༄𝓣𝓱𝓮 𝓐𝓺𝓲 𝓚𝓱𝓪𝓷 ༄ (@theaqikhan) 's Twitter Profile
༄𝓣𝓱𝓮 𝓐𝓺𝓲 𝓚𝓱𝓪𝓷 ༄

@theaqikhan

A Generous Heart, Kind Speech, And A Life Of Service And Compassion Are The Things That Renew Humanity.꧂ 💫✨

ID: 1574363747325550595

linkhttps://www.instagram.com/the_aqi_khan_?igsh=ZnJzeGVwZnM4ZjFx calendar_today26-09-2022 11:42:39

648 Tweet

227 Followers

4 Following

༄𝓣𝓱𝓮 𝓐𝓺𝓲 𝓚𝓱𝓪𝓷 ༄ (@theaqikhan) 's Twitter Profile Photo

جس طرح نماز، روزوں اور حج میں محمد صل اللہ علیہ و سلم کا طریقہ اور سنت اپنانا لازمی ہے بالکل  اسی طرح عدالت، معاشرت، سیاست،معیشت اور تجارت میں بھی آپ صل اللہ علیہ و سلم کا طریقہ و سنت اپنانا فرض ولازمی ہے ۔ #theaqikhan #nmaz #roza #deen #seerat #System #sunnah

جس طرح نماز، روزوں اور حج میں محمد صل اللہ علیہ و سلم کا طریقہ اور سنت اپنانا لازمی ہے
بالکل  اسی طرح عدالت، معاشرت، سیاست،معیشت اور تجارت میں بھی آپ صل اللہ علیہ و سلم کا طریقہ و سنت اپنانا فرض ولازمی ہے ۔ #theaqikhan #nmaz #roza #deen #seerat #System #sunnah
༄𝓣𝓱𝓮 𝓐𝓺𝓲 𝓚𝓱𝓪𝓷 ༄ (@theaqikhan) 's Twitter Profile Photo

دین کو مانتے ہوئے انسانیت کی خدمت کا یہ فائیدہ ہے کہ ان کو یقین ہوتا ہے کہ اس کا اجر اللہ کے ہاں بھی ملتا ہے اور لادینیت کے ہوتے ہوئے انسانیت کی خدمت میں انسان مادہ پرستی اور زاتی مفاد کا شکار ہوجاتا ہے #humanity #deen #Islamic #services @Abufulaan Bashdar

دین کو مانتے ہوئے انسانیت کی خدمت کا یہ فائیدہ ہے کہ ان کو یقین ہوتا ہے کہ اس کا اجر اللہ کے ہاں بھی ملتا ہے اور لادینیت کے ہوتے ہوئے انسانیت کی خدمت میں انسان مادہ پرستی اور زاتی مفاد کا شکار ہوجاتا ہے
#humanity #deen #Islamic #services @Abufulaan • Bashdar
༄𝓣𝓱𝓮 𝓐𝓺𝓲 𝓚𝓱𝓪𝓷 ༄ (@theaqikhan) 's Twitter Profile Photo

عربی ادب کے ڈین ڈاکٹر طہٰ حسین سے جب ملت اسلامیہ کے موجودہ حالات پر ان کی رائے پوچھی گئی: تو ان کا جواب کچھ یوں تھا: ہم غربت کا مقابلہ دعاؤں سے کرنے والی قوم ہیں۔معاشرے میں پھیلی کرپشن کا مقابلہ منبر پر بیٹھ کر باتوں سے #milateislamiya #islamic #Pakistan

عربی ادب کے ڈین ڈاکٹر طہٰ حسین سے جب ملت اسلامیہ کے موجودہ حالات پر ان کی رائے پوچھی گئی:
تو ان کا جواب کچھ یوں تھا:
ہم غربت کا مقابلہ دعاؤں سے کرنے والی قوم ہیں۔معاشرے میں پھیلی کرپشن کا مقابلہ منبر پر بیٹھ کر باتوں سے #milateislamiya #islamic #Pakistan
༄𝓣𝓱𝓮 𝓐𝓺𝓲 𝓚𝓱𝓪𝓷 ༄ (@theaqikhan) 's Twitter Profile Photo

ہمارا نوجوان انتہاء پسند، رجعت پسند، فرقہ پرست، تنگ نظر، متشدد، دہشت گرد، شخصیت پرست، بزدل اور بے شعور نہیں تھا اسے بنایا گیا اس پر بہت کام ہوا ہے ہمارا نوجوان عقل مند، بردبار، باشعور، محب وطن، حریت پسند، قوم پرست ،انسان #youth #qualities #education #Pakistan

ہمارا نوجوان انتہاء پسند، رجعت پسند، فرقہ پرست، تنگ نظر، متشدد، دہشت گرد، شخصیت پرست، بزدل اور بے شعور نہیں تھا اسے بنایا گیا
اس پر بہت کام ہوا ہے
ہمارا نوجوان عقل مند، بردبار، باشعور، محب وطن، حریت پسند، قوم پرست ،انسان
#youth #qualities #education #Pakistan
༄𝓣𝓱𝓮 𝓐𝓺𝓲 𝓚𝓱𝓪𝓷 ༄ (@theaqikhan) 's Twitter Profile Photo

کیا وجہ ہے کہ ہمارے پاس دنیا کا سب سے بہترین مذہب، سب سے بہترین کتاب، سب سے بہترین علمائے کرام اور سب سے اچھا کلمہ ہونے کے باوجود ہم انسانیت اور اخلاقی اقدار میں سیکولر اور لادین معاشروں سے صدیوں پیچھے ہیں؟ کیا وجہ ہے کہ چودہ سو سال گزرنے #مذہب #اسلام #دین #سسٹم

کیا وجہ ہے کہ ہمارے پاس دنیا کا سب سے بہترین مذہب، سب سے بہترین کتاب، سب سے بہترین علمائے کرام اور سب سے اچھا کلمہ ہونے کے باوجود ہم انسانیت اور اخلاقی اقدار میں سیکولر اور لادین معاشروں سے صدیوں پیچھے ہیں؟
کیا وجہ ہے کہ چودہ سو سال گزرنے
#مذہب #اسلام #دین #سسٹم
༄𝓣𝓱𝓮 𝓐𝓺𝓲 𝓚𝓱𝓪𝓷 ༄ (@theaqikhan) 's Twitter Profile Photo

کیا بےشرمی، بے رحمی اور خود غرضی ہے کہ انسان اپنے اردگرد بھوک، غربت، اسیروں کی سسکییاں، اور مجبوروں پر تکلیفوں کے تازیانے دیکھے مگر وه شخص ان کا دفاع کرنے کے بجاے صرف اپنی نجات تلاش کرے اور محض جنت کی کوشش کرے! #theaqikhan #poverty #gurbaat #jannat

کیا بےشرمی، بے رحمی اور خود غرضی ہے کہ انسان اپنے
اردگرد بھوک، غربت، اسیروں کی سسکییاں، اور مجبوروں پر تکلیفوں کے تازیانے دیکھے مگر وه شخص ان کا
دفاع کرنے کے بجاے صرف اپنی نجات تلاش کرے اور محض جنت کی کوشش کرے!  #theaqikhan #poverty #gurbaat #jannat
༄𝓣𝓱𝓮 𝓐𝓺𝓲 𝓚𝓱𝓪𝓷 ༄ (@theaqikhan) 's Twitter Profile Photo

تاریخ گواہ ہے کہ تمام انبیاء کرام علیہم السلام نے جس بھی تحریک کا آغاز کیا ہے سب ہی سب نے اپنے ہی ملک یا قوم سے کیا ہے اپنی قوم کی خدمت کے بعد دوسرے ممالک کی خدمت کی ہے ۔یہ جو دوسرے ممالک کے غمخوار ہیں اور اپنی قوم و ملک کے غدار ہیں #theaqikhan #islamic #slogans #Pakistan

تاریخ گواہ ہے کہ تمام انبیاء کرام علیہم السلام نے جس بھی تحریک کا آغاز کیا ہے سب ہی سب نے اپنے ہی ملک یا قوم سے کیا ہے اپنی قوم کی خدمت کے بعد دوسرے ممالک کی خدمت کی ہے ۔یہ جو دوسرے ممالک کے غمخوار ہیں اور اپنی قوم و ملک کے غدار ہیں
#theaqikhan #islamic #slogans #Pakistan
༄𝓣𝓱𝓮 𝓐𝓺𝓲 𝓚𝓱𝓪𝓷 ༄ (@theaqikhan) 's Twitter Profile Photo

قران پاک پر تربیت پاکر صحابہ نے وہ سیاسی قوت حاصل کی اور صف ارا ہوکر ایک ایسی جماعت بنایی جو رہتی دنیا تک آنے والے انسانوں کے لیے معیار ٹھہری جنہوں نے مکہ کی قومی حکومت سے لے کر قیصر اور کیسری کی بین لاقوامی ظالمانہ #theaqikhan #Quran #islamic #System #Pakistan #education

قران پاک پر تربیت پاکر صحابہ نے وہ سیاسی قوت حاصل کی اور صف ارا ہوکر ایک ایسی جماعت بنایی جو رہتی دنیا تک آنے والے انسانوں کے لیے معیار ٹھہری جنہوں نے مکہ کی قومی حکومت سے لے کر قیصر اور کیسری کی بین لاقوامی ظالمانہ
#theaqikhan #Quran #islamic #System #Pakistan #education
༄𝓣𝓱𝓮 𝓐𝓺𝓲 𝓚𝓱𝓪𝓷 ༄ (@theaqikhan) 's Twitter Profile Photo

”قریب ہے کہ غربت انسان کو کفر تک پہنچا دے۔“ (مفہومِ حدیثِ نبوی ص) عوام کو غربت پر راضی کرنے کے لیے بالا دست ظالم طبقے نے اپنے نمائندوں کی مدد سے نوشہء تقدیر کا فلسفہ تراش کر اور غربت کو فضلیت کا معیار بنا کر اپنی فرعونی تسکین #islamicSystem #Quran #poverty #gurbaat #Pakistan

”قریب ہے کہ غربت انسان کو کفر تک پہنچا دے۔“
(مفہومِ حدیثِ نبوی ص)
عوام کو غربت پر راضی کرنے کے لیے بالا دست ظالم طبقے نے اپنے نمائندوں کی مدد سے نوشہء تقدیر کا فلسفہ تراش کر اور غربت کو فضلیت کا معیار بنا کر اپنی فرعونی تسکین
#islamicSystem #Quran #poverty #gurbaat #Pakistan
༄𝓣𝓱𝓮 𝓐𝓺𝓲 𝓚𝓱𝓪𝓷 ༄ (@theaqikhan) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے نظام میں بہتری کے لیے کی جانے والی کوششوں کی ایک تصویر ۔۔۔ اس کے باوجود لیکنگ جاری ہے۔۔ اب ضرورت اس امر کی ہے کہ اس لیکنگ والے بوسیدہ نظام کو ختم کر کے اس کی جگہ عدل و انصاف اور امن و امان والے انسان دوست نظام قائم کیا جائے ۔۔۔#system #theaqikhan #Pakistan #inqalab

پاکستان کے نظام میں بہتری کے لیے کی جانے والی کوششوں کی ایک تصویر ۔۔۔
اس کے باوجود لیکنگ جاری ہے۔۔
اب ضرورت اس امر کی ہے کہ اس لیکنگ والے بوسیدہ نظام کو ختم کر کے اس کی جگہ عدل و انصاف اور امن و امان والے انسان دوست نظام قائم کیا جائے ۔۔۔#system #theaqikhan #Pakistan #inqalab
༄𝓣𝓱𝓮 𝓐𝓺𝓲 𝓚𝓱𝓪𝓷 ༄ (@theaqikhan) 's Twitter Profile Photo

عجیب بات ہے کہ جو مہینہ (محرم) انسانیت کے احترام کا مہینہ تھا، آج اس فرقہ وارانہ جھگڑوں کا مہینہ بنا دیا گیا ہے ۔ مفتی عبدالخاق آزاد رائے پوری #theaqikhan #abdulkhaliqazadraepuri #muharam #islamic #humanity Hamza Pasha Husnain Rafique Nawabzada Jamal Khan Raisani islamic_victory سعد العزّه

عجیب بات ہے کہ جو مہینہ (محرم)
انسانیت کے احترام کا مہینہ تھا، آج اس
فرقہ وارانہ جھگڑوں کا مہینہ بنا دیا گیا ہے ۔
مفتی عبدالخاق آزاد رائے پوری  #theaqikhan #abdulkhaliqazadraepuri #muharam #islamic #humanity Hamza Pasha Husnain Rafique Nawabzada Jamal Khan Raisani islamic_victory سعد العزّه
༄𝓣𝓱𝓮 𝓐𝓺𝓲 𝓚𝓱𝓪𝓷 ༄ (@theaqikhan) 's Twitter Profile Photo

"حیا والوں کو گوگل جانتا ہے" نیا فون لینے کے بعد دو دن میں ہی یوٹیوب جان جاتا ہے کہ یہ ہاتھ  حیا والے ہیں ۔حیا والوں سے  فیسبک بھی حیا کرتا ہے، وہ انہیں ہر چیز نہیں دکھاتا ۔جانتا ہے کہ وہ حیا سے عاری لوگوں اور چیزوں پہ ناپسندیدگی دکھاتے ہیں ۔#modesty #theaqikhan #education

"حیا والوں کو گوگل جانتا ہے"
نیا فون لینے کے بعد دو دن میں ہی یوٹیوب جان جاتا ہے کہ یہ ہاتھ  حیا والے ہیں ۔حیا والوں سے  فیسبک بھی حیا کرتا ہے، وہ انہیں ہر چیز نہیں دکھاتا ۔جانتا ہے کہ وہ حیا سے عاری لوگوں اور چیزوں پہ ناپسندیدگی دکھاتے ہیں ۔#modesty #theaqikhan #education
༄𝓣𝓱𝓮 𝓐𝓺𝓲 𝓚𝓱𝓪𝓷 ༄ (@theaqikhan) 's Twitter Profile Photo

کراچی کے شہر کارساز میں شراب زدہ عورت" نتاشا" کی گاڑی تلے روندے جانے والوں اور اسی طرح کئی دوسرے واقعات کے حلاف نہPPP پیپلزپارٹی، نہ نون لیگ PMLN، نہ ہی پی ٹی آئی PTI، کا کسی قسم کا کوئی احتجاج...... کیونکہ ان کو عوام سے کوئی #theaqikhan #karachikarsaz #natasha #pti #ppp #pmln

کراچی کے شہر کارساز میں شراب زدہ عورت" نتاشا" کی گاڑی تلے روندے جانے والوں اور اسی طرح کئی دوسرے واقعات کے حلاف نہPPP پیپلزپارٹی، نہ نون لیگ PMLN، نہ ہی پی ٹی آئی PTI، کا کسی قسم کا کوئی احتجاج......
کیونکہ ان کو عوام سے کوئی  #theaqikhan #karachikarsaz #natasha #pti #ppp #pmln
༄𝓣𝓱𝓮 𝓐𝓺𝓲 𝓚𝓱𝓪𝓷 ༄ (@theaqikhan) 's Twitter Profile Photo

"قوم اور عمل" قومیں صرف دم درود سے بیدار نہیں ہوتیں ۔قوموں کو بیدار کرنے کے لیے ایسے افراد کی ضرورت ہوتی ہے جو بے غرض، دیانت دار ایماندار اور صرف خدا کی خاطر اپنی قوم کی خدمت کے لئے تیار ہو۔اگر قوم کی ترقی کا دارومدار صرف دم درود پر ہوتا، وضائف.. #theaqikhan #islamic #قوم #عمل

"قوم اور عمل"
قومیں صرف دم درود سے بیدار نہیں ہوتیں ۔قوموں کو بیدار کرنے کے لیے ایسے افراد کی ضرورت ہوتی ہے جو بے غرض، دیانت دار ایماندار اور صرف خدا کی خاطر اپنی قوم کی خدمت کے لئے تیار ہو۔اگر قوم کی ترقی کا دارومدار صرف دم درود پر ہوتا، وضائف..
#theaqikhan #islamic #قوم #عمل
༄𝓣𝓱𝓮 𝓐𝓺𝓲 𝓚𝓱𝓪𝓷 ༄ (@theaqikhan) 's Twitter Profile Photo

"شعور " فرض کریں کہ آپ نے اپنے گھر 100 مہمانوں کو دعوت دی اور اس میں طبقات بناکر 10 کا کھانا اچھا بنایا اور 90 کو روکھی سوکھی کھلادی کیا یہ صحیح ہوگا؟ یقیناً آپ کا جواب نہیں ہوگا تو اللّٰه ایسا کیوں کرے گا کہ اپنے #theaqikhan #ISLAM #shahoor #resources #shahsaeedahmedraepuri

"شعور "
فرض کریں کہ آپ نے اپنے گھر 100 مہمانوں کو دعوت دی اور اس میں طبقات بناکر 10 کا کھانا اچھا بنایا اور 90 کو روکھی سوکھی کھلادی کیا یہ صحیح ہوگا؟
یقیناً آپ کا جواب نہیں ہوگا تو اللّٰه ایسا کیوں کرے گا کہ اپنے
#theaqikhan #ISLAM #shahoor #resources #shahsaeedahmedraepuri
༄𝓣𝓱𝓮 𝓐𝓺𝓲 𝓚𝓱𝓪𝓷 ༄ (@theaqikhan) 's Twitter Profile Photo

اسلام بطورِ نظام : دنیا میں مختلف نظام (systems) موجود ہیں اور دور کے تقاضوں کے حساب سے ان میں تبدیلیاں بھی ہوتی ہیں۔ نئے دور کے تقاضوں اور مسائل کو دیکھتے ہوۓ ان کے اندر یا تو تبدیلی (modification) لائی #islamic #deen #System #fridaypost #Pakistan ༄𝓣𝓱𝓮 𝓐𝓺𝓲 𝓚𝓱𝓪𝓷 ༄ #theaqikhan

اسلام بطورِ نظام :
دنیا میں مختلف نظام (systems) موجود ہیں اور دور کے تقاضوں کے حساب سے ان میں تبدیلیاں بھی ہوتی ہیں۔ نئے دور کے تقاضوں اور مسائل کو دیکھتے ہوۓ ان کے اندر یا تو تبدیلی (modification) لائی   #islamic #deen #System #fridaypost #Pakistan ༄𝓣𝓱𝓮 𝓐𝓺𝓲 𝓚𝓱𝓪𝓷 ༄ #theaqikhan
༄𝓣𝓱𝓮 𝓐𝓺𝓲 𝓚𝓱𝓪𝓷 ༄ (@theaqikhan) 's Twitter Profile Photo

خوشی ضرور منائیں! لیکن ایک سوال کے ساتھ کہ آج کا دن سیرت منانے کا ہے یا اپنانے کا؟ اگر اپنانے کا ہے تو خود کو اور اپنی اولاد کو قرآن کی خقیقی تعلیمات سے آشنا کریں، قرآن کو ایک نہ سمجھ میں آنے والی کتاب نہ سمجھیں ۔#12rabiawal #islamic #deen_islam Kamran Gondal  Fatima Baloch 🕊️

خوشی ضرور منائیں! لیکن ایک سوال کے ساتھ کہ آج کا دن سیرت منانے کا ہے یا اپنانے کا؟ اگر اپنانے کا ہے تو خود کو اور اپنی اولاد کو قرآن کی خقیقی تعلیمات سے آشنا کریں، قرآن کو ایک نہ سمجھ میں آنے والی کتاب نہ سمجھیں ۔#12rabiawal #islamic #deen_islam Kamran Gondal  Fatima Baloch 🕊️
༄𝓣𝓱𝓮 𝓐𝓺𝓲 𝓚𝓱𝓪𝓷 ༄ (@theaqikhan) 's Twitter Profile Photo

زوال یافتہ قوم کے علماء: مولانا عبیداللہ سندھی رح فرماتے ہیں کہ " تمہارے علماء ہیں کہ ہیں جن کی نظریں محض ماضی کی لکھی ہوئی کتابوں پر پھنس کر رہ گئی ہیں ۔ وہ اپنے گرد و پیش نہیں دیکھتے۔ اگر دیکھتے بھی ہیں تو فقط" کتابی" نظر سے #theaqikhan #ulaama #islamic #deeneislam #Pakistan

زوال یافتہ قوم کے علماء:

مولانا عبیداللہ سندھی رح فرماتے ہیں کہ
" تمہارے علماء ہیں کہ ہیں جن کی نظریں محض ماضی کی لکھی ہوئی کتابوں پر پھنس کر رہ گئی ہیں ۔ وہ اپنے گرد و پیش نہیں دیکھتے۔ اگر دیکھتے بھی ہیں تو فقط" کتابی" نظر سے
#theaqikhan #ulaama #islamic #deeneislam #Pakistan