Ubaid Ur Rehman (@ub_315) 's Twitter Profile
Ubaid Ur Rehman

@ub_315

‏‏ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ ﷴﷺﷴﷺ
@Ub_315 #UB_pg

ID: 1379721462463008770

calendar_today07-04-2021 09:03:41

67,67K Tweet

21,21K Followers

20,20K Following

Ubaid Ur Rehman (@ub_315) 's Twitter Profile Photo

جس نے ہمیں جنگل کے درمیان میں چھوڑا، اسے پھر ہم سے پوچھنے کا کوئی حق نہیں ہے کہ بھیڑیوں نے ہمارے ساتھ کیا سلوک کیا؟ روسی کہاوت

Ubaid Ur Rehman (@ub_315) 's Twitter Profile Photo

(﷽) وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ۝ (ﷺ) اور ہمارے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا

Ubaid Ur Rehman (@ub_315) 's Twitter Profile Photo

رسول الله ﷺ نے فرمایا: جو شخص مجھ پر صبح 10 بار اور شام کو 10 بار دورود بھیجےگا تو اس کو قیامت کے دن میری شفاعت حاصل ہوگی۔ (صحيح الجامع : 6357) (صحيح الترغيب والترهيب : 659)

نبی کریم ﷺ نے فرمایا: *’’میں اور یتیم کی پرورش کرنے والا جنت میں اس طرح ہوں گے‘‘* اور آپ نے اپنی شہادت اور درمیانی انگلی ملا کر دکھایا۔ (صحیح البخاری، کتاب الأدب، حدیث نمبر: 6005)

Ubaid Ur Rehman (@ub_315) 's Twitter Profile Photo

حضور اکرم ﷺ نے فرمایا: جو شخص دن کے اول حصّے میں سورۃ یٰس پڑھ لیتا ہے اس کی پورے دن کی ضروریات پوری کردی جاتی ہیں۔ (سنن الدارمي، المعجم الأوسط للطبراني)

Ubaid Ur Rehman (@ub_315) 's Twitter Profile Photo

طبرانی میں بروایت حضرت معقل بن یسار رضی اللہ عنہ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان منقول ہے: ’’اپنے سر کو لوہے کہ کنگن سے زخمی کرنا بہتر ہے اس بات سے کہ وہ نا محرم خاتون کو چھوئے‘‘۔

Ubaid Ur Rehman (@ub_315) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں۔" ( صحیح بخاری 10)

Ubaid Ur Rehman (@ub_315) 's Twitter Profile Photo

فرمان نبوی ﷺ : نوجوانوں کی جماعت ! تم میں جسے بھی نکاح کرنے کے لیے مالی طاقت ہو اسے نکاح کر لینا چاہئے کیونکہ یہ نظر کو نیچی رکھنے والا اور شرمگاہ کی حفاظت کرنے والا عمل ہے جاری۔۔۔

Ubaid Ur Rehman (@ub_315) 's Twitter Profile Photo

حضرت انسؓ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : تم میں سے کوئی مومن نہیں ہو سکتا حتیٰ کہ میں اسے اس کے والد ، اس کی اولاد اور تمام لوگوں سے زیادہ محبوب نہ ہو جاؤں ۔ (مشکوٰۃ المصابیح : 7)

Ubaid Ur Rehman (@ub_315) 's Twitter Profile Photo

اے ایمان والو ! اگر تم اللہ کے ساتھ تقوی کی روش اختیار کرو گے تو وہ تمہیں (حق و باطل کی) تمیز عطا کردے گا اور تمہاری برائیوں کا کفارہ کردے گا، اور تمہیں مغفرت سے نوازے گا، اور اللہ فضل عظیم کا مالک ہے۔ (سورة الأنفال ، ٢٩) ١/٢

Ubaid Ur Rehman (@ub_315) 's Twitter Profile Photo

حضرت علی اگر رشتہ ضروری ہے تو بات بھول جاؤ اور اگر بات ضروری ہے تو رشتہ بھول جاؤ۔

Ubaid Ur Rehman (@ub_315) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : تین دعائیں مقبول ہوتی ہیں ان میں کوئی شک نہیں ہے: مظلوم کی دعا، مسافر کی دعا اور بیٹے کے اوپر باپ کی بد دعا۔ (جامع ترمذی : 1905)

Ubaid Ur Rehman (@ub_315) 's Twitter Profile Photo

حضرت علی ع اگر تم غلط کو غلط نہیں کہہ سکتے تو تم غلامی کے اول درجے پر ہو

Ubaid Ur Rehman (@ub_315) 's Twitter Profile Photo

روزانہ صبح یا رات کو رزق میں برکت کے لیے یہ دعا پڑھیں 👇🏻 *اللّٰہُمَّ بارِکْ لِی فِی رِزْقِی وَزِدْنِی مِنْ فَضْلِکَ* یعنی: "اے اللہ! میرے رزق میں برکت ڈال اور مجھے اپنی فضل سے بڑھا دے۔" 🌿

Shehr Bano Official (@officialshehr) 's Twitter Profile Photo

آج 105 دن ہو گئے ہمارے گھر کی بجلی بند ہوئے مجھے اور میری فیملی کو خان صاحب کے ساتھ کھڑے ہونے کی سزا دی جا رہی ہے ۔یہ کیسی انا ہے جس کو تسکین دوسروں کو تکلیف دے کر ملتی ہے ؟؟ سوچیں ہم بڑے ہو کر کیا کہانیاں سنائیں گے؟؟ لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں یہاں

آج 105 دن ہو گئے ہمارے گھر کی بجلی بند ہوئے  مجھے اور میری فیملی کو خان صاحب کے ساتھ کھڑے ہونے کی سزا دی جا رہی ہے ۔یہ کیسی انا ہے جس کو تسکین دوسروں کو تکلیف دے کر ملتی ہے ؟؟ سوچیں ہم بڑے ہو کر کیا کہانیاں سنائیں گے؟؟ 
لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں
                   یہاں
Ubaid Ur Rehman (@ub_315) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جس نے قرآن پڑھا اور اس پر عمل کیا، اس کے ماں باپ کو قیامت کے دن نور کا تاج پہنایا جائے گا۔‘‘ (ابو داؤد)

Ubaid Ur Rehman (@ub_315) 's Twitter Profile Photo

حضرت امام حسن نے فرمایا: ضرورت مند کی جائز حاجت پوری کرنا ایک مہینے کے اعتکاف سے بہتر ہے۔