umar nadeem PTI ❤ (@umarpti90) 's Twitter Profile
umar nadeem PTI ❤

@umarpti90

PTI lover

ID: 1730482093069873153

calendar_today01-12-2023 07:01:37

5,5K Tweet

3,3K Followers

5,5K Following

Rozina Khan (@rozinakhan1212) 's Twitter Profile Photo

اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُون روسی نیوز چینل کے مطابق :- " اردن نے ایران پر حملے کیلئے اسرائیلی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود کھول دی ہیں " ( یہ وہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کر شرمائیں ہنود )

وقاص 🤡 (@wailahu) 's Twitter Profile Photo

خرم دستگیر عمران خان دور کی قیمتیں دکھا کر مریم نواز کو شرم دلاتے ہوئے ۔۔۔ 😆

خرم دستگیر عمران خان دور کی قیمتیں دکھا کر مریم نواز کو شرم دلاتے ہوئے ۔۔۔ 😆
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

عمران خان آئسولیٹ کر دئے گئے ہیں کسی کا ان سے رابطہ نہیں ہے، اگر ہم نے آج آواز نا اٹھائی تو ان کی قید تنہائی کو نارملائز کردیا جائے گا بہن علیمہ خان کی اپیل 💔

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

ہر جگہ پھیلا دیں 🚨 اس قوم کی یادداشت بہت کمزور ہے اس لئے بار بار یاد کرنا پڑتا ہے، کچھ ہفتے پہلے بیٹے سلیمان نے انکشاف کیا تھا کہ میرے والد کو پھانسی کی دھمکیاں مل رہی ہیں

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

ڈونلڈ ٹرمپ جب ہارا تو غنڈہ گردی کا کلچر متعارف کروا کر ملک پر حملہ کیا اور اب انہی لوگوں نے ٹرمپ کو نوبل امن ایوارڈ کے لیے نامزد کیا وائرل کریں پشپا کی اس ویڈیو کو 🔥

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

اس گرمی کے مہینے میں عمران خان کو 20 دن اُس چھوٹے سے سیل میں رکھا گیا اور پانچ دن بجلی بھی بند تھی اس کا حساب سب دینگے بہن نورین خان کی گفتگو 💔

Sabir Shakir Fans (@sabirshakirpk) 's Twitter Profile Photo

( ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا ) عمران خان سچا عاشق رسول (ص) ہے اور وہ مغرب کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتا تھا۔یہی اسکا اصل قصور ہے -'' #OnlyKhanSaidAbsolutelyNot

( ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا )

عمران خان سچا عاشق رسول (ص) ہے اور وہ مغرب کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتا تھا۔یہی اسکا اصل قصور ہے -''

#OnlyKhanSaidAbsolutelyNot
Imran Riaz Khanᶠᵃⁿ (@imranraizkhan) 's Twitter Profile Photo

عوامی سروے ! کیا آپ آج بھی خان کے " Absolutely Not " کے ساتھ کھڑے ہیں ؟ 1- ہاں 2- نہیں (اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیں ) #OnlyKhanSaidAbsolutelyNot

عوامی سروے !

کیا آپ آج بھی خان کے " Absolutely Not " کے ساتھ کھڑے ہیں ؟

1- ہاں                  2- نہیں

(اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیں )

#OnlyKhanSaidAbsolutelyNot
Dr. Xia Khan (@drxiakhan) 's Twitter Profile Photo

اس بے غیرت شخص کی فوری گرفتاری ہونی چاہیے تنازعہ چاہے کوئی بھی ہو لیکن سنت رسول داڑھی کی اس قدر توہین ؟