Omer (@thirdcupcafe) 's Twitter Profile
Omer

@thirdcupcafe

Nutty Flavor ☕

ID: 364293431

calendar_today29-08-2011 14:47:26

7,7K Tweet

9,9K Followers

995 Following

Omer (@thirdcupcafe) 's Twitter Profile Photo

جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے سنگ ہر شخص نے ہاتھوں میں اٹھا رکھا ہے اس کے دل پر بھی کڑی عشق میں گزری ہوگی نام جس نے بھی محبت کا سزا رکھا ہے پتھرو آج مرے سر پہ برستے کیوں ہو میں نے تم کو بھی کبھی اپنا خدا رکھا ہے