⭐تیمور گوندل ᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ (@timig_1) 's Twitter Profile
⭐تیمور گوندل ᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ

@timig_1

twitter.com/search?q=from%…

@TeamS0K
#جاتجھےمعاف_کیا

ID: 1473413379566051328

calendar_today21-12-2021 22:01:53

110,110K Tweet

11,11K Followers

5,5K Following

Shaheens of Kaptaan (@teams0k) 's Twitter Profile Photo

We are Delighted and proud to announce Ms. @kanwal_hun_yaar as Group Admin of the Shaheens of Kaptaan. We wish you all the Best in the future. Hope she will use her skills for the betterment of team & will take team to heights of new level. Congratulations & Wish you Best of Luck!

We are Delighted and proud to announce Ms. @kanwal_hun_yaar
as Group Admin of the <a href="/TeamS0K/">Shaheens of Kaptaan</a>.

We wish you all the Best in the future.  
Hope she will use her skills for the betterment of team &amp; will take team to heights of new level.

Congratulations &amp; Wish you Best of Luck!
Shaheens of Kaptaan (@teams0k) 's Twitter Profile Photo

We are Delighted and proud to announce Mr. M Rehman as Co_Admin of the Shaheens of Kaptaan. We wish you all the Best in the future. Hope he will use his skills for the betterment of team & will take team to heights of new level. Congratulations & Wish you Best of Luck!

We are Delighted and proud to announce Mr. <a href="/R_hmn12/">M Rehman</a> 
as Co_Admin of the <a href="/TeamS0K/">Shaheens of Kaptaan</a>.

We wish you all the Best in the future.  
Hope he will use his skills for the betterment of team &amp; will take team to heights of new level.

Congratulations &amp; Wish you Best of Luck!
Shaheens of Kaptaan (@teams0k) 's Twitter Profile Photo

ہم ملک کے استحکام اور تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے پاکستان کے جمہوری طور پر منتخب وزیراعظم عمران خان کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ قوم کی آواز سنو رہا کرو کپتان کو۔ تو پھر آئیے پاکستانیوں چلو۔۔۔ شامل ہوں اس ٹرینڈ میں #نکلو_کپتان_کی_رہائی_کیلئے ☞ ٹھیک شام 6:30 بجے

Ayesha Afzal (@ayeshaa07118243) 's Twitter Profile Photo

پنجاب میں بارش کے کئی مہینوں کے بعد ایک مینڈک کہیں سے نکل آیا ، نکلتے ہی پھر سے پوچھنے لگا " مجھے کیوں نکالا " 🤣🤣🤣 PMLN

پنجاب میں بارش کے کئی مہینوں کے بعد
ایک مینڈک کہیں سے نکل آیا ، 
نکلتے ہی پھر سے پوچھنے لگا
" مجھے کیوں نکالا "
🤣🤣🤣
<a href="/pmln_org/">PMLN</a>
Shaheens of Kaptaan (@teams0k) 's Twitter Profile Photo

پنجاب میں اس وقت تھیف منسٹر نے پولیس کے ساتھ مل کر ظلم کر رہی ہے پاکستان تحریک انصاف کے ورکروں کو غائب کیا جا رہا ہے اور اور خواتین کو جیلوں میں بند کیا ہوا ہے عمران خان کو ڈیتھ سیل میں رکھا ہوا ہے آئیں اس ظلم وبربریت کے خلاف اواز اٹھائیں اس ٹرینڈ کو جوائن کریں #مقبوضہ_پنجاب

JBᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ (@p_puzz_) 's Twitter Profile Photo

غلط جگہ پنگا لے بیٹھے ہو بوس وقت اور اقتدار تمہارے ہاتھ سے پھسلتا جا رہا ہے۔ #امن_کا_نشان_عمران_خان Shaheens of Kaptaan @P_Puzz_

Shaheens of Kaptaan (@teams0k) 's Twitter Profile Photo

قائداعظم محمد علی جناح کے بعد پاکستان کو کوئی اگر مضبوط اور نظریاتی سیاست دان ملا ہے تو وہ عمران خان ہے۔ عمران خان ایک سیاسی لیڈر نہیں ایک نظریہ ہے۔ آئیے ایک بہتر پاکستان کے لیے عمران خان کے وژن کے پیچھے متحد ہوں۔ اس پیش ٹیگ کو جوائن کریں۔ #نظریاتی_لیڈر_عمران_خان

Shaheens of Kaptaan (@teams0k) 's Twitter Profile Photo

عمران خان ایسا خوددار، بہادر لیڈر ہے جسے خود سے زیادہ اپنی قوم کی فکر ہے ۔ہم کیسے اس شخص کا قرض اتاریں گے جو پاکستان سے وفا کے جرم میں ناحق قید ہے۔ 8ستمبر کا جلسہ ایک نئی صبح کا سورج ثابت ہوگا خان کو آزاد کروانا ہےتو اب ہمیں نکلنا ہوگا۔ تو سب جوائن کریں #خان_کے_حکم_پر_جلسہ