BE PAKISTANI (@think_tone) 's Twitter Profile
BE PAKISTANI

@think_tone

you should be clear where you stand.

ID: 471246386

calendar_today22-01-2012 17:14:36

43,43K Tweet

429 Followers

241 Following

BE PAKISTANI (@think_tone) 's Twitter Profile Photo

یہ بات عجیب نہیں لگتی کہ پاکستان میں آپ جیسے کچھ لوگ اسرائیلی ایجنٹ بن کر اچھا کام کرنے والوں کو برا بھلا کہتے ہیں۔۔

BE PAKISTANI (@think_tone) 's Twitter Profile Photo

ایک قیدی جس کی پارٹی کو توڑا گیا، اس متعدد رھنما کمپرومائیزڈ کئے گئے اس سے آپ آنکھ بند کرکے فیصلے کرنے کی توقع کررہے ہیں؟؟

BE PAKISTANI (@think_tone) 's Twitter Profile Photo

ٹی۔وی انیکر حامد میر سے پوچھو کہ جب جنرل باجوا اسرائیل کو تسلیم کرنا چاہتا تھا تو بحیثیت وزیراعظم عمران خان نے صاف انکار کردیا تھا۔۔اب بتائیں وہ بڑی بات تھی یا ایک ٹویٹ؟؟؟

BE PAKISTANI (@think_tone) 's Twitter Profile Photo

پھر تو یہ مانو کہ گنڈاپور کے پی میں کمزور ہوگیا ہے یا پھر اٹھانے والوں کے ساتھ کمپرومائیزڈ ہوگیا ہے؟

BE PAKISTANI (@think_tone) 's Twitter Profile Photo

آپ کے امیر نے وہ منافقت کی ہے کہ وہ مشتاق صاحب کو ہی disown کررہے تھے۔۔

BE PAKISTANI (@think_tone) 's Twitter Profile Photo

دیکھو۔۔خان پر غصہ نہ کرو۔۔اپنے امیر کو سمجھائو کہ وہ منافقت نہ کرے اور حکمرانوں سے 22 نکاتی امریکی منصوبہ پر دستخط کرنے کے بارے میں سوال کرے۔۔🤣

BE PAKISTANI (@think_tone) 's Twitter Profile Photo

جو منافقت جماعت کا امیر دکھا چکا ہے اب اس کو نعروں سے درست نہیں کیا جا سکتا بلکہ کردار اور افکار بدلنے کی ضرورت ہے۔۔

BE PAKISTANI (@think_tone) 's Twitter Profile Photo

ھم مھمان نوازی بھی کریں اور ہم پر دھشتگردی بھی مسلط ہو۔۔ان حالات میں پاک افواج کے پاس retaliate کرنے کے علاوہ کیا راستہ تھا۔۔ پاکستان کی افواج زندہ باد۔۔

BE PAKISTANI (@think_tone) 's Twitter Profile Photo

کے پی کا وزیراعلی تو بدل دیا لیکن جماعت کے امیر نے جو بھنڈ مارا ہے اس کی دہائی کس کو دینگے۔۔؟

BE PAKISTANI (@think_tone) 's Twitter Profile Photo

کل جو علی امین گنڈاپور پر تنقید کے نشتر چلاتے تھے آج علی امین پر ان کو بڑا پیار آرہا ہے۔۔؟

BE PAKISTANI (@think_tone) 's Twitter Profile Photo

ان کا لیڈر ڈھائی سال سے بیگناہ قید میں ہے، انصاف تک رسائی نہیں ہورہی تو پھر آپ بتائیں اس کو کیسے بولنا چاہئے تھا۔۔؟