Umar (@umar__8) 's Twitter Profile
Umar

@umar__8

ID: 1660194654988681216

calendar_today21-05-2023 08:04:16

8,8K Tweet

98 Followers

30 Following

🦋Sammy🦋✨💫 (@sammy_5s) 's Twitter Profile Photo

#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورۃ یونس آیت 24 بقیہ اور ہم نے اس کو کٹی ہوئی کھیتی کی سپاٹ زمین میں اس طرح تبدیل کردیا جیسے کل وہ تھی ہی نہیں ۔ اسی طرح ہم نشانیوں کو ان لوگوں کے لیے کھول کھول کر بیان کرتے ہیں جو غوروفکر سے کام لیتے ہیں ۔ 3 @

🦋Sammy🦋✨💫 (@sammy_5s) 's Twitter Profile Photo

#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورۃ یونس آیت 25 اور اللہ وحدہ لاشریک لوگوں کو سلامتی کے گھر کی طرف دعوت دیتے ہیں ، اور جس کو چاہتے ہیں سیدھے راستے تک پہنچا دیتے ہیں۔ 4 @

🦋Sammy🦋✨💫 (@sammy_5s) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام علیکم و رحمةُ اللہ و برکاتہ 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ پر #درود_وسلام🩵 اے ہمارے رب 🤲 ہمارے ایمان کی حفاظت فرما اور ہمیں بخش دے اور ہم پر رحم فرما!!! تو سب مہربانوں سے بہتر ہے اے اللہ ہمیں گنگار لوگوں میں شامل نہ کرنا آمین یارب العالمین 🦋#5S5S Umar @sammy_5S

السلام علیکم و رحمةُ اللہ و برکاتہ 🌹

#خاتم_النبیین_محمدﷺّ پر
#درود_وسلام🩵
اے ہمارے رب 🤲
ہمارے ایمان کی حفاظت فرما اور ہمیں بخش دے
اور ہم پر رحم فرما!!!
تو سب مہربانوں سے بہتر ہے
اے اللہ ہمیں گنگار لوگوں میں شامل نہ کرنا
آمین یارب العالمین

🦋#5S5S
Umar
@sammy_5S
🦋Sammy🦋✨💫 (@sammy_5s) 's Twitter Profile Photo

﷽ 🕋 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ🌷 #درود_وسلام 💖ﷺْ💞ﷺْ💞ﷺْ💞ﷺْ💖 الصلوٰۃُ والسلامُ علیکَ یا محبوب رب العالمین الصلوۃوالسـلام علیِكْ 💞یا نبی اللّٰه ﷺ الصلوۃوالسـلام علیِكْ یا رسول اللّٰه ﷺ الصلوۃوالسـلام علیِكْ نور اللّٰه ﷺ 💖ﷺ💞ﷺْ 💞ﷺْ💞ﷺْ💖 #5S5S Naheed 🦋Sammy🦋✨💫

#خاتم_النبیین_محمدﷺّ🌷
#درود_وسلام

💖ﷺْ💞ﷺْ💞ﷺْ💞ﷺْ💖
الصلوٰۃُ والسلامُ علیکَ یا محبوب رب العالمین
الصلوۃوالسـلام علیِكْ 💞یا نبی اللّٰه ﷺ
الصلوۃوالسـلام علیِكْ یا رسول اللّٰه ﷺ
الصلوۃوالسـلام علیِكْ نور اللّٰه ﷺ
💖ﷺ💞ﷺْ 💞ﷺْ💞ﷺْ💖

#5S5S
Naheed
🦋Sammy🦋✨💫
🦋Sammy🦋✨💫 (@sammy_5s) 's Twitter Profile Photo

﷽ 🕋 السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ🌹 #درودوسلام_کی_فضیلت⭐️ دورد پاک پڑھیں اور الفاظ پر غور کریں۔ اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد البخاری 3369 #سرمایہ_زیست #5S5S @sammy_5S

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ🌹
#درودوسلام_کی_فضیلت⭐️
دورد پاک پڑھیں اور الفاظ پر غور کریں۔

اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد

البخاری  3369
#سرمایہ_زیست
#5S5S
@sammy_5S
🦋Sammy🦋✨💫 (@sammy_5s) 's Twitter Profile Photo

القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورۃ یونس آیت 24 تا25 تشریح ان آیات میں دنیا کی رانائی اور اس کی دو گھڑی کی سہانی رونق پھر اس کی بربادی اور بےرونقی کو سمجھنے کے لیے زمین کے سبزے سے مثال دی جا رہی ہے کہ بادل سے پانی برسا زمین لہلہا اُٹھی ۔ 1 @

🦋Sammy🦋✨💫 (@sammy_5s) 's Twitter Profile Photo

#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورۃ یونس تشریح طرح طرح کی سبزیاں ، چارے ، پھل پھول ، کھیت باغات ، پیدا ہوگئے ۔ انسانوں کے کھانے کی چیزیں ، جانوروں کے چرنے چگنے کی چیزیں ، چاروں طرف پھیل پڑیں ، زمین سر سبز ہو گئی ، ہر طرف ہریالی ہی ہریالی نظر آنے لگی ، 2 @

🦋Sammy🦋✨💫 (@sammy_5s) 's Twitter Profile Photo

#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورۃ یونس تشریح کھیتی والے خوش ہوگئے ، باغات والے پھولے نہیں سماتے کہ اب کے پھل اور اناج بکثرت ہے ۔ ناگہاں آندھیوں کے جھکڑ چلنے لگلے ، برف باری ہوئی ، اولے گرے ، پالہ پڑا ، پھل چھوڑ پتے بھی جل گئے ۔ درخت جڑوں سے اکھڑ گئے ، 3 @

🦋Sammy🦋✨💫 (@sammy_5s) 's Twitter Profile Photo

#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورۃ یونس تشریح تازگی خشکی سے بدل گئی ، پھل ٹھٹھر گئے ۔ ، جل گئے ، کھیت و باغات ایسے ہوگئے گویا تھے ہی نہیں اور جو چیز کل تھی بھی آج نہیں تو گویا کل بھی نہ تھی ۔ حدیث میں ہے بڑے دنیادار کروڑ پتی کو جو ہمیشہ ناز و نعمت میں ہی رہا تھا 4 @

🦋Sammy🦋✨💫 (@sammy_5s) 's Twitter Profile Photo

#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورۃ یونس تشریح اسے لاکر جہنم میں ایک غوطہ دے کر پھر اس سے پوچھا جائے گا کہ کہو تمہاری زندگی کیسی گزری؟ وہ جواب دے گا کہ میں نے تو کبھی کوئی راحت نہیں دیکھی ۔ کبھی آرام کا نام بھی نہیں سنا ۔ اسی طرح دنیا اور اس کی حقیقت ہے۔ جاری 5

🦋Sammy🦋✨💫 (@sammy_5s) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💞 وَما اَرْسَلْناكَ اِلّا رَحْمَةً لِلعالَمينَ❤️ ٹیم غلامان #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ کی جانب سے آپکواور آپکےاہل خانہ کو ربیع الاول کا چاند بہت بہت مبارک ہو دعاہے یہ بابرکت مہینہ آپکی زندگی میں بے پناہ خوشیاں،خوشحالی اور برکتیں لائے آمین

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💞

وَما اَرْسَلْناكَ اِلّا رَحْمَةً لِلعالَمينَ❤️

ٹیم غلامان #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ کی جانب سے آپکواور آپکےاہل خانہ کو ربیع الاول کا چاند بہت بہت مبارک ہو
دعاہے یہ بابرکت مہینہ آپکی زندگی میں بے پناہ خوشیاں،خوشحالی اور برکتیں لائے
آمین
🦋Sammy🦋✨💫 (@sammy_5s) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام علیکم و رحمةُ اللہ و برکاتہ 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ پر #درود_وسلام⭐️ دعا ہے اللّٰہ پاک آپ کو صحت و تندروستی عطا فرمائے اللّٰہ کرے اپ کی زندگی میں کوئی غم نہ ائے اللّہ ہم سب کو اپنی رحمت کے سائے میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین💙 🦋#5S5S Umar @sammy_5S

السلام علیکم و رحمةُ اللہ و برکاتہ 🌹

#خاتم_النبیین_محمدﷺّ پر
#درود_وسلام⭐️

دعا ہے اللّٰہ پاک آپ کو
صحت و تندروستی عطا فرمائے
اللّٰہ کرے اپ کی زندگی میں کوئی غم نہ ائے
اللّہ ہم سب کو اپنی رحمت کے سائے میں رکھے
آمین ثم آمین یا رب العالمین💙

🦋#5S5S
Umar
@sammy_5S
🦋Sammy🦋✨💫 (@sammy_5s) 's Twitter Profile Photo

﷽ 🕋 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام ❣️ 🌹اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد🌹 اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد🌹 ✤┅━محمدﷺ️━┅✤ #5S5S Naheed 🦋Sammy🦋✨💫

#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام ❣️

🌹اللهم صل على محمد وعلى آل محمد
كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم
إنك حميد مجيد🌹

اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد
كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم
إنك حميد مجيد🌹

✤┅━محمدﷺ️━┅✤

#5S5S
Naheed
🦋Sammy🦋✨💫
🦋Sammy🦋✨💫 (@sammy_5s) 's Twitter Profile Photo

#درودوسلام_کی_فضیلت السلام علیکم دورد پاک پڑھیں اور نبی کریم ﷺ اور ان کی آل کی پہچان کریں۔ اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد البخاری 3369 #سرمایہ_زیست #5S5S @sammy_5S

#درودوسلام_کی_فضیلت

السلام علیکم

دورد پاک پڑھیں اور نبی کریم ﷺ اور ان کی آل کی پہچان کریں۔

اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد

البخاری  3369
#سرمایہ_زیست
#5S5S
@sammy_5S
🦋Sammy🦋✨💫 (@sammy_5s) 's Twitter Profile Photo

#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورۃ یونس آیت 24 تا 25 بقیہ تشریح دنیا کی زندگی میں ایک گھڑی بھی جس پر آرام کی نہیں گزری تھی اسے لا یا جائے گا ۔ جنت میں ایک غوطہ کھلا کر پوچھا جائے گا کہ کہو دنیا میں کیسے رہے؟ جواب دے گا کہ پوری عمر کبھی رنج و غم کا نام بھی نہیں سنا 6 @

🦋Sammy🦋✨💫 (@sammy_5s) 's Twitter Profile Photo

#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورۃ یونس تشریح کبھی تکلیف اور دکھ دیکھا بھی نہیں ۔ اللہ تعالیٰ اسی طرح عقلمندوں کے لیے واقعات واضح فرماتے ہیں تاکہ وہ عبرت حاصل کرلیں ۔ ایسا نہ ہو اس فانی چند روزہ دنیا کے ظاہری چکر میں پھنس جائیں 7 @

🦋Sammy🦋✨💫 (@sammy_5s) 's Twitter Profile Photo

#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورۃ یونس تشریح اور اس ڈھل جانے والے سائے دنیا کو اصلی اور پائیدار سمجھ لیں ۔ اس کی رونق دو روزہ ہے ۔ یہ وہ چیز ہے جو اپنے چاہنے والوں سے بھاگتی ہے ۔ اور نفرت کرنے والوں سے لپٹتی ہے ۔ دنیا کی زندگی کی مثال اسی طرح ہے۔ 8 @

🦋Sammy🦋✨💫 (@sammy_5s) 's Twitter Profile Photo

#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورۃ یونس تشریح اللہ وحدہ لاشریک تمام جن و انس کو دعوت دیتے ہیں کہ میرے احکامات کو تسلیم کر لو خاتم النبیین حضرت محمد ﷺ کی پیروی اختیار کر لو تمہاری یہ زندگی کی کھیتی ضائع نہیں جائے گی تمہیں اپنی محنت کا پورا پورا بدلا ملے گا 9 @

🦋Sammy🦋✨💫 (@sammy_5s) 's Twitter Profile Photo

#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورۃ یونس تشریح اور اگر تم نے خاتم النبیین حضرت محمدﷺ کی دعوت کو قبول نہ کیا تو تمہیں سخت عذاب کے دن پکڑ لیا جائے گا اورکوئی تمہیں چھڑانے والا نہیں ہو گا۔ 10 @

MohsinRai (@_rai777) 's Twitter Profile Photo

⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ ❣️ 🌹اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد🌹 اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد🌹 ✤┅━محمدﷺ️━┅✤