
TIGER 🐯
@tiger_pmln2
ID: 1399807874101137416
01-06-2021 19:20:26
11,11K Tweet
320 Followers
1,1K Following


Professor Sundas (I Stand With Civil Supremacy) وﻋَﻠَﻴـْــﻜُﻢ ﺍﻟﺴَّـــــﻼَﻡُ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ🌹 🕋‿︵♡ﷺםבםבﷺ♡︵‿🕋 🌹#خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ






Rizwan Razi™ رضی دادا اس کا میاں نواز شریف صاحب کو نوٹس لینا چاہیے یہ غریبوں کا روزگار بند کر رہے ہیں اگر ایسا ہی چلتا رہا تو یہ لوگ اپنے بچوں کا پیٹ کیسے پالیں گے یہ بہت افسوس ہو رہا ہے

RH Riaz Rizwan Razi™ Maryam Nawaz Sharif 78 سالوں سے بیوروکریسی پاکستان کو کھا رہی ہے پاکستان کو تباہ کر رہی ہے میں نے کئی دفعہ لکھا ہے کہ یہ کمشنری نظام ختم کیا جائے اس کی متبادل بلدیاتی اداروں کو اختیار دیا جائے سارا نظام ٹھیک ہو جائے گا

Rizwan Razi™ طالبان کو کیا پتہ کہ قران اور حدیث کیا ہوتی ہے یہ تو ہر وقت اپنے درندگی کا مظاہرہ کرتے ہیں عورتوں کے حقوق سلف کر رہے ہیں

ملتان میڑک کی پاپردہ طالبہ کو حراساں کرنے والے اوباش نوجوان کو پولیس نے گرفتار کر لیا سی سی ٹی وی سامنے آ گئی حرم گیٹ کے علاقے میں گلی سے گزرتی مٹیرک کی طالبہ علم کو موٹر سائیکل سوار اوباش نوجوان نے حراساں کیا جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی Maryam Nawaz Sharif Amir H. Qureshi
