Tuaqir Ahmad (@tuaqirahmad) 's Twitter Profile
Tuaqir Ahmad

@tuaqirahmad

❤️❤️ Physics student ❤️❤️ Imran khan Lover

ID: 1516327223602847744

calendar_today19-04-2022 08:06:26

6,6K Tweet

1,1K Followers

2,2K Following

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

آج پھر باٹا ریٹ کے حساب سے فیصل آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے رانا ثنا اللہ کے گھر پر حملے کے کیس میں تحریک انصاف کی لیڈرشپ اور کارکنوں کو تین سے دس دس سال کی سزائیں سنائی ہیں، عمران خان کے لاہور والے گھر پر بھی حملہ ہوا تھا، وقت جب بدلے گا تو حساب پورا لیا جائے گا۔

Muhammad Usman (@forbetterlifen) 's Twitter Profile Photo

دریائے راوی اور ستلج میں پانی کے بہاؤ میں خطرناک حد تک اضافہ سیلاب کا الرٹ جاری

Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

عمران خان ایک مشکل پسند انسان ہے اس کا اللہ اور دین اسلام پر ایمان بڑا پختہ ہے عمران خان ایک سیاستدان نہیں وہ ایک خیال اور ایک سوچ بن چکا ہے اور سوچ کو کچلنا بڑا مشکل ہوتا نعیم بخاری

Waqar Malik (@realwaqarmaliks) 's Twitter Profile Photo

سلمان اکرم راجہ ملک کی سب سے بڑی جماعت کے اہم عہدے پہ ہیں اگر کچھ ہوا ہے جو اتنا بڑا ہے کہ عمران خان کے حکم کے باوجود وہ مستعفی ہونا چاہتے ہیں تو پھر انکو یہ سب عوام کی عدالت میں رکھنا ہوگا یہی جمہوریت ہے یہی اصول

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

ریحانہ امتیاز ڈار کی علیمہ خان کے گھر آمد۔ علیمہ خان کے بیٹوں کی گرفتاری پر شدید مذمت کا اظہار کیا۔

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

ایک بات پلے سے باندھ لیں جب تک عمران خان کی بہنیں عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کر کے باہر آ کر نہیں کہتی کہ عمران خان نے ضمنی انتخابات لڑنے کی اجازت دے دی ہے۔ تب تک انتخابات کا بائکاٹ ہی رہے گا۔ ہم پی ٹی آئی کمیٹی کا فیصلہ مسترد کرتے ہیں۔ تسی لڑ کے ویکھ لو الیکشن لگ پتہ جاؤ

Munsif Ali (@munsifali238) 's Twitter Profile Photo

میں پوری ایمانداری اور ذمہ داری سے اس خبر کی تصدیق کر رہا ہوں کہ پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی کی اکثریت ( ایم این ایز اور ایم پی ایز ) یہ سمجھتے ہیں کہ عمران خان کی پالیسی غلط ہے ۔ہم مزید عمران خان کی پالیسی پر مزید نہیں چل سکتے۔ صدیق جان

Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

یہ سب مل کر آج کل عمران خان کی پارٹی کو "اداروں کی عزت" کے لیکچر دیتے ہیں !! 👇

Sheikh Waqas Akram (@sheikhwaqqas) 's Twitter Profile Photo

روزنامہ ’’جنگ‘‘ کے مطابق گندم کی فی من قیمت 2200 روپے سے بڑھا کر 2800 روپے کر دی گئی ہے، جبکہ 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں بھی 100 روپے اضافہ ہوا ہے۔ کاشتکار لٹ چکے۔ اب ذخیرہ اندوز تاجر مال بنائیں گے۔

صدف حسین (@khankicheeti1) 's Twitter Profile Photo

جب عمران خان صاحب نے واضع کہہ دیا تھا ہم ضمنی الیکشن میں حصہ نہیں لیں گے اس کے باوجود جو ووٹنگ کروا رہے ہیں وہ عمران خان صاحب کے ساتھ غداری کررہے ہیں۔۔

Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

موجودہ سسٹم ایک نالائق سسٹم ہے سب کو پتا ہے یہ فارم 47 والے ہیں ڈان اخبار نے لکھا ہے پچھلے تین سالوں میں ساڑھے بارہ ارب ڈالر کی انوسٹمنٹ پاکستانیوں نے دبئی میں کی ہے ہمارے دبئی میں سفیر نے بتایا ہے کے ساڑھے آٹھ ہزار پاکستانیوں نے دبئی میں اپنی کمپنیاں کھولی ہیں مشاہد حسین

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

ہر جگہ پھیلا دیں 🚨 آج خان صاحب سے بہنوں کی ملاقات کا دن ہے اور آج کا ملاقات بہت ضروری ہے کیونکہ خان صاحب اس وقت مکمل قید تنہائی میں ہیں۔ لیڈرشپ، پارلیمنٹرینزز، ٹکٹ ہولڈرز اور عہدے دار فوری طور پر اڈیالہ جیل پہنچ جائیں اور خان کی بہنوں کا ساتھ دیں

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

سمجھ سے باہر ہے علی بخاری نے عمران خان سے کیا کہا جو علی بخاری نے باہر آ کر کہا کہ سیاسی کمیٹی فیصلہ کرے جب بات ووٹنگ پر آئی تو علیمہ خان پھٹ پڑیں کیونکہ عمران خان کا دو ٹوک فیصلہ تھا کہ ضمنی انتخابات کا بائیکاٹ کرنا ہے۔ صدیق جان

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

لیڈرشپ کو جگائیں 🚨 علیمہ خان کہہ رہی ہیں سب کو پتہ ہے عمران خان کا کیس لگ رہا ہے، میرا حق نہیں بنتا یہ کہوں کہ عدالت آجائیں۔ آج عمران خان سے ملاقات بہت ضروری ہے اس لئے لیڈرشپ، پارلیمنٹرینزز اور عہدے داران فوری طور پر اڈیالہ جیل پہنچ جائیں

Bakhtawar Gillani (@bakhtawargillni) 's Twitter Profile Photo

راولپنڈی انسداد دہشتگری عدالت نے بشری بی بی کی عبوری ضمانت میں 16 ستمبر تک توسیع کردی

Saqib Bashir (@saqibbashir156) 's Twitter Profile Photo

"دی لائف آف صلاح الدین ایوبی" سمیت دیگر کتابیں اڈیالہ جیل عمران خان کے لئے پہنچا دیں گئیں

Farzana Saeed (@farzanasaeedpti) 's Twitter Profile Photo

اگر بہنیں اپنے بھائی سے ملاقات کےلیے اڈیالہ کے باہر اکر نہ بیٹھتی تو یقین کرے اہستہ اہستہ سب نے فراموش کردینا تھا خان صاحب کو خان صاحب کا جتنا قرض ھے ہم پر ہم تو وہ ادا ہی نہیں کر سکتے تو کیا اپ سب اپنے قیمتی وقت میں سے ایک دن ان کی بہنوں کا ساتھ نہیں دے سکتے

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

جج کے آرڈر کو ہوا میں اڑایا جا رہا ہے وکلاء کو توشہ خانہ 2 کی سماعت میں شرکت سے روکا جا رہا ہے