Babar Baloch (@ullahkhan92) 's Twitter Profile
Babar Baloch

@ullahkhan92

Correspondent Daily Mashriq Quetta
Correspondent Daily JANG Quetta

ID: 701022698701463552

calendar_today20-02-2016 12:36:50

3,3K Tweet

312 Followers

508 Following

Babar Baloch (@ullahkhan92) 's Twitter Profile Photo

لانگو ہاوس کوئٹہ۔ سابق وزیر داخلہ میرضیاءاللہ لانگو سے سابق ڈپٹی اسپیکر سردار بابر خان موسی خیل، عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی ملاقات کررہے ہیں

Babar Baloch (@ullahkhan92) 's Twitter Profile Photo

سابق وزیر داخلہ بلوچستان میرضیاءاللہ لانگو کا سانحہ 8 اگست شہید وکلاء کے برسی پر بیان

سابق وزیر داخلہ بلوچستان میرضیاءاللہ لانگو کا سانحہ 8 اگست شہید وکلاء کے برسی پر بیان
Babar Baloch (@ullahkhan92) 's Twitter Profile Photo

سابق وزیر داخلہ میرضیاءاللہ لانگو نے5سالہ دوراقتدارمیں قلات و خالق آبادکے ایسے دیہاتوں میں واٹرسپلائی منظور کروائےالحمداللہ وہ کامیابی سے مکمل ہوئے جہاں ہمارے خواتین وبچے10،15کلو میٹر سے پانی لاتے تھےاوروہ پانی بھی پینے کے قابل نہیں تھے میرضیاء اللہ لانگو کے فنڈز سے مکمل ہوئے

Babar Baloch (@ullahkhan92) 's Twitter Profile Photo

لانگو ہاوس کوئٹہ۔سابق وزیر داخلہ بلوچستان میرضیاءاللہ لانگو کے طرف سے سردار بابر خان موسی خیل، اصغرخان اچکزئی کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ کا اہتمام

Babar Baloch (@ullahkhan92) 's Twitter Profile Photo

انمول ہیرے۔نواب ثناءاللہ خان زہری، سابق وزیر داخلہ میرضیاءاللہ لانگو، میرحاصل خان بزنجو، سردار کمال خان بنگلزئی کا ایک نایاب فوٹو۔

انمول ہیرے۔نواب ثناءاللہ خان زہری، سابق وزیر داخلہ میرضیاءاللہ لانگو، میرحاصل خان بزنجو، سردار کمال خان بنگلزئی کا ایک نایاب فوٹو۔