ ہے

عمر کشمیری (@umer_abbas42923) 's Twitter Profile Photo

عَيۡنًا يَّشۡرَبُ بِهَا عِبَادُ اللّٰهِ يُفَجِّرُوۡنَهَا تَفۡجِيۡرًا ۞ جس میں سے اللہ کے نہایت خاص بندے پئیں گے اپنے محلوں میں اسے جہاں چاہیں بہا کر لے جائیں گے

عمر کشمیری (@umer_abbas42923) 's Twitter Profile Photo

يُوۡفُوۡنَ بِالنَّذۡرِ وَيَخَافُوۡنَ يَوۡمًا كَانَ شَرُّهٗ مُسۡتَطِيۡرًا ۞ اپنی منتیں پوری کرتے ہیں اور اس دن سے ڈرتے ہیں جس کی برائی پھیلی ہوئی ہے

عمر کشمیری (@umer_abbas42923) 's Twitter Profile Photo

وَيُطۡعِمُوۡنَ الطَّعَامَ عَلٰى حُبِّهٖ مِسۡكِيۡنًا وَّيَتِيۡمًا وَّاَسِيۡرًا ۞ اور کھانا کھلاتے ہیں اس کی محبت پر مسکین اور یتیم اور اسیر کو،

عمر کشمیری (@umer_abbas42923) 's Twitter Profile Photo

اِنَّمَا نُطۡعِمُكُمۡ لِـوَجۡهِ اللّٰهِ لَا نُرِيۡدُ مِنۡكُمۡ جَزَآءً وَّلَا شُكُوۡرًا ۞ ان سے کہتے ہیں ہم تمہیں خاص اللہ کے لیے کھانا دیتےہیں تم سے کوئی بدلہ یا شکر گزاری نہیں مانگتے،

عمر کشمیری (@umer_abbas42923) 's Twitter Profile Photo

اِنَّا نَخَافُ مِنۡ رَّبِّنَا يَوۡمًا عَبُوۡسًا قَمۡطَرِيۡرًا ۞ بیشک ہمیں اپنے رب سے ایک ایسے دن کا ڈر ہے جو بہت ترش نہایت سخت ہے

عمر کشمیری (@umer_abbas42923) 's Twitter Profile Photo

فَوَقٰٮهُمُ اللّٰهُ شَرَّ ذٰلِكَ الۡيَوۡمِ وَ لَقّٰٮهُمۡ نَضۡرَةً وَّسُرُوۡرًا‌ۚ ۞ تو انہیں اللہ نے اس دن کے شر سے بچالیا اور انہیں تازگی اور شادمانی دی،

عمر کشمیری (@umer_abbas42923) 's Twitter Profile Photo

وَجَزٰٮهُمۡ بِمَا صَبَرُوۡا جَنَّةً وَّحَرِيۡرًا ۙ ۞ اور ان کے صبر پر انہیں جنت اور ریشمی کپڑے صلہ میں دیے،

عمر کشمیری (@umer_abbas42923) 's Twitter Profile Photo

مُّتَّكِئِـيۡنَ فِيۡهَا عَلَى الۡاَرَآئِكِ‌ۚ لَا يَرَوۡنَ فِيۡهَا شَمۡسًا وَّلَا زَمۡهَرِيۡرًا‌ۚ ۞ جنت میں تختوں پر تکیہ لگائے ہوں گے، نہ اس میں دھوپ دیکھیں گے نہ ٹھٹر (سخت سردی)

عمر کشمیری (@umer_abbas42923) 's Twitter Profile Photo

وَدَانِيَةً عَلَيۡهِمۡ ظِلٰلُهَا وَذُلِّلَتۡ قُطُوۡفُهَا تَذۡلِيۡلًا ۞ اور اس کے سائے ان پر جھکے ہوں گے اور اس کے گچھے جھکا کر نیچے کردیے گئے ہوں گے

Hunain shehzadi (@hunainshehzadi) 's Twitter Profile Photo

اگر تمہیں محبت کرنے کا ہنر ملے تو اپنے رب سے شروع کرنا کیونکہ وہ سب سے بڑھ کر چاہنے کے قابل ہے....!!🌙

ÃƑŜĤÃŇ ŤÃŘĮǪ (@mts__afshan) 's Twitter Profile Photo

ہر سفر کی کوئی نا کوئی منزل ہوتی ہے اور درود شریف کی منزل درِ رسول صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم ہے 🌹صَلَّی اللّٰهُ عَلٰی حَبِیْبِهٖ مُحَمَّـدٍ وَّآلِـهٖ وَسَلَّم🌹 تاجدار ختم نبوت زندہ آباد

ہر سفر کی کوئی نا کوئی منزل ہوتی ہے اور درود شریف کی منزل درِ رسول صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم ہے

🌹صَلَّی اللّٰهُ عَلٰی حَبِیْبِهٖ مُحَمَّـدٍ وَّآلِـهٖ وَسَلَّم🌹

تاجدار ختم نبوت زندہ آباد